چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی: شیخ رشید

چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف حکومت بنائے گی۔ راولپنڈی میں کشمیری مہاجرین کے جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کسی دباؤ کے بغیر پاکستان کو آگے لے جانا چاہتے ہیں، […]

.....................................................

ہماری حکومت میں خواتین حجاب کیساتھ کام اور تعلیم حاصل کرسکیں گی، طالبان

ہماری حکومت میں خواتین حجاب کیساتھ کام اور تعلیم حاصل کرسکیں گی، طالبان

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں خواتین کو حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور کام پر جانے کی اجازت ہوگی اور وہ سیاست میں بھی حصہ لے سکیں گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹریو دیتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

کیا مودی حکومت نے صحافیوں اور کارکنوں کی جاسوسی کرائی؟

کیا مودی حکومت نے صحافیوں اور کارکنوں کی جاسوسی کرائی؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مودی حکومت کی طرف سے اسرائیلی اسپائی ویئرکے ذریعہ درجنوں صحافیوں اور کارکنوں کی جاسوسی کرائے جانے کے انکشاف کے بعد ہنگامہ برپا ہے۔ اس معاملے پر آج پارلیمان کے افتتاحی اجلاس کی کارروائی بھی ملتوی کرنا پڑی۔ اس ہنگامہ خیز انکشاف میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی کمپنی […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں انتخابی گہماگہمی

آزاد کشمیر میں انتخابی گہماگہمی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 25 جولائی کو آزادکشمیر میں انتخابی دنگل سجنے کو ہے، جہاں اسمبلی کی 45 سیٹوں پر انتخاب ہوگا۔ نوازلیگ 42 اُمیدواروں کے ساتھ انتخابی اکھاڑے میں کودرہی ہے جبکہ تقریباََ اُتنے ہی اُمیدوار تحریکِ انصاف نے بھی میدان میں اُتارے ہیں۔ وہ جنت نظیر وادی جہاں اِس موسم میں مرغانِ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے عید پر تین دنوں کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا اور صوبائی حکومت نے 3 دن کی تعطیلات کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا۔ صوبائی حکومت کے ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے […]

.....................................................

موجودہ حکومت کے مقابلے میں ملک کو زیادہ بہتر چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، طالبان

موجودہ حکومت کے مقابلے میں ملک کو زیادہ بہتر چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، طالبان

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں سیاسی سمیت کسی بھی نظام حکومت کو کابل حکومت کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقے سے چلانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ عرب نیوز کو انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ یہ ہمارا ملک ہے اور ہم نے یہاں طویل عرصے حکومت […]

.....................................................

ایک پاکستانی مسلمان

ایک پاکستانی مسلمان

تحریر : میر افسر امان میں ایک پاکستانی مسلمان ہوں۔ افغانستان پر روسی قبضہ کے وقت اس پاکستانی کی ذمہ داری اس کی پارٹی جماعت اسلامی کی طرف سے کراچی کی ایک بستی کے ناظم کی تھی۔ جب افغانیوں نے روس کو شکست دینے کے بعد روس کی با قیات،افغانستان کی کٹ پتلی حکمران نجیب […]

.....................................................

کشمیری کی نئی حکومت

کشمیری کی نئی حکومت

تحریر : روہیل اکبر پاکستان میں وی وی آئی پی پروٹوکول کے مزے لینے والوں کو جب لندن کی سڑکوں پر اکیلے گھومتے ہوئے اور امریکی ائرپورٹ پر اکیلے ایک بنچ پر بیٹھے دیکھتا ہوں تو دل میں خیال پیدا ہوتا ہے کہ ہمارے ہی ووٹوں سے ہم پر مسلط ہونے والے ان نام نہاد […]

.....................................................

ضرورت پڑنے پر یورینیم کی افزودگی کا تناسب 90% تک لے جا سکتے ہیں: روحانی

ضرورت پڑنے پر یورینیم کی افزودگی کا تناسب 90% تک لے جا سکتے ہیں: روحانی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک 20% ، 60% اور یہاں تک کہ ضرورت پڑنے پر 90% کے تناسب سے یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آخری آٹھ برسوں کے دوران میں حکومت کے اہم اہداف میں جدید ٹکنالوجی، […]

.....................................................

خواتین اور شہریوں کو قتل ہونے کیلیے طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، بُش

خواتین اور شہریوں کو قتل ہونے کیلیے طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، بُش

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے غیرملکی افواج کے افغانستان سے واپس جانے کو غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ افغان شہریوں کو قتل ہونے کے لیے طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ جرمنی کے خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کو انٹرویو میں 11 ستمبر کے واقعے […]

.....................................................

افغانستان: کیا ترکی طالبان پر قابو پا سکتا ہے؟

افغانستان: کیا ترکی طالبان پر قابو پا سکتا ہے؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو کی تقریباً تمام افواج افغانستان سے دستبردار ہو چُکی ہیں۔ ترکی اس خلا کو پُر کرنا چاہتا ہے اور خود کو ایک نئی ’محافظ قوت‘ کے طور پر پیش کر رہا ہے لیکن ترکی کی سمت طالبان کی طرف سے خطرات کے واضح اشارے دیے جا رہے ہیں۔ اب جبکہ […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے 6 سیکرٹریز کے تبادلے کردیے

پنجاب حکومت نے 6 سیکرٹریز کے تبادلے کردیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے سیکرٹری عہدے کے 6 افسران کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا اور سیکرٹری اسپیشلائز ہیلتھ نبیل اعوان کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئی ہیں۔ ظفر نصراللہ کو مو من […]

.....................................................

دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنی حکومت قبول نہیں کریگی: امریکا

دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنی حکومت قبول نہیں کریگی: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو اور جو واضح اکثریت رکھتی ہو، خاص طور […]

.....................................................

حکومت کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لینے کا عندیہ

حکومت کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لینے کا عندیہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لی جا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا […]

.....................................................

کیوبا میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے

کیوبا میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے

کیوبا (اصل میڈیا ڈیسک) کیوبا میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران ضروری غذائی اشیا کے لیے طویل قطاروں اور اور ادویات کی قلت سے لوگ کافی ناراض ہیں۔ تاہم کیوبا کی حکومت نے مظاہروں پر اکسانے کا الزام امریکا پر عائد کیا ہے۔ کیوبا میں 11 جولائی اتوار کے روز ہوانا اور سینٹیاگو جیسے […]

.....................................................

کورونا: بلوچستان حکومت نے نئی پابندیاں عائد کردیں

کورونا: بلوچستان حکومت نے نئی پابندیاں عائد کردیں

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر 31 جولائی تک نئی پابندیاں عائد کر دیں جس کے تحت بازار اور کاروباری مراکز رات 10 بجے بند ہوجائیں گے جب کہ جمعہ کے روز لاک ڈاؤن ہو گا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق این سی […]

.....................................................

کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ مناسب نہیں، گورنر سندھ

کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ مناسب نہیں، گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ کسی طور مناسب نہیں ہے۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں ایک اجلاس ہوا جس میں طے ہوا […]

.....................................................

جسٹس فائز عیسٰی نظر ثانی کیس، درخواست پر اعتراض عائد ہونے کیخلاف حکومت نے اپیل دائر کر دی

جسٹس فائز عیسٰی نظر ثانی کیس، درخواست پر اعتراض عائد ہونے کیخلاف حکومت نے اپیل دائر کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی کیس میں حکومتی درخواست پر اعتراض عائد ہونے کے خلاف حکومت نے اپیل دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف وفاقی حکومت نے اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔ اپیل میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

قوم کی ہر مشکل دور کرنے میں حکومت تعاون کرے گی: ایردوان

قوم کی ہر مشکل دور کرنے میں حکومت تعاون کرے گی: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھی حکومت کورونا کے خلاف عالمی صورت حال، اقتصادی پیش رفتوں اور دیگر عوامل کو مد نظر رکھتے ہوئے قوم کو ہر قسم کا تعاون فراہم کریں گے۔ انصاف و ترقی پارٹی کے چیئر مین اور صدر ایردوان نے پارٹی کے […]

.....................................................

مریم حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہم، سختی سے تردید کر دی

مریم حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہم، سختی سے تردید کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جہاں شہباز شریف ہوتے ہیں وہاں میری ضرورت نہیں ہوتی، مجھے […]

.....................................................

پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، ترجمان (ن) لیگ

پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، ترجمان (ن) لیگ

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری سمیت دیگر بھٹکتی سیاسی روحیں سیاسی مخالفین کے خلاف گھٹیا بیانات دینے پر […]

.....................................................

اب تو اپوزیشن بھی ایک پیج پر ہو گئی

اب تو اپوزیشن بھی ایک پیج پر ہو گئی

تحریر : میر افسر امان عمران خان نے اپوزیش کو اپنی کارکردگی کی بنیاد پر سیاست میں بیک فٹ پر کھیلنے پر مجبور کر دیا۔ اپوزیشن نے حکومت سے درخواست کی افغانستان کے بارے ہمیں ان کیمرہ بریفنگ دی جائے۔جس کو حکومت نے مانا اور اس کا انتظام کیا۔ بلاول زرداری نے عمران خان کے […]

.....................................................

لبنان ’تباہی کے دہانے‘ پر پہنچ چکا ہے!

لبنان ’تباہی کے دہانے‘ پر پہنچ چکا ہے!

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ کے ملک لبنان کو شدید اقتصادی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ گزشتہ ایک برس سے اس ملک میں مستحکم حکومت کو وجود تک نہیں۔ اس کی معیشت بدانتظامی اور کرپشن کی وجہ سے کسی بھی وقت دھڑام سے نیچے گر سکتی ہے۔ گزشتہ چند مہینوں سے بحیرہ روم […]

.....................................................

امریکا کو اڈے نہیں دیں گے: آرمی چیف

امریکا کو اڈے نہیں دیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد آرمی چیف نے صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ اڈے امریکا کو دینے کا سوال آپ حکومت سے کریں، پھر کہا اڈے نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا 8 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں افغانستان […]

.....................................................