لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو شوگر ملوں سے چینی 80 روپےکلو خریدنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے ملز مالکان کی ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسارکیا کہ قیمتوں کے تعین کا اختیار وفاق کا ہے یا صوبائی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت دفاع نے صدر مملکت اور وزیراعظم کے زیراستعمال 2 خصوصی طیاروں کی مرمت کے لیے حکومت سے 33 کروڑ روپے مانگ لیے۔ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع نے طیاروں کی مرمت کے لیے حکومت سے 33 کروڑ روپے طلب کیے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزارت دفاع […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے صدر ریووین رولین نے ایک مرتبہ پھر بنیامین نیتن یاہو کو وزیراعظم نامزد کیا ہے اور انھیں نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔ نیتن یاہو اب تک اسرائیل کے سب سے زیادہ عرصہ وزیراعظم رہنے والے سیاست دان ہیں۔وہ 2009ء سے مسلسل اسرائیل کے وزیراعظم چلے آرہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزرا حکومت کی زرعی پالیسیوں سے سخت نالاں ہو گئے۔ زراعت پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں غلام سرور خان سمیت دیگر ارکان نے شدید برہمی کا اظہار کیا، غلام سرور خان نے کہا کہ درآمدی گندم 2400 روپے من پڑ رہی ہے، اپنے زمیندار کو 1800 دے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک کے ساتھ طے شدہ معاہدہ کے مسودے کو قرار داد کی شکل دینے کیلیے حکومت نے خصوصی کمیٹی قائم کر دی۔ حکومت نے تحریک لبیک کے ساتھ طے شدہ معاہدہ کے مسودے کو قرار داد کی شکل دینے کیلیے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ خصوصی کمیٹی تحریک لبیک کے […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی ہم نے تو ہمیشہ یہی سنا ہے جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے اور جلد بازی سے اکثر نقصان اٹھانا پڑتا ہے مریم جو خود کو ایک لیڈر کے طور پر دیکھتی ہیں اور خود ہی کہتی ہیں کہ سارا خاندان ان کی سیاسی سوجھ بوجھ کا قائل ہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہےکہ وہ تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے اور کبھی مشکل ہوئی تو حکومت کی جانب سے بھی بولیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں نے پی ڈی ایم کے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث خیبر پختون خوا حکومت نے سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ کو بند کر دیا۔ مالم جبہ میں ریزارٹ بند ہونے سے اسکی، ذپ لائن اور چیئر لفٹ بھی بند کردی گئی۔ ذولفی بخاری نے بتایا کہ مالم جبہ سیاحت کے فروغ کے لیے […]
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی طاقتور شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے لیڈر حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ملکی سیاست دان اپنے ذاتی مطالبات کو پس پشت ڈال دیں اور نئی حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل ہونے دیں تاکہ وہ ملک کو درپیش مالیاتی بحران سے نکال سکے۔ حسن نصراللہ نے بدھ کو […]
تحریر : میر افسر امان خبریں گردش کر رہی ہے کہ عمران خان حکومت اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کے سپرد کرنے کے لیے ایک بل ایکٹ لا رہی ہے۔ جس سے میں اسٹیٹ بنک کی خود مختیاری کے حوالے سے گورنر اسٹیٹ بنک پاکستانی پارلیمنٹ،سپریم کورٹ اور وفاقی حکومت کو جواب […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی مثلا یہ کہا جا رہا ہے کہ سٹیٹ بینک کے قانون کے پاس ہونے سے سٹیٹ بینک IMF کا غلام بن جائے گا یا پھر سٹیٹ بینک کو گورنر ،وزیر اعظم ،صدر سے بھی زیادہ اختیارات مل جائیں گے کوئی بھی قانون ،نیب ،ایف آئی اے یا پھر اینٹی کرپشن […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر جب حکومت نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر تیزی سے جاری ہے تو ہم سمجھے کہ یہ محض ایک ڈرامہ ہے جو 26 مارچ کو پی ڈی ایم کے مجوزہ لانگ مارچ کو ناکام بنانے کے لیے رچایا گیا ہے لیکن پی ڈی ایم تو آصف زرداری ڈکار چکے۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کوویڈ 19 کی تیسری لہر کے بعد عوام میں آگاہی سمیت اپنے دور کے کیے گئے اقدامات کے حوالے سے ایک ارب روپے کی تشہیری مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے […]
مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ آزاد کشمیر حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق میرپور،کوٹلی،بھمبر اور سدھنوتی کی حدود میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے اور تمام اقدامات 11 اپریل تک نافذ العمل رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ان […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی ، افریقہ ، ایشیا اور یورپ کے دل میں واقع ایک ملک ہےاور وہ نہ تو مشرق اور نہ ہی مغرب سے منہ پھیر سکتا ہے ۔ ایردوان جو جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ (آق پارٹی) کے چئیرمین بھی ہیں انقرہ میں اپنی جماعت […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی حکمراں اشرافیہ اپنے ذاتی مفادات کو بالائے طاق پررکھ دے اور جلد سے جلد نئی حکومت کی تشکیل کا عمل تیز کرے۔ یہ بات بیروت میں متعیّن سعودی سفیرولید بخاری نے منگل کے روزلبنانی صدر میشال عون سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی ہے۔ انھوں […]
تحریر : میر افسر امان کچھ سال پہلے سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے میں منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کسی عرب دانشور نے تاریخ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک عرب سیاح نے پاکستان بننے کے کئی سال پہلے ہند کے اپنے سفر کے دوران جب ہندوئو ں اور مسلمانوں […]
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش حکومت کا کہنا ہے کہ بائیں بازو کا محاذ اور بعض اسلامی گروپ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کی مخالفت کر رہے ہیں لیکن اس کی زيادہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بھارتی وزير اعظم اس ہفتے کے اواخر میں بنگلہ دیش کے دو روزہ […]
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو کوئی سیاسی طوفان یا سونامی نہیں بچاسکتا، حکومت نے قوم سے کیاکوئی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان کیا تھا،ایک نوجوان کو نوکری نہیں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6 ارب 51 کروڑ ڈالر قرض لیا۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں مالی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عید کے بعد لانگ مارچ کریں گے اور حکومت کو چلتا کریں گے۔ لاہور میں انسداد منشیات عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کو […]
تحریر : میر افسر امان جب ١٩٢٣ء میں صلیبیوں نے ترک مسلمانوں کی عثمانی خلافت کو ختم کیا تو برطانیہ کے وزیر دفاع نے تکبر سے بیان دیا تھا کہ اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کو خلافت قایم نہیں کرنے دی جائے گی۔ متکبر تو خود ایک جزیرے تک تو سکڑ گئے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے درکار آئینی ترامیم کیلیے اپوزیشن کے ساتھ بیک ڈور رابطے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ، سمندرپار پاکستانیوں کوانتخابات لڑنے کی اجازت اورسینیٹ انتخاب میں ووٹ قابل شناخت بنانے کیلیے درکار آئینی ترامیم کیلیے اپوزیشن کے ساتھ بیک ڈوررابطے کرنے کا […]
کولمبو (اصل میڈیا ڈیسک) مسلمان خواتین پر برقع اور حجاب سے چہرہ ڈھانپنے کی پابندی سے متعلق سری لنکا نے وضاحت کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن حکومت کاکہنا ہے کہ برقعے اور حجاب پر پابندی ’محض تجویز‘ تھی جس کی تاحال منظوری نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ تین […]