کسانوں کے احتجاج کی وجوہات

کسانوں کے احتجاج کی وجوہات

تحریر: چوہدری فیصل جاوید ملک پاکستان میں پہلے بھی کسان معاشی بدحالی کا شکار ہے۔ مہنگے داموں بیج، کھاد، زرعی آلات، ڈیزل اور سپرے خرید کر بھی اسے زرعی اجناس کی مناسب قیمت نہیں ملتی۔ زرعی ٹیوب ویل کے بجلی کے بلوں کے معاملے سے بھی سبھی بخوبی واقف ہیں۔ پاور ڈویژن نے آئے روز […]

.....................................................

عوامی مسائل کون حل کرے گا

عوامی مسائل کون حل کرے گا

تحریر : لقمان اسد یہ ہماری بدقسمتی رہی ہے کہ وطن عزیز میں قائم ہونے والی زیادہ تر حکومتیں درینہ عوامی مسائل کو حل کرنے میں اپنی توانائیاں اور توجہ صرف کرنے کے بجائے اپنے سیاسی مسائل کی گتھیاں سلجھانے میں مگن رہتی ہیں۔ ہر نئی آنے والی حکومت ، ہرجانے والی حکومت پر طنز […]

.....................................................

حکومت کا الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ

حکومت کا الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی وزراء شبلی فراز اور فواد چوہدری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ الیکشن کمیشن ناکام ہو چکا ہے اور نیوٹرل امپائر کا کردار ادا نہیں کررہا اس لیے اسے […]

.....................................................

بائیڈن حکومت کا کورونا ویکسی نیشن میں ٹرمپ کی مدد حاصل کرنے کا عندیہ

بائیڈن حکومت کا کورونا ویکسی نیشن میں ٹرمپ کی مدد حاصل کرنے کا عندیہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بائیڈن حکومت نے ویکسینی نیشن سے گریز کرنے والوں کو قائل کرنے کے لیے صدر ٹرمپ کی مدد کا خیر مقدم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی حکومت […]

.....................................................

ان اندھیروں میں اجالوں بھری تقریر نہ کر

ان اندھیروں میں اجالوں بھری تقریر نہ کر

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر گزشتہ روز سینٹ کے چئیرمین کے لئے انتخاب کا عمل رچایا گیا جو دنیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور کانوں سے سنا حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کے سر پر کامیابی کا ہما بیٹھا اور وہ اقلیتی ووٹ رکھتے ہوئے اکثریتی حیثیت سے کامیاب ٹھہرے اس انتخابی عمل سے […]

.....................................................

کورونا کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نا اہلی نہیں: یاسمین راشد

کورونا کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نا اہلی نہیں: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ب وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے ملک میں آنے میں حکومتی نااہلی کے تاثر کو مسترد کردیا۔ =یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا کی برطانوی قسم پاکستان میں آچکی ہے اور وائرس کی برطانوی قسم پاکستان آنے میں حکومت کی نا اہلی نہیں۔ انہوں […]

.....................................................

مہنگائی اور بے روزگاری کنٹرول نہ ہوئی تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا

مہنگائی اور بے روزگاری کنٹرول نہ ہوئی تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول نہ کیا گیا تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا۔ ایک بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ہار جیت پر بھنگڑے ڈال رہی ہیں جب کہ […]

.....................................................

حکومت کی کامیابی عارضی ہے، یہ وہ ہضم نہیں کر سکیں گے، گیلانی

حکومت کی کامیابی عارضی ہے، یہ وہ ہضم نہیں کر سکیں گے، گیلانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں چیئرمین کیلئے اپوزیشن اتحاد کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ووٹوں کو مسترد کرنے کے معاملے پر سیکرٹری سینیٹ نے بھی ہماری مؤقف کی حمایت کی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا […]

.....................................................

سینیٹر مرزا محمد آفریدی کون ہیں؟

سینیٹر مرزا محمد آفریدی کون ہیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے نامزد امیدوار سینیٹر مرزا محمد افریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے قبیلہ سپاہ سے تعلق رکھنے والے سنیٹر مرزا محمد […]

.....................................................

89 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ حکومت انہیں کورونا ویکسین مفت فراہم کرے، سروے رپورٹ

89 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ حکومت انہیں کورونا ویکسین مفت فراہم کرے، سروے رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سروے کے مطابق 97 فیصد پاکستانیوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ ملک میں کورونا سے بچاؤ کی کون سی ویکسین دستیاب ہے۔ یہ انکشاف آئی پی ایس او ایس کے سروے میں ہوا ہے، سروے کے مطابق 89 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ حکومت انہیں ویکسین مفت فراہم کرے […]

.....................................................

سعودی عرب: کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 17 لاکھ سے متجاوز

سعودی عرب: کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 17 لاکھ سے متجاوز

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں اب تک 17 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووِڈ-19 کی ویکسین کے انجیکشن لگائے جا چکے ہیں۔ سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمدالعبدالعالی نے نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ مملکت بھر میں ویکسین لگانے کے لیے 500 سے زیادہ مراکز قائم کیے گئے ہیں تاکہ […]

.....................................................

حکومت کا ”حربہ” اور زرداری کی”جادوگری و تجربہ”کیا رنگ لائے گا

حکومت کا ”حربہ” اور زرداری کی”جادوگری و تجربہ”کیا رنگ لائے گا

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن میں منتخب ہونے والے تمام سینیٹرزکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دی یوسف رضا گیلانی اور فیصل وواڈا سمیت 48 نئے سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور فیصل وائوڈا کے […]

.....................................................

ڈسکہ الیکشن: پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹر تک دفعہ 144 نافذ

ڈسکہ الیکشن: پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹر تک دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹر تک دفعہ 144 نافذ کر دی جس کے تحت غیر متعلقہ افراد اس حد تک کے علاقے میں داخل نہیں ہو […]

.....................................................

روس، افغان مذاکرات کی میزبانی کرے گا

روس، افغان مذاکرات کی میزبانی کرے گا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) روس، جنگ زدہ افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے اس ماہ افغان مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔امریکا نے اس میٹنگ میں شرکت کی فی الحال تصدیق نہیں کی ہے۔ روس نے منگل کے روز کہا کہ افغانستان میں قیام امن کی کوشش کے تحت وہ افغان مذاکرات کے ایک دور […]

.....................................................

کئی ارکان حکومت سے انحراف کرنے کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان کا دعویٰ

کئی ارکان حکومت سے انحراف کرنے کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ کئی ارکان حکومت سے انحراف کرنے کیلئے تیار ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت […]

.....................................................

حکومت کی جے یو آئی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش

حکومت کی جے یو آئی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش کر دی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اوروزیر دفاع پرویز خٹک نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب […]

.....................................................

جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے: حکومت کا سپریم کورٹ میں مؤقف

جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے: حکومت کا سپریم کورٹ میں مؤقف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں مؤقف اپنایا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں نظرثانی درخواستوں پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی […]

.....................................................

حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کیلئے سرکاری سطح پر انتظامات کرے: امیر جماعت اسلامی

حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کیلئے سرکاری سطح پر انتظامات کرے: امیر جماعت اسلامی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت جہیز کی لعنت کو دفنانے کے لیے سرکاری طور پر انتظامات کرے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ مغربی دنیا کو پیغام دیا کہ […]

.....................................................

عوام ہم سے ناراض ہیں: وفاقی وزیر غلام سرور

عوام ہم سے ناراض ہیں: وفاقی وزیر غلام سرور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ عوام ہم سے ناراض ہیں اور ارکان اسمبلی کے بھی کچھ تحفظات ہیں مگر ہم حکومت کے ساتھ ہیں۔ غلام سرورخان نے کہا کہ پی پی اور لیگی حکومتیں ارکان اسمبلی کے نخرے سہتی تھیں لیکن پی ٹی […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ […]

.....................................................

صرف ایک نتیجے پر اونچے ایوان، لرزہ بر اندام

صرف ایک نتیجے پر اونچے ایوان، لرزہ بر اندام

تحریر : پروفیسرر فعت مظہر قحط الرجال کا یہ عالم کہ ایک وزیر با تدبیر جس کو سینٹ میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنا بھی نہیں آتا، وہ کشمیر کمیٹی کا چیئرمین۔ قائدِاعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رَگ قرار دیا اور ”قائدِاعظم ثانی” نے شہریار آفریدی کو کشمیرکمیٹی کا چیئرمین بناکر کشمیریوں کو اُن […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن کا بڑا اپ سیٹ

سینیٹ الیکشن کا بڑا اپ سیٹ

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن نے ملکی سیاست کی نئی سمت کی واضح نشان دہی کر دی ہے آنے والے دنوں میں پی ڈی ایم کو مزید کامیابیاں جبکہ حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوگا پنجاب میں افہام تفہیم کے ساتھ تمام ممبران بلامقابلہ منتخب ہوئے جبکہ […]

.....................................................

عراق میں ہمارا مشن بغداد حکومت کی دعوت پر صرف مشاورت کے لیے ہے: نیٹو

عراق میں ہمارا مشن بغداد حکومت کی دعوت پر صرف مشاورت کے لیے ہے: نیٹو

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں نیٹو اتحاد کے کمانڈر جنرل پیئر اولسن نے باور کرایا ہے کہ عراقی سرزمین پر نیٹو فورسز کا وجود بغداد حکومت کی دعوت کی بنا پر ہے۔ جمعرات کے روز العربیہ کو دیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ “نیٹو فورسز ملک میں امن و امان قائم کرنے […]

.....................................................

حکومت کے 30 سے زیادہ ارکان نے ہم سے رابطہ کیا: شاہد خاقان عباسی

حکومت کے 30 سے زیادہ ارکان نے ہم سے رابطہ کیا: شاہد خاقان عباسی

اسلا آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہےکہ حکومت کے 30 سے زیادہ ارکان نے ہم سے رابطہ کیا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لینا ہو تو صدر کو لکھنا پڑتا ہے کہ آپ اکثریت کھو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر وزیر […]

.....................................................