کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف بلوچستان کے صوبائی امیر اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا کہ اگر نیب نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا تو جمعیت کے کارکن ایسی تحریک چلائیں گے کہ حکومت انہیں خود رہا کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔ کوئٹہ میں جے یو […]
تحریر : حافظ امیر حمزہ سانگلوی وطن عزیز پاکستان میں کتنی ہی سیاسی اور مذہبی جماعتیں موجود ہیں کہ جوکسی بھی کام کے لیے اگر بھرپور کوشش کریں تو کچھ بعید نہیں کہ وہ اپنی جدوجہد کے مطابق کچھ حاصل نہ کر سکیں۔بہت سی ذمہ داریوں میں سے ایک ہماری برسر اقتدار حکومت اور سیاسی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈن اینڈ بریڈ اسٹریٹ سروے اور گیلپ پاکستان نے ایک سروے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستانی عوام کے موجودہ حکومت پر اعتماد میں کمی آئی اور مایوسی میں اضافہ ہوا، سروے میں شامل 55 فیصد عوام نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگلے چھ ماہ میں ملکی معیشت مزید […]
تحریر : ممتاز حیدر مملکت سعودی عرب جزیرہ نمائے عرب میں سب سے بڑا ملک ہے۔ اس ریاست کا ظہور تقریباً 1750ء میں عرب کے وسط سے شروع ہوا جب ایک مقامی رہنما محمد بن سعود معروف اسلامی شخصیت اورمحمد بن عبدالوہاب کے ساتھ مل کر ایک نئی سیاسی قوت کے طور پر ابھرے۔اگلے ڈیڑھ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو نیویارک اسکوائر پر حملے کے مبینہ ملزم کو امریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا۔ نیویارک ٹائمز اسکوئر پر حملے کے مبینہ ملزم طلحہ ہارون کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید یہ تو ساری دنیا جانتی ہے ان سلیکٹیڈ نا اہلون نے دو سالوں میں پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر کے مہنگائی دوگنی سے بھی زیادہ کر دی ہے۔غریب مجبوروں کا نوالہ چھننے کے ساتھ ہی بے روز گاری کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔مگر کار کردی […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر امورِ مملکت میں حکومت اور اپوزیشن گاڑی کے دو متوازن پہیوں کی مانند ہوتے ہیں۔ جہاں کہیں حکمران غلطی کرتے ہیں، اپوزیشن اُسے سدھارنے کے لیے حکومت کو راہِ راست پر لانے کی کوشش کرتی ہے۔ حکومت ہو یا اپوزیشن قومی مفاد میں دونوں ایک صفحے پر ہوتے ہیںلیکن پاکستان […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ اے پی سی کے بعد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر رہنماؤں کے ہمراہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت سابق وزیراعظم نواز شریف کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب روکنے کے لیے متحرک ہو گئی۔ گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 20 تاریخ کو اسلام آباد میں ہونے والی اے پی سی میں ورچوئل شرکت کی دعوت دی تھی جسے انہوں نے […]
تحریر : ڈاکٹر شجاع اختر اعوان پولیو وائرس ماحول میں موجود ہے اور اس سے بچاو کا واحد راستہ پولیو ویکسین ہے اس لیے جب بھی انسداد پولیو مہم کا انعقاد ہو اپنے پانچ سال تک کی عمرکے تمام بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلوائیں بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ […]
تحریر : ممتاز ملک.پیرس جسے کہو کہ بھائی اولاد کم پیدا کرو اس کی تربیت کرنی پڑتی ہے تو جوابا ایک سیدھے سادھے سامنے نظر آنے والے حال احوال کے باوجود ہمارے ہاں جاہلانہ بحث کا آغاز کر دیا جاتا ہے۔ پچیس سال سے میں خود اسی بات پر دلائل دیتے دیتے عاجز آ چکی […]
تحریر : عابد حسین مغل شہر اقتدار میں دن بھر مختلف تقریبات میں شرکت کے بعد میاں ارشد کی رہائش گاہ پر پہنچا، کچھ وقت کے لیے آرام کی نیت کی اور ٹی وی کا سوئچ آن کیا تاکہ حالات حاضرہ کا جائزہ لیا جاسکے ۔ نجی نیوز چینل پر ساہیوال میں سی ٹی ڈی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے زیادتی کیس کے حوالے سے ریمارکس دیے کہ پتا نہیں انویسٹی گیشن ہورہی ہے یا ڈرامہ بازی ہے اور سی سی پی او نے وہ جملہ بولا جس پرپوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں موٹر […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستانی سیاست کا اونٹ جو اداروں نے کھڑا کیا تھا وہ تو اسٹابلشمنت کے منہ پر ہی خاک اُڑا رہا ہے۔سیانے سوال کرتے ہیں ”اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی؟“اس ملک میں موجودہ اقتداریہ کے دور میں ہر جانب ظلم ،بر بریت اور نا انصافی اپنے عروج […]
تحریر : حلیم عادل شیخ پاکستان کا ایک بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں صبح شام اصولوں اور قاعدوں کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے، بہت سے اخلاقیات کا درس مذہب کے حوالے سے دیا جاتا ہے؎لیکن اس کے باوجود بھی ہمارے معاشرے میں بے راہ روی غیر اخلاقی حرکتیں تیزی سے فروغ پارہی ہیں،اگرآپ کسی […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پنجاب میں اچانک ڈکیتیوں، چوریاں، قتل اور جنسی تشددکے ساتھ ساتھ سانحہ لاہور سیالکوٹ موٹروے سے لگتا ہے بزدار حکومت کے فیصلے میں کہی کوئی غلطی ہوگئی ہے۔ کیونکہ ہرباشعور شہر ی اپنے آپ کو غیر محفو ظ سمجھنے لگا ہے اورہرزبان پر بحث جاری ہے کہ حکومت کو خدشہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کو تشویش ناک واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ شرم ناک ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے اور محکمہ پولیس میں کسی بھی سیاسی شخص کی مداخلت کا راستہ روکے۔ وہ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام کمرشل […]
عمان (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کی حکومت کا کہنا ہے کہ زرقا شہر کے پاس فوجی ساز و سامان ذخیرہ کرنے والے ایک مرکز کے پاس شارٹ سرکٹ کی وجہ سے سلسلہ وار دھماکے ہوئے ہیں۔ اس مرکز میں مورٹارز جیسی اشیا رکھی ہوئي تھیں۔ اردون کے دارالحکومت عمان سے کچھ ہی فاصلے پر واقع […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت کی […]
تحریر : سید زین عباس زیدی خدا خدا کر کے پاکستان میں ایسی حکومت بھی آ ہی گئی کہ جس نے کرپشن کے خاتمے کے نعرے پہ ووٹ لیا یعنی آج سے پہلے مختلف حکومتوں اور سیاسی جماعتوں نے مختلف نعرے لگائے تھے اور عوام ایک ہی جیسے نعروں کے دہرائے جانے سے شدید بوریت […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے بھی سارجنٹ قتل کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے ٹوئٹر کے ذریعے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا۔ اس سے قبل بلوچستان پولیس کے ایڈیشنل آئی جی […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کا نظامِ زندگی تباہ کرنے کے بعد اب بھی حکومت این آر او کی رٹ لگانے سے تھک نہیں رہی ہے۔عمران نیازی کا ٹولہ ملک کی تباہی میں کسی طرح بھی پیچھے نہیں ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ عدالت عظمیٰ کسے چیف جسٹس بھی بلند آواز میں […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان تحریک سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر قیدی اپنی رہائی کے بعد لڑائی کی کارروائیوں کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رواں ہفتے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن بات چیت کا دوبارہ آغاز متوقع […]
تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہوگئے اور اس دوران مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے سستی اشیاء کی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور حکومت کے 2 سال کے دوران مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب […]