لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا وسیم اکرم اپنے ہی کھلاڑی آؤٹ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کی تو کوئی کارکردگی ہے ہی […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم حکومت اپوزیشن کی کھینچاتانی اور گھناونی سیاست سے نکلے تو کچھ اچھے منصوبے اور پراجیکٹس پر کام کرے، اِس کا ساراوقت تو حزبِ اختلاف اپنے سیاسی اور ذاتی جھگڑوں میں ہی برباد کررہی ہے ،مگر پھر بھی اِس گرماگرم سیاسی رن میں حکومت نے بھاشاڈیم کے منصوبے کے تعمیراتی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں بارش شروع ہوتے ہی بیشتر علاقوں میں معطلی کی گئی بجلی تاحال بحال نہ ہو سکی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ اگلے 36 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ تفصیل کے مطابق دن بھر سورج آگ برساتا رہا۔ جولائی کے ماہ میں گرمی کا 62 سالہ […]
تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری حکومت بہار کی وزارت تعلیم کے ذریعہ بہار کے تمام ہائی اسکولوں کے لئے جاری کئے جانے والے بے حد متنازعہ اور اردو مخالف سرکلر (نمبر : 799 ) مورخہ : 15 مئی 2020 ء کو بلا تاخیر واپس لئے جانے کا مطالبہ، بہار کے وزیر اعلیٰ اور وزیر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ چیئرپرسن اوگرا […]
تحریر : منزہ سید اس حقیقت کو کوئی نہیں جھٹلا سکتا کہ کورونا نے نہ صرف پوری دنیا میں زندگی کا پہیہ جام کر کے عالمی معیشت کو نقصان پہنچایا بلکہ ہمارے ملک میں کاروباری حضرات،دیہاڑی داروں ،مزدوروں،تھیٹر کے فنکاروں اور پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ کرام کے معمولاتِ زندگی کو بھی درہم برہم کر کے […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ قلعہ احمد آباد (قلعہ سوبھاسنگھ) پنجاب کی سب سے اہم ترین تاریخی آثارِ قدیمہ میں سے ایک ہے۔کہا جاتا ہے کہ سردار بھاگ سنگھ نامی سردار کے چار بیتے تھے سوبھا سنگھ، میاں سنگھ، دیدار سنگھ۔ ان چاروں بھائیوں نے اپنے اپنے نام سے شہر آباد کیے۔ سب سے بڑے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے نوٹس اور وفاقی وزراء کے دعووں کے باوجود کراچی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ نیو کراچی، ملیر، لانڈھی، گلستان جوہر، کورنگی اور سرجانی ٹاؤن میں ہر ڈیڑھ دو گھنٹے بعد ڈھائی گھنٹے کا بریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے جب کہ بعض […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز مالکان کیخلاف غیر ضروری اقدامات نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں، […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی وزیراعظم نے آخری وارننگ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ زبانی جمع خرچ سے کام نہیں چلے گا، کارکردگی دکھانا ہوگی، ناکامی پر حکومتی عہدیداروں کو گھر کی راہ لینا ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان نے وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کو صاف بتا دیا کہ اب اجلاسوں میں صرف […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پربلا اشتعال فائرنگ کی جس سے کمسن لڑکی سمیت 5 شہری زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رتہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں اور ضروری نہیں کہ ہر حکومت اپنی مدت کرے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایتھوپیا کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا گیا ہے جس کے ذریعے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روکنے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کراچی مُلک کا معاشی حب ہے جِسے مفلوج کرنے میں مُلک دُشمن عناصر نے وہ کام نہیں کیا ہوگا ۔آج کل جو کام کے الیکٹرک مافیا کررہاہے۔اَب اِس میں شک نہیں کہ کے الیکٹرک مافیا نے کراچی والوں کو پتھرکے دور میں دھکیل دیاہے۔آج کے الیکٹرک میں 26فیصد شیئررکھنے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے 15 ستمبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا گزشتہ روز وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی تھی جس میں تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے اور امتحانات لینے کی اجازت دینے […]
تحریر: سفیر حسین کاظمی قارئن! کہتے ہیں جہاں قلب و ذہن ،مسلمہ نظریات کا رشتہ موجود ہو ۔وہاں رشتے کی نسبت کو بہت اہمیت دی جاتی ہے ۔اس ضمن میں بہت سی مثالیں دی جاسکتی ہیں۔بہرحال یہاں میرا مقصود ”مارخور ”کیساتھ آزاد حکومت کے کسی ادارے کی جانب سے روا رکھے گئے سلوک کا تذکرہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) طویل مدتی منصوبے جو طویل مدت میں نتائج دیتے ہیں، انھیں ترجیحات میں ہمیشہ سب سے نیچے رکھا گیا۔ اقتصادی منصوبہ بندی کے نظری علم کے مطابق مالیاتی بجٹ قوم کی آمدنی اور اخراجات کا مختصر مدتی اقتصادی منصوبہ ہوتا ہے۔ یہ ملک کے وسط مدتی اہداف کے حصول اور […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ کٹھ پتلی حکومت 5 جولائی 1977 کے جرم کی انتہا ہے لیکن اب پاکستان میں یہ باب ہمیشہ کے لئے بند ہونے والا ہے۔ 5 جولائی 1977 کے دن کی مناسبت سے اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری […]
تحریر : محمد فاروق خان جہاں تک میرا حافظہ میرا ساتھ دیتا ہے یہ کالم شوکت عزیز یا اس کے بعد کی کسی حکومت کے بجٹ پر لکھا گیا تھا لیکن مجھے یقین ہے کہ شاید اگلی کسی حکومت کے بجٹ کے موقع پر بھی اہل ِوطن کو مستفید کر سکے گا۔میرے سامنے وئہ مکار […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی ان دنوں پاکستان میں مندر کی تعمیر کی باز گشت سنائی دے رہی ہے ایک جانب اس کی مخالفت اور دوسری جانب اس کی حمایت میں ایک بحث شروع ہے، سوشل میڈیا پر اس کے خلاف پیغامات کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ مندر کی تعمیر کے خلاف عدالت میں […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم صد افسوس ہے کہ آج ہمارے پارلیمنٹ ہاو ¿سز جانجال پورہ ، مچھلی بازار اور ہارس ٹریڈنگ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ایسے میں جہاں بجٹ کی منظوری کا انوکھا پن بھی دیکھنے کو ملاہے ۔تو وہیں یہ حکومت ، اپوزیشن اور سیاستدانوں کی آپس کی لڑائیوں اور کھینچاتانی […]
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے معیشت ڈوب گئی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر سخت تنقید کی اور کہا کہ پاکستان کو موجودہ حکمرانوں کے رحم کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی عوام پر پیٹرول بم گرا تو حکومتی ترجمانوں نے حسب روایت دفاع کیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو جائز کہتے خطے کے دیگر ممالک کی مثالیں دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں اب بھی پیٹرول کی قیمت دوسرے ممالک کے مقابلے میں کئی گنا کم ہیں۔ […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آخر کار کرونا کی جان لیوا دہشت ناک وبا نے کرہ ارض کو اپنی گرفت میں لے ہی لیا اب تو اس کے منحوس قدم دنیا کے ہرملک کو اپنی گرفت میں لے چکے ہیں دنیا کے بہت سارے ممالک نے چین کے شہر ووہان سے اِس خوفناک وبا […]