حکومت کو مزید وقت دینا ملکی سالمیت سے کھیلنے کے مترادف ہے: بلاول

حکومت کو مزید وقت دینا ملکی سالمیت سے کھیلنے کے مترادف ہے: بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان میں اہلیت نہیں کہ وہ 20 کروڑ لوگوں کا ملک چلا سکیں۔ کراچی میں جلسہ عام سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کا سفر بھٹو کی سوچ اور فلسفے سے شروع ہوا، 50 سال […]

.....................................................

ایک کروڑ نوکریوں کا مطلب سرکاری نوکریاں نہیں تھا، فواد اپنے بیان پر قائم

ایک کروڑ نوکریوں کا مطلب سرکاری نوکریاں نہیں تھا، فواد اپنے بیان پر قائم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سرکاری نوکریوں سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہیں۔ چند روز قبل اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ تھا کہ ہم اِس بات پر زور دے رہے ہیں کہ حکومت نوکریاں دے لیکن لوگوں کے ذہنوں […]

.....................................................

کیا مولانا فضل الرحمان کامیاب ہوں گے؟

کیا مولانا فضل الرحمان کامیاب ہوں گے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی وی چینلز پر عمران خان کے گن گانے والے اکثر چہرے اب حکومت میں کیڑے نکال رہے ہیں۔ دراصل یہ سب کچھ بااثر حلقوں میں حکومت کے لیے سوچ کی تبدیلی کا واضح اثر ہے۔ اعزاز سید کا بلاگ۔ ستمبر 2014 کے آخری ہفتے میں جب عمران خان اور […]

.....................................................

حکومت کو گھر بھیجنے کے مطالبے پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں : بلاول بھٹو

حکومت کو گھر بھیجنے کے مطالبے پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں : بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے نوکریوں سے متعلق بیان کو وزیراعظم کی اصل پالیسی قرار دے دیا۔ گزشتہ روز فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب میں کہا تھا کہ اِس بات پر زور ہے کہ حکومت نوکریاں دے […]

.....................................................

حکومت گرانا مقصد نہیں

حکومت گرانا مقصد نہیں

تحریر : شاہ بانو میر دھرنا ایک ایسی دھمکی ہے اس کا سب سے زیادہ نقصان دیار غیر میں رہنے والوں کو ہوتا ہے واپسی کا ٹکٹ ضائع نیا ٹکٹ لیجیے بچوں کو آپ کی واپسی کا شدت سے انتظار ہے اور آپ پاکستان کے زمینی حقائق بتانے سے گریز کرتے ہیں ملک میں اہل […]

.....................................................

ایف اے ٹی ایف: ‘پاکستان فروری تک گرے لسٹ میں رہے گا،‘ ذرائع

ایف اے ٹی ایف: ‘پاکستان فروری تک گرے لسٹ میں رہے گا،‘ ذرائع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) باخبر اور معتمد ذرائع کے مطابق پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کے ایک اجلاس میں ‘پاکستان کو فروری دو ہزار بیس تک بدستور اس فورس کی گرے لسٹ میں ہی رکھنے کا فیصلہ‘ کیا گیا ہے۔ پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس کے […]

.....................................................

حکومت بزور بازو

حکومت بزور بازو

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کسی زمانے مین ہوا کرتا تھا کہ اگر تم فلاں پہلوان کو گرا لوگئے تو حکومت تمہیں مل جائے گی پتہ نہیں کسی نے جمیعت علمائے اسلام کے امیر کے کان میں کہہ دیا ہے کہ ایسا کر لو حکومت لے لو۔یعنی الیکشن میں ہارو اتنے ووٹر ادھر لے آئو […]

.....................................................

اگست 2014ء لوٹ آیا

اگست 2014ء لوٹ آیا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 8 اکتوبر کو اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میںچار نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر مکمل اتفاق رائے ہوا۔ چارٹر آف ڈیمانڈمیں وزیرِاعظم کے مستعفی ہونے، حکومت کے گھر جانے اورفوج کے عمل دخل کے بغیر نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ […]

.....................................................

اختیارات سے تجاوز

اختیارات سے تجاوز

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں اختیارات سے تجاوز کرنا معمولی سی بات ہے کئی سالوں سے سینکڑوں لاپتہ شہری معمہ بنے ہوئے ہیں پاکستان کی عدالتیں انہیں پیش کرنے کی اب تلک د ہائی دے رہی ہیں اور ان کے لواحقین آئے روز مظاہرے کرتے رہتے ہیں کچھ لاپتہ […]

.....................................................

تجارتی خسارے میں 35 فیصد کمی، حکومت نے اخراجات کم کئے: حفیظ شیخ

تجارتی خسارے میں 35 فیصد کمی، حکومت نے اخراجات کم کئے: حفیظ شیخ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں 35 فیصد کمی آئی ہے، حکومت نے معاشی بہتری کیلئے اخراجات کم کئے، گزشتہ تین ماہ سے سٹیٹ بینک سے کوئی قرض نہیں لیا، 5 لاکھ اضافی افراد کو ٹیکس نیٹ میں لایا گیا۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے چیئرمین ایف […]

.....................................................

روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے

روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے

تحریر : محمد ریاض پرنس چند دن پہلے کی بات ہے لاہور میں میرے بڑے بھائی ایک ہسپتال میں داخل تھے۔میں بھی وہاں پر ہی تھا ۔باہر لان میں بیٹھے تھے کہ ایک بزرگ جس کی عمر ستر سال کے قریب ہوگی وہ بھی ہمارے پاس آ کر بیٹھ گیا ۔ وہ بزرگ بہت پریشان […]

.....................................................

مولانا صاحب ایل او سی پر دھرنا دیں، حکومت سپورٹ کرے گی: غلام سرور خان

مولانا صاحب ایل او سی پر دھرنا دیں، حکومت سپورٹ کرے گی: غلام سرور خان

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا ایجنڈا واضح نہیں کہ آزادی مارچ ہے کس چیز کا، مولانا کو ایل او سی پر دھرنا دینا چاہیے، حکومت سپورٹ کرے گی۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے دھرنے کے پیچھے ایک مقصد تھا، مولانا […]

.....................................................

کٹھ پتلی حکومت نے عوام کا معاشی قتل کر دیا: بلاول بھٹو

کٹھ پتلی حکومت نے عوام کا معاشی قتل کر دیا: بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت نے عوام کو معاشی طور پر قتل اور مہنگائی کے سونامی میں ڈبو دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانہ میں ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ اس کٹھ پتلی حکومت کو گھر بھیجنا ہے، […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ امریکہ صرف اچھی تقریر

وزیراعظم کا دورہ امریکہ صرف اچھی تقریر

تحریر : نسیم الحق زاہدی اس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ واقعی میں وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پچاس منٹ کے خطاب میں دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھا دیا اور جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم پر کھڑے ہو کر صحیح معنوں میں کشمیریوں کی ترجمانی کی لیکن دنیا […]

.....................................................

حکومت بھی تحمل کا مظاہرہ کرے

حکومت بھی تحمل کا مظاہرہ کرے

تحریر : قادر خان یوسف زئی اپوزیشن جماعتوں کی 9 رکنی رہبر کمیٹی نے حکومت مخالف تحریک ‘ آزادی مارچ ‘ میں شرکت کی منظوری دے دی۔ حزب اختلاف کی جماعتیں موجودہ حکومت کو مزید وقت نہ دینے کا عندیہ دے رہی ہیں۔ ان کے نزدیک موجودہ حکومت کو مزید وقت نہیں دیا جاسکتا۔دوسری جانب […]

.....................................................

حکومت نے کشمیر پر 24 اکتوبر تک لائحہ عمل نہ دیا تو اہم اعلان کریں گے، سراج الحق

حکومت نے کشمیر پر 24 اکتوبر تک لائحہ عمل نہ دیا تو اہم اعلان کریں گے، سراج الحق

راولاکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر 24 اکتوبر تک کشمیر پر لائحہ عمل کا اعلان نہ کیا تو ہم اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ راولا کوٹ میں ’عزم جہاد کشمیر کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ 68 […]

.....................................................

جے یو آئی (ف) سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے: وزیراعظم عمران خان

جے یو آئی (ف) سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں دورہ چین، ایران اور سعودی عرب پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ دورہ چین کامیاب رہا اور کشمیر […]

.....................................................

روداد حج …. جو کچھ میں نے دیکھا

روداد حج …. جو کچھ میں نے دیکھا

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری بے شک حج بیت اللہ ایک سعادت ہے ۔ اللہ پاک جسے اس سعادت سے نوازے۔ میں اللہ پاک کا بے حد شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے اس سال یہ سعادت بخشی اور اب بس اللہ پاک سے یہ دعاء ہے کہ میرے حج قبول کرے۔ یوں […]

.....................................................

حکومت کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر سنگین الزامات

حکومت کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر سنگین الزامات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیئے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پر اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ اٹارنی جنرل […]

.....................................................

بے گھروں کا اپنا گھر، نیا پاکستان رہائشی منصوبہ

بے گھروں کا اپنا گھر، نیا پاکستان رہائشی منصوبہ

تحریر : عمار مظہر تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے نیا پاکستان رہائشی منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد سستے اور بہترین گھر بنا کر ایسے خاندانوں کو رہائش کی سہولت فراہم کرنا ہے جو یا تو کچی آبادیوں میں مقیم ہیں یا پھر مجبوری کی حالت میں […]

.....................................................

نجف میں عراقی حکومت اور مظاہرین میں سمجھوتے کے بعد احتجاج ختم، صدر سٹی سے فوج واپس

نجف میں عراقی حکومت اور مظاہرین میں سمجھوتے کے بعد احتجاج ختم، صدر سٹی سے فوج واپس

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے جنوبی شہر نجف میں مظاہرین اور حکومت کے درمیان ایک سمجھوتا طے پا گیا ہے جس کے بعد اس شہر میں مظاہرین نے اپنا احتجاج ختم کر دیا ہے۔ عراقی صدر برہم احمد صالح نے سکیورٹی حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتجاجی مظاہرین پر براہ راست گولیاں […]

.....................................................

سال ختم ہونے سے پہلے سلیکٹڈ حکومت کو گھر جانا ہوگا: بلاول

سال ختم ہونے سے پہلے سلیکٹڈ حکومت کو گھر جانا ہوگا: بلاول

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یہ سال ختم ہونے سے پہلے سلیکٹڈ حکومت کو گھر جانا ہو گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اس وقت پیپلزپارٹی صرف مولانا فضل الرحمان کی اخلاقی اور سیاسی حمایت کر رہی […]

.....................................................

حکومت پر پالیسی ریٹ میں کمی کیلیے دباؤ میں اضافہ

حکومت پر پالیسی ریٹ میں کمی کیلیے دباؤ میں اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 2019-20 کی ابتدائی سہ ماہی ختم ہونے کے ساتھ ہی معاشی استحکام کے لیے کیے گئے ’ اقدامات‘ کے نتائج ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ سب سے واضح اثر افراط زر کی بلند شرح ہے جو 11.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ بڑھبا کر […]

.....................................................

کیا ہو گا کراچی کا؟

کیا ہو گا کراچی کا؟

تحریر : عنایت کابلگرامی کراچی کے کچرے پر خوب سیاست ہو رہی ہے۔ گزشتہ چھ سات ماہ سے کراچی کچرے کی ڈھیر میں تبدیل ہوگئی ہے۔پاکستان کی وفاقی ، سندھ کی صوبائی اور کراچی کی شہری حکومتیں کراچی کو کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کرانے کے زمہ دار ہیں، ان میں سب سے زیادہ زمہ […]

.....................................................