اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان مکمل سیز فائر پر آمادہ ہو چکے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یکم اکتوبر […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر خیال تو یہی تھا کہ وزیرِاعظم اپنے خطاب میں تحریکِ لبّیک پاکستان سے کیے گئے معاہدے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے لیکن اُنہوں نے اِس معاہدے پر ایک لفظ بھی نہیں بولا۔ حکومت کا یہ معاہدہ ابنِ صفی کے جاسوسی ناولوں میں ڈھل چکا ہے جن میں آخر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے معاہدے کو پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کالعدم تنظیم سے معاہدے کے بارے میں حکومت پارلیمان میں آکر بتائے، ہر چیز خفیہ ہے لہٰذا […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے ایران پر الزام اید کیا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو عالمی سطح پر تسلیم کیے جانے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ خیال رہے کہ رواں اگست کے وسط سے افغانستان کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کے بعد […]
تحریر : روہیل اکبر حکومت پنجاب کے پسماندہ علاقوں کو ترقی یافتہ شہروں کے برابر لانے کے لیے اپنی توانیاں صرف کررہی ہے بزدارسرکار نے پنجاب کے تمام اضلاع میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 2021-22میں 360ارب روپے کا تاریخ ساز ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج دیا ہے پنجاب میں 6 یونیورسٹیوں کا قیام مکمل ہوچکا ہے اور مزید9 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے مہنگائی اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف دسمبر میں لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ پی ڈی ایم کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے لندن اور صدر پاکستان مسلم […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) TTP سے جنگ بندی کے لیے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور حکومت نے کئی قیدیوں کو رہا کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے تحریک طالبان پاکستان سیز فائر کا اعلان کرے گی، پہلے مرحلے میں رہائی پانے والوں میں محمود خان، مسلم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کے لیے ریلیف پیکج کے ایک روز بعد ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے رات گئے جاری […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی حکومت نے کووڈ انیس کے علاج کے لیے امریکی دوا ساز ادارے میرک کی گولی استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس گولی کی فی الحال اجازت مشروط ہے اور یہ اٹھارہ سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کو دی جا سکے گی۔ میرک کی تیار کردہ […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخونزادہ نے طالبان کو ہدایت کی ہے کہ تمام سینیئرز اپنی صفوں سے حکومت مخالف افراد کو جلد نکالیں، کچھ غلط ہوا تو اس کے نتائج کے ذمہ دار سینیئرز ہوں گے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افغان طالبان کے امیر ہیبت […]
تحریر : ممتاز ملک۔پیرس منور ظریف، رنگیلا، عمر شریف، معین اختر، امان اللہ، ببو برال، مستانہ ، البیلا، شوکی خان اور ان جیسے بہت سے نامور کامیڈینز ۔۔۔۔۔۔ جنہوں نے غربت کی گود میں آنکھ کھولی۔ گھروں سے فاقہ مستیاں اور بدحالیاں دیکھ کر ہوش سنبھالنے والے بچپن سے گزرے۔ اکثر کو تو سکول کا […]
چاغی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ پر چھرا گھونپ دیا۔ چاغی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے وعدوں اور بجٹ کی طرح ان کے نام نہاد ریلیف پیکج بھی جھوٹ کا پلندہ ہیں، کیا بجٹ […]
ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپیا حکومت نے ملک گیرایمرجنسی نافذ کردی اور عوام سے دارالحکومت عدیس ابابا کا دفاع کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔ تیگرائی خطے کے دو اہم شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد جنگجووں نے قومی دارالحکومت کی طرف کوچ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ حکومت سے وابستہ خبر رساں ایجنسی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اورکالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے کے بعد پنجاب بھر سے گرفتار 860 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سعد رضوی کی رہائی کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکا الزائمر کے مرض کا شکار ہو جاتا ہے۔ تہران حکومت کے مطابق امریکا بھول جاتا ہے کہ اس جوہری پروگرام سے متعلق بات چیت میں جمود کا ذمے دار کون ہے۔ تہران سے پیر یکم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر حکومتی وفد کی سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس جاری ہے۔ پریس کانفرنس میں حکومت کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر موجود تھے جبکہ کالعدم ٹی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان معاملے طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد اور کالعدم تنظیم کی قیادت کے درمیان رات گئے مذاکرات ہوئے، حکومتی وفد میں شاہ محمود قریشی، اسد قیصر اور علی محمد خان شامل تھے جبکہ مذاکرات میں […]
راولپنڈی / کامونکی (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم ٹی ایل پی کی قیادت سے حکومت اور علمائے کرام کی کمیٹی کے مذاکرات کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا جب کہ اسلام آباد سے لاہور براستہ جی ٹی روڈ زمینی رابطہ مسلسل گیاریویں روز منقطع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کالعدم ٹی ایل پی کے اسلام […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی کر کے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ یکم نومبر سے پیٹرول ساڑھے 6 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے، مٹی کا تیل 7 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت ساڑھے 6 […]
تحریر : میر افسر امان ہندوستان میں بنو امیہ کے دور حکومت میں محمد بن قاسم ثقفی نے مکران ،سندھ اور ملتان پر قبضہ کیا تھا۔ تین سو سال بعد میں اس دفعہ درہ خیبر کے راستے افغان خراسان کے سبتگین کے زمانے میں پہلی مرتبہ داخل ہوئے۔لاہور سے کابل تک کا حکمران ایک ہندوراجہ […]
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک کا فوری کے مقام پر اپنی رہائش گاہ پر واپس آگئے ہیں۔ قبل ازیں اطلاعات آئی تھیں کہ سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد عبوری حکومت کے سربراہ عبداللہ حمدوک اور ان کے متعدد وزرا کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کر دیا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کوشش ہے کہ کسی مذہبی جماعت سے تصادم نہ ہو اور یقین ہے کہ مذاکرات سے معاملہ طے پا جائے گا۔ ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے مغلپورہ میں محکمہ خوراک کے سینٹر کا دورہ کیا اور درآمد ی چینی کے اسٹاک کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹائے جا رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے کو روکنے کے لیے راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں […]