وقت ایک قیمتی سرمایہ ہے جس کی اہمیت کا اندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جو جانتے ہیں کہ یہ ہمارے ساتھ نہیں چلتا بلکہ ہم اس کے ساتھ چلتے ہیں اور غلطی سے بھی ایک لمحے کو ضائع نہیں کرتے اسکی مثال عام طور پر مغربی ممالک کو مد نظر رکھ کر دی […]
دنیا کے کئی ممالک ہیں جو نئے صوبے بنا رہے ہیں۔ صوبوں کی تجویز اور پھر تشکیل ایک مثبت عمل ہے۔ پاکسان میں مرکز پرست وفاق پرست لابیوں کے نزدیک کثیر صوبوں کے قیام سے وفاق یا مرکز کمزور ہو جاتا ہے۔ جبکہ اصل معاملہ اس کے بر عکس ہے۔ وہ اس لئے کہ دنیا […]
پاکستان (جیوڈیسک) دنیا بھر میں ممالک اپنی افواج میں سپیشل آپریشنز فورسز کو تشکیل دیتی ہیں جن پر وہ فخر بھی کرتی ہیں مگر پاکستان کے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے کہ اس کے خصوصی دستے کو دنیا کی دس بہترین فورسز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دنیا بھر کی مسلح افواج میں معتبر […]
دسمبر 1979میں روس نے افغانستان میں اپنی فوجیں داخل کر دیں اور افغان مہاجرین جو وہاں سردارداود کے قتل کے بعد، ترکئی اور حفیظ اللہ امین کی غیر مستحکم اور غیر منتخب حکومتوں کے دوران بھی پاکستان آرہے تھے لاکھوں کی تعداد میںپاکستان پہنچے اور ساتھ ہی کلاشنکوف کلچر اور بم دھماکے بھی پاکستانی عوام […]
گلاسگو (جیوڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے دولت مشترکہ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ 400 میٹر کی ریلے ریس میں جمیکن ٹیم کی جیت۔چھ بار کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں چار سو میٹر کی ریلے ریس کے آخری پڑاومیں اپنی ٹیم کیلیے دوڑ لگائی۔ جمیکا […]
ارنسٹوچی گویرا بہت نامور ہستی ہے دنیا بھر کی باغی نسل اسے اپنا پیشوا اور نظریاتی قائد سمجھتی ہے اور بہت بلند مقام دیتی ہے جب بندوق کی پہلی گولی چلے گی تو جنگل کو ایک تازہ حیرانی ہوگی اور وہاں اس وقت روشنی کو ساتھ لیے ہم تیرے ساتھ ہوں گے کیوبا کو نظریاتی […]
والدین اورانکے حلقہ احباب سے پیارومحبت سے پیش آنا ہی اچھے مسلمان ہونے کی واضع دلیل ہے وزیرآباد(جی پی آئی )والدین اورانکے حلقہ احباب سے پیارومحبت سے پیش آنا ہی اچھے مسلمان ہونے کی واضع دلیل ہے۔والدین کی وفات کے بعدان کے حلقہ احباب سے اس حسن وسلوک سے پیش آنا جسطرح والدین کی اطاعت […]
کہا ں فا ختہ امن کی ہے، کہا ں زیتو ن کی ڈا لی ہے میر ے فلسطین میں دیکھو یہ کیسی خون کی لا لی ہے میر ی مسجد،میر ا مکتب، میر ا ہر دوا خا نہ اِدھر خو ن کی ہو لی ،اُدھر خو ن کی لا لی اک ملا لہ کی خا […]
گوجرانوالہ: سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ قرآن کریم کے احکامات پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی جامع مسجد نور میں منعقدہ جشن نزول قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع […]
کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں کپاس کی پیداوار میں پہلے تخمینوں کے مقابلے میں اضافے،کھپت میں کمی اور اینڈنگ اسٹاکس میں تاریخی اضافہ ہونے کے بارے میں رپورٹس جاری ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران دنیا بھر میں روئی کی قیمتیں غیر معمولی مندی کے بعد پچھلے تقریباً چار سال کی کم ترین سطح […]
جماعت اسلامی ہر مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے ،اسرائیل کے مظالم ہر لحاظ سے ناقابل برداشت ہے پشاور(خصوصی رپورٹ)جماعت اسلامی ہر مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے ،اسرائیل کے مظالم ہر لحاظ سے ناقابل برداشت ہے،اور اسرائیلی بربریت اور مظالم سے حیوانیت بھی شرما گئی ہے ،اب اسرائیلی جارحیت اور مظالم پر اقوام متحدہ اور انسانی […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ پوری دنیا کے مسلمان نااہل حکمرانوں کی وجہ سے بربریت کا سامنا کر رہے ہیں مسلمان دنیا کے ایسے خطے پر آباد ہیں جو کہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اللہ کی اتنی بڑی […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی ترقی سے متعلق سال 2014 کے لیے یہ رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ اس کو ٹوکیو میں جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر غربت میں کمی تو ہو رہی ہے لیکن بڑھتی ہوئی عدم مساوات ابھی بھی ایک سنجیدہ خطرہ ہے۔ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ماہ نور نے کہا ہے کہ دنیامیں سب سے زیادہ مقبول سٹیج ڈرامہ ہمارا تصور کیا جاتا ہے۔ انگلینڈ اور یورپ میں بھی سٹیج ڈرامے پیش کئے جاتے ہیں مگر جو مقبولیت سٹیج ڈرامے کو پاکستان میں حاصل ہے وہ کسی اور ملک میں نہیں ہے۔ جب میں نے اداکاری شروع کی […]
میامی (جیوڈیسک) امریکا میں انڈے، دودھ ، لیموں کے رس اور بسکٹ سے تیار کردہ دنیا کی سب سے بڑی سوئٹ ڈش پائے تیار کر لی گئی۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں جاری ایک فیسٹیول کے دوران ماہر بیکرز نے مل کر دنیا کی سب سے بڑی سوئٹ ڈش کی لائم پائے (key lime pie) تیار […]
خاکسار کے خیال میں انسان اس دنیا میں ایک طالب علم کی حیثیت رکھتا ہے۔ انسان پیدا ہونے سے لے کر اپنی موت تک کے سفر میں ہر روز بلکہ لمحہ بہ لمحہ کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے۔ موت آنے پر انسان تو دنیا سے چلا جاتا ہے پر علم باقی رہتا ہے۔جس کی […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسرائیل طویل عرصہ سے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے مگر مسلم دہشتگردی کا شور مچاکر عراق کو تباہ و برباداور افغانستان پر فوج کشی کرنے والی مہذب دنیا کو نہ تو اسرائیل کی جارحیت و مظالم دکھائی دے رہے ہیں اور نہ ہی انہیں فلسطینیوں کی […]
نیویارک (جیوڈیسک) ویسے تو یو یو بچوں کے کھیلنے کی چیز ہے جسے ہوا میں گھماتے ہوئے مختلف ٹرِ کس پیش کی جاتی ہیں لیکن ایک امریکی کمپنی نے تو کمال ہی کر ڈالا۔ جی ہاں امریکہ کی ایک پینٹ بنانے والی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا لکڑی کا یویو تیار کر ڈالا […]
کراچی : اسرائیل نے غزہ پر بمباری کے ذریعے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کرتے ہوئے تمام عالمی قوانین اور اخلاقیات کو پامال کردیا ہے مگر اس کے باوجود اقوام متحدہ خاموشی فکر انگیز اور اسرائیلی جارحیت کے سرپرستی کی غماز ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سید […]
دین اسلام سلامتی بھائی چارے امن و محبت اخوت اور مساوات کا دین ہے۔ جو ظلم کی شدید نفی کرتا ہے اور ظالم کی سرکوبی کا حکم دیتا ہے۔ یہاں تک کہ ایمان کے درجات کا تعین بھی ظلم و ظالم کے خلاف عملی تحریک سے کرتا ہے۔ظلم کو طاقت کے بل بوتے پر روکناایمان […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلم ممالک سمیت عالمی قیادت تو خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے تاہم اہل غزہ کے حق میں دنیا بھر کے عوام سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف مغربی کنارے کے علاقے میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاج کیا اور […]
جینیوا (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت ، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ صورتحال جاری رہی تو 2050 تک دنیا بھر میں فربہ بچوں کی تعداد 70 ملین تک پہنچ جائے گی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقہ میں اتنے ہی عرصے کے دوران موٹاپے کا شکار بچوں کی تعداد چار […]
کراچی (جیوڈیسک) ترکی کے مذہبی سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں روزانہ ایک ہزار مسلمانوں کو قتل کر دیا جاتا ہے اور ان ے 90 فی صد قاتل بھی مسلمان ہی ہیں۔ مذہبی امور کے ترکی ڈائریکٹوریٹ (Diyanet) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نہ صرف شام اور عراق ، بلکہ لیبیا، پاکستان، […]
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ رجب کی تیرہ تاریخ کو شہر مکہ میں خانہ کعبہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا ہے۔پیدائش کے وقت آپ کے والد ابوطالب مکہ سے باہر گئے ہوئے تھے، اس لیے ماں نے ان کا نام […]