دنیا سے منوائیں گے بھارت بڑی طاقت ہے، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی

دنیا سے منوائیں گے بھارت بڑی طاقت ہے، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ایک بڑی طاقت ہے۔ پاکستان سمیت سارک ممالک کے سربراہان کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت درست اور بروقت فیصلہ تھا۔ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی بار بی جے پی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کرنے پر نریندر مودی […]

.....................................................

جرمن چانسلر اینجیلا مرکل دنیا کی بااثر ترین خاتون قرار

جرمن چانسلر اینجیلا مرکل دنیا کی بااثر ترین خاتون قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی شہرت یافتہ جریدے فوربز نے جرمن چانسلر انجیلا مرکیل کو دنیا کی سب سے بااثر ترین خاتون قرار دیا ہے جبکہ امریکی خاتون اول مشعل اوباما کا فہرست میں آٹھواں نمبر ہے۔ عالمی شہرت یافتہ امریکی مالیاتی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کی 100 بااثر ترین خواتین کی فہرست میں جرمن […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا دن ، آگاہی کیلئے ریلیاں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا دن ، آگاہی کیلئے ریلیاں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جا رہا ہے ، لاہور ، راولپنڈی اور ملتان میں تمباکو نوشی کے نقصانات سے آگاہی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں ڈاکٹروں اور طلبا نے میو ہسپتال سے مال روڈ تک واک کی ، شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز […]

.....................................................

عدلیہ اورا فو اج کی تضحیک بر خلا ف آئین

عدلیہ اورا فو اج کی تضحیک بر خلا ف آئین

ہما ری فکر کے ڈو بے ہو ئے سو یر ے ہیں ہما رے چا ر سو پھیلے ہو ئے اند ھیرے ہیں ہما ری سوچ میں لپٹی ہو ئی کدورت ہے حسین ابن علی کی ہمیں ضرورت ہے حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں علم سے پہلے کا زمانہ جہا لت کا دور […]

.....................................................

بولیویا میں دنیا کا سب سے بلند ترین کیبل کار سسٹم متعارف

بولیویا میں دنیا کا سب سے بلند ترین کیبل کار سسٹم متعارف

ایل آلٹو (جیوڈیسک) بولیویا میں دنیا کا سب سے بلند ترین کیبل کار سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ ایک ہزار مزدوروں کی محنت نے ایک سال میں ٹیکنالوجی اور جدید سہولت فراہم کرنیکی مثال قائم کر دی۔ بولیویا کے صدر Morales EVO نے منصوبے کا افتتاح کیا۔ کیبل کار سسٹم سطح سمندر سے تیرہ ہزار […]

.....................................................

یوم تکبیر

یوم تکبیر

تلہ گنگ میں ”یوم تکبیر ” تقر یب کا انعقا د ۔۔۔ ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کا ایک اور چھکا ۔۔۔۔ سا بق ڈپٹی وزیر اعظم کی ضلعی صدر چکو ال کی عیا دت ۔۔۔ پو رے پاکستان کی طرح تلہ گنگ میں بھی یوم تکبیر نہایت جوش وجذبے سے منایا […]

.....................................................

ٹام کروز کی فلم ’ایج آف ٹومارو‘کل دنیا بھر میں ریلیز ہوگی

ٹام کروز کی فلم ’ایج آف ٹومارو‘کل دنیا بھر میں ریلیز ہوگی

پیرس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ٹام کروز کی نئی فلم ایج آف ٹومارو(Edge of tomorrow) کل سے دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہے۔ اسٹار کاسٹ نے پیرس میں فلم کے پریمئر میں شرکت کی۔ ایکشن اور سائنس فکشن سے بھرپور فلم کے پریمئر میں شرکت کیلئے ٹام کروز ساتھی اداکارہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 28/5/2014

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یوم تکبیر کے حوالہ سے خصوصی تقریب منعقد ہوئ گجرات (جی پی آئی)دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یوم تکبیر کے حوالہ سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں ملک کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ، اور بچوں نے ڈاکٹر […]

.....................................................

میکسیکو: دنیا کے سب سے زیادہ وزنی شخص کا انتقال

میکسیکو: دنیا کے سب سے زیادہ وزنی شخص کا انتقال

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) دنیا کا سب سے زیادہ وزنی اور موٹا شخص مینوئل یوریب 48 سال کی عمر میں میکسیکو میں انتقال کر گیا۔ میکسیکو کے اس شخص کو دل کے بعض عوارض کے باعث ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ اس شخص نے 867 پائونڈز وزن کم بھی کیا تھا لیکن اس کے باوجود […]

.....................................................

وزیراعظم کے دورہ بھارت نے دنیا کو بتا دیا پاکستان امن چاہتا ہے،خورشید شاہ

وزیراعظم کے دورہ بھارت نے دنیا کو بتا دیا پاکستان امن چاہتا ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دورہ بھارت کرکے دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے۔ بھارت کو وزیراعظم پاکستان کی مہمان نوازی میں عزت کرتے ہوئے اپنا ایجنڈا نہیں دینا چاہیے تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں خورشید شاہ نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان دنیا کا ناقابل تسخیر پر امن ایٹمی قوت اور 28 مئی پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے۔ سلیمان احمد عثمانی

پاکستان دنیا کا ناقابل تسخیر پر امن ایٹمی قوت اور 28 مئی پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے۔ سلیمان احمد عثمانی

کراچی: یوم تکبیر کی 16ویں سالگرہ کے موقع پر گرین پیس اسکول کھو کھر آپار ملیر کے زیر اہتمام منعقدہ شایان شان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسکول کے ایڈمنسٹریٹر سلیمان احمد عثمانی نے کہاکہ پاکستان دنیا کا ناقابل تسخیر اسلامی پر امن ایٹمی قوت ہے 28مئی پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے […]

.....................................................

نواز شریف مین آف پیس

نواز شریف مین آف پیس

اپنے منہ دنیا کا سب سے بڑا سیکولر ملک کی گردان کرنے واے ہندوستان کے 15ویں نومنتخب وزیراعظم انتہا پسند نریندر مودی نے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا ہے اِن کی یہ تقریبِ حلف برداری ہندوستانی صدرکی سرکاری رہائش گاہ راشترپتی بھون میں منعقد ہوئی جہاں اِس ہندوستانی تقریب میں افغان صدر حامد […]

.....................................................

کل دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر دنیا بھر میں ہر چیز کا سایہ کعبۃ اللہ کی جانب ہوگا

کل دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر دنیا بھر میں ہر چیز کا سایہ کعبۃ اللہ کی جانب ہوگا

ریاض (جیوڈیسک) 28 مئی کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر عمودی زاویہ پر ہو گا اس وقت دنیا بھر میں کعبہ کے رخ کا تعین کیا جاسکتا ہے۔ ماہر فلکیات کے مطابق کل بروز بدھ یعنی 28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق […]

.....................................................

دنیا کا غریب ترین صدر 100 شامی بچوں کا کفیل بن گیا

دنیا کا غریب ترین صدر 100 شامی بچوں کا کفیل بن گیا

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے غریب اور پسماندہ ملک یوراگوئے کے سفید پوش اور غریب صدر نے شام میں خانہ جنگی سے متاثرہ 100 یتیم بچوں کی کفالت اپنے ذمہ لیتے ہوئے ان کے لئے اپنے گھر کے دروازے کھول دیے ہیں۔ شامی پناہ گزینوں کی دیکھ بھال سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی […]

.....................................................

نئی دلی سمیت بھارت کے 13 شہر دنیا کے 20 آلودہ ترین شہروں میں شامل

نئی دلی سمیت بھارت کے 13 شہر دنیا کے 20 آلودہ ترین شہروں میں شامل

نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دلی دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے جبکہ فہرست میں شامل 20 شہروں میں سے 13 بھارت میں واقع ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے آلودگی کے باعث شہروں میں آباد افراد کی زندگی پر پڑنے والے دنیا بھر کے ایک […]

.....................................................

جنوبی ایشیا دنیا کا کرپٹ ترین خطہ ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

جنوبی ایشیا دنیا کا کرپٹ ترین خطہ ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

کھٹمنڈوم (جیوڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے جنوبی ایشیا کو دنیا کا کرپٹ ترین خطہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس خطے کے ممالک کی حکومتیں بدعنوانی کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ دنیا بھر کے ممالک میں کرپشن اور بدعنوانی پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ […]

.....................................................

بھارت میں روزانہ 8 ہزار نومولود بچے مر جاتے ہیں: رپورٹ

بھارت میں روزانہ 8 ہزار نومولود بچے مر جاتے ہیں: رپورٹ

نئی دہلی (جیوڈیسک) لندن سکول آف ہائی جین کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں روزانہ 8 ہزار نومولود بچے مر جاتے ہیں، یہ تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔

.....................................................

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان دنیا کے دوسرے امیر ترین اداکار

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان دنیا کے دوسرے امیر ترین اداکار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان دنیا کے دوسرے امیر ترین اداکار بن گئے۔ کنگ خان 60 ارب روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ وہ ڈون ہے، بازی گر ہے، بادشاہ ہے، وہ شاہ رخ خان ہے، دنیا کا دوسرا اور بالی وڈ کا سب سے زیادہ امیر ترین اداکار۔ ایک میگزین […]

.....................................................

لکی سیمنٹ دنیا کے 36 ممالک میں کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے۔ محمد ایوب

لکی سیمنٹ دنیا کے 36 ممالک میں کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے۔ محمد ایوب

کروڑ لعل عیسن: 1995 میں لکی سیمنٹ کا آغاز ہوا۔ ملک میں 10 فیکٹریاں چل رہی ہیں۔ لکی سیمنٹ دنیا کے 36 ممالک میں کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے۔ دیر پاہ اور خراب نہ ہونے کی وجہ سے بہت مقبول ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی ڈیلر محمد ایوب اور حاجی بائو […]

.....................................................

موٹاپا دنیا کے لئے سگریٹ نوشی سے بڑا خطرہ

موٹاپا دنیا کے لئے سگریٹ نوشی سے بڑا خطرہ

نیویارک (جیوڈیسک) صحت عامہ کے لئے کام کرنے والی عالمی تنظیموں نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں موٹاپا لوگوں کی صحت کے لئے سگریٹ سے بھی بڑا خطرہ بن کر ابھر رہا ہے۔ ان تنظیموں کا کہنا ہے کہ عالمی فوڈ انڈسٹری کو بھی تمباکو کی صنعت کی طرح کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے۔ […]

.....................................................

بچوں کو جان بوجھ کر فلمی دنیا کی چکا چوند سے دور رکھتا ہوں، اکشے کمار

بچوں کو جان بوجھ کر فلمی دنیا کی چکا چوند سے دور رکھتا ہوں، اکشے کمار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپراسٹار اکشے کمار کہتے ہیں کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے نارمل انداز میں زندگی گزاریں اس لئے وہ انہیں جان بوجھ کر فلمی دنیا سے دور رکھتے ہیں۔ اپنے انٹرویو میں اکشے کمار کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے اپنے بچپن سے […]

.....................................................

حنا ربانی کھر اور عمران خان دنیا کے 9 پرکشش سیاستدانوں کی فہرست میں شامل

حنا ربانی کھر اور عمران خان دنیا کے 9 پرکشش سیاستدانوں کی فہرست میں شامل

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی جریدے نے دنیا بھر کے 9 پرکشش ترین سیاست دانوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے عمران خان اور حنا ربانی کھر بھی شامل ہیں۔ امریکی جریدے رئیل کلیئر کی جانب سے دنیا بھر کے 9 پرکشش سیاستدانوں کی فہرست میں پاکستان کے چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عجائب گھروں کا دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عجائب گھروں کا دن منایا جا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عجائب گھروں کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانیکا مقصد عجائب گھروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ تاریخی و ثقافتی ورثے کو آئندہ نسلوں کو منتقل کرنے کا واحد ذریعہ عجائب گھر ہی ہوتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دارے یونیسکو نے 1978 سے […]

.....................................................

ہندو دہشت گردی

ہندو دہشت گردی

بھارت میں دنیا کے مہنگے اور طویل ترین عام انتخابات نویں مکمل ہوگئے۔ بھارت میں انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق بی جے پی کی زیر قیادت بننے والے اتحاد نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس کو کانگریس اور دوسری جماعتوں پر واضح برتری حاصل ہے۔بی جے پی 251 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ اتحادی جماعتوں […]

.....................................................