رفیق ثاقب نے مصطفی آباد کے سکولوں میں ڈینگی سپرے کے حوالے سے سروے کیا

رفیق ثاقب نے مصطفی آباد کے سکولوں میں ڈینگی سپرے کے حوالے سے سروے کیا

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر قصور چوہدری امین سندھو اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفسر مرکز مصطفی آباد رفیق ثاقب نے مصطفی آباد کے سکولوں میں ڈینگی سپرے کے حوالے سے سروے کیا اور تمام سکولوں کے پرنسل حضرات کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی سپرے باقائدگی سے کروایا جائے۔ سکولوں اور […]

.....................................................

متاثرین کی نشاندہی اور امداد نہ ملنے کی شکایات کی تصدیق کے لئے سروے کرایا جائے گا۔لیاقت علی

متاثرین کی نشاندہی اور امداد نہ ملنے کی شکایات کی تصدیق کے لئے سروے کرایا جائے گا۔لیاقت علی

گجرات: ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کسی وجہ سے حکومتی امدادی پروگرام سے محروم رہ جانیوالے متاثرین کی نشاندہی اور انہیں امداد نہ ملنے کی شکایات کی تصدیق کے لئے سروے کرایا جائے گا۔ اس مقصد کے لئے ٹیمیں74ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو […]

.....................................................

مظفر گڑھ : سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے ازالے کے لیے سروے

مظفر گڑھ : سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے ازالے کے لیے سروے

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے ازالے کے لیے سروے کا کام جاری ہے۔ 139ٹیمیں ضلع بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا سروے کر رہی ہیں۔مظفرگڑھ میں180سے زائد موضع کی سیکڑوں بستیاں سیلاب سے متاثر ہوئی ہیں جن کے نقصانات کا اندازہ لگانے کے لیے ضلعی انتظامیہ 139سروے ٹیمیں […]

.....................................................

سیلاب زدہ علاقے میں نقصان کا سروے جلد مکمل کیا جائے: کابینہ کمیٹی

سیلاب زدہ علاقے میں نقصان کا سروے جلد مکمل کیا جائے: کابینہ کمیٹی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر تحفظ ماحولیات پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کیبنٹ کمیٹی برائے فلڈ ریلیف پنجاب کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیر خوراک بلال یسین بھی موجود تھے۔ کیبنٹ کمیٹی برائے فلڈ ریلیف نے پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے متعلق موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ کابینہ […]

.....................................................

اوباما کی دہشتگردی کیخلاف پالیسی پر 50 فیصد سے زائد امریکی اعتماد نہیں کرتے، سروے

اوباما کی دہشتگردی کیخلاف پالیسی پر 50 فیصد سے زائد امریکی اعتماد نہیں کرتے، سروے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی مرتبہ امریکیوں کی بڑی تعداد نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے اوباما انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ امریکا کے مقبول اخبار نیویارک ٹائمز نے صدر اوباما کی پالیسیوں کے حوالے سے عوامی رائے جاننے کے […]

.....................................................

دپیکا پڈوکون کو بالی وڈ کی نمبر ون ہیروئن قرار دے دیا گیا

دپیکا پڈوکون کو بالی وڈ کی نمبر ون ہیروئن قرار دے دیا گیا

بالی وڈ (جیوڈیسک) سالانہ سروے آن لائن کیا گیا ہے جس میں سیاست، کھیل اوراینٹرٹینمنٹ کے شعبوں کو چنا گیا۔ اس میں جہاں تک بالی وڈ کی ہیروئنوں کا تعلق ہے تو دپیکا پڈوکون کو پہلا نمبر ملا ہے، جب کہ اس کے بعد قطرینہ کیف اور کرینہ کپور بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر […]

.....................................................

سروے : پنجاب حکومت کر بہترین، خیبر پی کے کو کمزور قرار دیا گیا

سروے : پنجاب حکومت کر بہترین، خیبر پی کے کو کمزور قرار دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پلڈاٹ کے حالیہ ملک گیر سروے میں پنجاب حکومت کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا گیاہے۔ چارو٘ں صوبوں کے دیہی اور شہری علاقوں میں تین ہزار 65 افراد نے سروے میں حصہ لیا۔ اس میں وزرائے اعلیٰ اور حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ سروے کے مطابق 65 فیصد افراد نے […]

.....................................................

پشاور : باچا خان ائیرپورٹ کے اطراف میں آبادی کے سروے کا چوتھا روز

پشاور : باچا خان ائیرپورٹ کے اطراف میں آبادی کے سروے کا چوتھا روز

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اطراف میں واقع آبادی کا سروے چوتھے روز بھی جاری ہے۔ حکام کے مطابق بڈھ بیر کے بعد سربند اور پشتخرہ میں بھی سروے شروع کر دیا گیا ہے۔ پشاور طیارہ حملہ کیس کے بعد بڈھ بیر، سربند اور پشتخرہ کے 25 دیہات میں پولیس کا […]

.....................................................

نئے سروے کے مطابق موٹروے ہرگز قبول نہیں ‘فاروق سعید

نئے سروے کے مطابق موٹروے ہرگز قبول نہیں ‘فاروق سعید

سمندری (جیوڈیسک) سینکڑوں خاندانوں کو بیروزگار نہ کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر رانا فاروق سعید خاں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موٹروے کے نئے سروے کے مطابق سمندری کے چھوٹے کاشتکار معاشی طور پر تباہ ہو جائیں گے جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔ […]

.....................................................

حب الوطنی میں پاکستانی دنیا بھر میں سرفہرست ہیں، سروے

حب الوطنی میں پاکستانی دنیا بھر میں سرفہرست ہیں، سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بین الاقوامی سروے کے مطابق امریکا، چین اور دیگر ممالک کے مقابلہ میں پاکستانی کہیں زیادہ محب وطن ہیں اور 88 فیصد پاکستانی ہر وقت ملک کے لیے جان دینے کو تیار رہتے ہیں۔ گیلپ کے حالیہ بین الاقوامی سروے کے مطابق 88 فیصد پاکستانی ہر وقت کے لئے جان دینے […]

.....................................................

آئی جی سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں کراچی کی کچی آبادیوں کا سروے کرانے کا فیصلہ

آئی جی سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں کراچی کی کچی آبادیوں کا سروے کرانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ اقبال محمود کی زیر صدارت کراچی ایئرپورٹ حملے سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں شہر کی کچی آبادیوں کے سروے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ آئی جی سندھ اقبال محمود کی زیر صدارت کراچی ایئرپورٹ حملے اور اس کے بعد کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق سنٹرل پولیس آفس میں […]

.....................................................

وزیر خزانہ نے رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا

وزیر خزانہ نے رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا۔ اقتصادی سروے کے مطابق اقتصادی ترقی کی شرح چار اعشاریہ ایک فیصد رہی، صنعتی ترقی کی شرح، 84 5 فیصد رہی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا جولائی تا مارچ مالیاتی خسارہ دو اعشاریہ تین […]

.....................................................

سال 14-2013 کا اقتصادی سروے، وزیرخزانہ کل جاری کرینگے

سال 14-2013 کا اقتصادی سروے، وزیرخزانہ کل جاری کرینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک) مالی سال 14-2013 کا اقتصادی سروے کل جاری کیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سروے پیش کریں گے۔ سروے کے مطابق معاشی ترقی کی رفتار 4.1 فی صد رہی ہے جو مقرر ہ 4.4 فی صد سے کم لیکن خوش آیند ہے، توانائی کے شعبے میں ترقی 3.7 فی صد ہوئی […]

.....................................................

17 فیصد پاکستانی فرصت کے اوقات کو کافی اہمیت دیتے ہیں، سروے

17 فیصد پاکستانی فرصت کے اوقات کو کافی اہمیت دیتے ہیں، سروے

کراچی (جیوڈیسک) معاشی اور سماجی ترقی کے لئے انسان کام کام اور بس کام کو ہی سب کچھ سمجھتا ہے، مگر ایسے میں تھوڑا وقت اگر اپنے لئے نکال لیا جائے تو اِس سے جہاں ذہنی دباوٴ میں کمی ہوتی ہے وہیں انفرادی ترقی میں بھی مدد ملتی ہے۔ پاکستانی عوام اس حقیقت سے آگاہ […]

لالہ موسیٰ کی خبریں 6/11/2013

بلدیاتی انتخابات ہی نہیں حلقہ کی عوام کے دل جیتیں گے،ڈاکٹر آصف محمود لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈاکٹر آصف محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ہی نہیں حلقہ کی عوام کے دل جیتیں گے ، حلقہ بھر سے عوام نے ہمیشہ ہمیں بے پناہ […]

.....................................................

ایف بی آر نے ٹارگیٹڈ ٹیکس سروے شروع کردیا

ایف بی آر نے ٹارگیٹڈ ٹیکس سروے شروع کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد بجلی کے کمرشل صارفین کے بلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے سمیت فنکاروں، کھلاڑیوں، ڈاکٹروں اور وکلا کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔ یہ انکشاف چئیرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کیا۔ اسلام آباد میں […]

.....................................................

پنجاب حکومت سیلاب میں ہونے والے نقصانات کا سروے کروائے، سید بلال شیرازی

لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدرسید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب میں ہونے والے نقصانات کا سروے کروائے اورسیلاب متاثرین کی امداد کیلئے فوری طور پر خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے۔ متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل […]

.....................................................

پنجاب کی جیلوں کا سیکورٹی سروے کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی جیلوں کا سیکورٹی سروے کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان رینجرز، پنجاب پولیس اور جیل پولیس نے مشترکہ طور پر پنجاب کی جیلوں کا سیکورٹی سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی پنجاب رینجرز اور آئی جی جیل خانہ جات نے صوبہ بھر کی جیلوں کی سیکورٹی کو غیر معمولی بنانے کے لئے باہمی تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔ رینجرز ہیڈ […]

.....................................................

آسٹریلوی قوم کے سائنسی علم میں بڑا خلا پایا جاتا ہے: سروے

آسٹریلوی قوم کے سائنسی علم میں بڑا خلا پایا جاتا ہے: سروے

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی قوم کے سائنسی علم کو جانچنے کیلئے قومی سطح پر کئے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ ایک تہائی سے زائد آسٹریلوی قوم کو یہی نہیں معلوم کہ زمین کو سورج کے گرد چکر لگانے میں کتنا وقت لگتا ہے۔ آسٹریلیا میں سائنسی علم کے حوالے سے آسٹریلین اکیڈمی آف […]

.....................................................

اسلام آباد : گھریلو ملازمین کا ڈیٹا، نادرا کا گھر گھر سروے

اسلام آباد : گھریلو ملازمین کا ڈیٹا، نادرا کا گھر گھر سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) کے گھریلو ملازمین کا ڈیٹا جمع کرنے کے لئے نادرا نے گھر گھر سروے شروع کر دیا۔ اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہدایات جاری کی تھیں ۔ نادرا موبائل وین رہائشی علاقوں میں گھر گھر جا کر […]

.....................................................

اسلام آباد: گھریلو ملازمین کا ڈیٹا، نادرا کا گھر گھر سروے

اسلام آباد: گھریلو ملازمین کا ڈیٹا، نادرا کا گھر گھر سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے گھریلو ملازمین کا ڈیٹا جمع کرنے کے لئے نادرا نے گھر گھر سروے شروع کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہدایات جاری کی تھیں۔ نادرا موبائل وین رہائشی علاقوں میں گھر گھر جا کر فارم […]

.....................................................

ترکی: پٹریاٹ میزائل کی تنصیب، جرمن فوج کا سروے جاری

ترکی: پٹریاٹ میزائل کی تنصیب، جرمن فوج کا سروے جاری

انقرہ: (جیوڈیسک)ترکی میں پٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کیلئے جرمن فوجوں کا سروے جاری۔ ترکی کے جنوبی صوبے کا رامان ماراس میں پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس سسٹم کی تنصیب کے لئے جرمن فوج کے اہلکاروں نے سروے شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جرمن اہلکاروں کا وفد ترکی کے غازی فوجی اڈے پر پہنچ […]

.....................................................

امریکا ، سروے کے مطابق اوباما اور مٹ رومنی کا پلڑا برابر

امریکا ، سروے کے مطابق اوباما اور مٹ رومنی کا پلڑا برابر

امریکا (جیوڈیسک) صدر براک اوباما اور ان کے حریف مٹ رومنی کا پلڑا ایک بار تقریبا برابر ہوگیا ہے۔ حال میں ہونے والے سروے کے مطابق دونوں امیدواروں کو اڑتالیس فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نیوز کے مشترکہ سروے کے مطابق دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ […]

.....................................................
Page 3 of 41234