بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے آج احتجاجی ریلی نکالنے اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس کے پیش نظر علاج کے لیے اسپتالوں کا رخ کرنے والے غریب مریض رل گئے ہیں۔ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند ہونے سے مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز گرفتار ساتھی ڈاکٹروں کی رہائی اور ان کے خلا ف درج مقدمات کے خاتمےکے لیے ہڑتال پر ہیں جب کہ ینگ ڈاکٹرز […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں کو جانے والے راستوں کو ہروقت ٹریفک کے لئے سہل بنانے کے لیے تمام متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مرواسلے جاری کردیئے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں تمام اسپتالوں کو جانے والے راستوں کو ہر وقت ٹریفک کے لئے سہل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باجوڑ کے سرکاری اسپتالوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں کا معاملہ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ گیا۔ باحوڑ سے جماعت اسلامی کے ارکان صوبائی اسمبلی حاجی سراج الدین خان اور حمیرا خاتون نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے گئے تحریک التوا میں موقف اپنایا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 3 روز سے جاری سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیزکا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کی موجودہ ایمرجنسی صورتحال اور مریضوں کی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں آکسیجن پلانٹس کا مسئلہ درپیش ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال میں قائم آکسیجن پلانٹ خراب ہے، اسی بناء پر اسپتال میں آکسیجن کی ضروریات پرائیویٹ کنٹریکٹر کے ذریعے پوری کی جا رہی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں 15 اگست سے سرکاری اسپتالوں میں (آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ) او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں بند او پی ڈیز کو 15اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی کٹس نایاب ہو گئیں۔ اسپتالوں کی انتظامیہ کی جانب سے محکمہ صحت کو خط بھیجا گیا جس میں کہا گیا ہےکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد کے مقابلے میں انتہائی کم تعداد میں کورونا کٹس فراہم کی جارہی ہیں۔ جناح اسپتال کی انتظامیہ […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت بلوچستان نے صوبے کی سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز فوری طور پر نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز فوری طور پر نہ کھولنے کا یہ فیصلہ صوبائی سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتالوں میں صرف 130 وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کورونا ازخود نوٹس کیس میں پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتالوں میں صرف […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کی آؤٹ پیشنٹ ڈیپارٹمنٹس (اوپی ڈیز ) کو 15 کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق بدھ سے ہو گا۔ حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق تمام بڑے سرکاری اسپتالوں بشمول قومی ادارہ برائے امراض، سول اسپتال کراچی، جناح اسپتال، […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں احتجاجی ہڑتال 28 ویں روز بھی ختم نہ ہو سکی۔ پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 28 ویں روز میں داخل ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں حکومت اور ڈاکٹروں کے مابین مذاکرات کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے جب کہ اسپتالوں کی او پی ڈیز آج بھی مریضوں کےلئے مکمل […]
خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے جس سے علاج و معالجے کے لیے آنے والوں کو انتہائی دشواری کا سامنا ہے۔ خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ مکمل ہڑتال ہے اور ایمرجنسی میں مریضوں کو طبی امداد فراہم […]
کراچی (جیوڈیسک) تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے او پی ڈی میں کام بند کر دیا۔ کراچی کے جناح اور سول اسپتال سمیت تمام اضلاع کے اسپتالوں میں او پی ڈیز بند ہیں، ڈاکٹرز الاؤنسز اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر سراپا احتجاج […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے ڈاکٹروں کی ہڑتال روکنے کے لئے سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پشاور کے تمام سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت اسپتالوں میں تعینات ڈاکٹروں سمیت […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں سرکاری اسپتالوں کی ادویات تو مارکیٹوں میں کھلے عام فروخت ہوتی رہی ہیں لیکن ایف آئی اے کی کراچی میں حالیہ کارروائی میں پاکستان رینجرز اور پاکستان ڈیفنس کورسز کے لئے مخصوص لاکھوں روپے مالیت کی ادویات بھی برآمد کی گئی ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کراچی کی میڈیسن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش کے خلاف اسلام آباد میں تمام سرکاری اسپتالوں میں تعینات ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے ایمرجنسی […]
کراچی (جیوڈیسک) جناح اسپتال کے ایم ایل او پر پولیس تشدد کے خلاف شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کے ایم ایل او سیکشنز میں کام بند کر دیا گیا ہے۔ کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹرشہزاد کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کے مالی مسائل کے باعث کنٹریکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کو دوا اور کھانے کی سپلائی بند کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلدیہ عظمیٰ نے دواؤں کے 18کروڑ اور کھانے کی مد میں 5 کروڑ ادا نہیں کیے جس کے باعث کنٹریکٹرز نے عباسی شہید، سوبھراج، رفیقی شہید سمیت 16 اسپتالوں میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 9 اور 10 محرم کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت تمام طبی عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پمزمیں ڈاکٹرز اور اور پیرا میڈیکل سٹاف سمیت 3500 اہلکار جبکہ پولی کلینک […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ماہر امراض قلب ڈاکٹر مناف ترین کی عد م باز یا بی کے خلاف ڈاکٹروں کا کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں بائیکاٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈاکٹر مناف ترین کی عدم بازیابی کے خلا ف کوئٹہ میں ڈاکٹروں کی مختلف تنظیموں کا26 روز سے احتجاج جاری ہے۔ سرکاری […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ پروفیسر ڈاکٹر عبدالمناف ترین کی عدم بازیابی کے خلاف ساتھی ڈاکٹروں کی جانب سے کوئٹہ کی سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کا بائیکاٹ جاری ہے۔ ڈاکٹر مناف ترین کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کی مختلف تنظیموں کی جانب سے گزشتہ اکیس روز سے ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے، سرکاری […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے ماہر امراض قلب ڈاکٹر مناف ترین کو تاحال بازیاب نہیں کرایا جاسکا، ان کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹرز تنظیموں کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ پندرہ روز سے علامتی ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ مناف ترین کی عدم بازیابی کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان اور ینگ ڈاکٹرز […]
یکم جولائی سے خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے تمام ٹیسٹ مفت کئے جائیں گے، رجسٹرار، سینئر رجسٹرار اور ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کردی گئی۔ سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا کی زیرصدارت ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ جس میں ہیلتھ ریگولیڑی اتھارٹی کو ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ […]