جنگی جرائم کی تحقیقات میں غیر ملکی ججوں، وکلاء کی ضرورت نہیں: سری لنکن صدر

جنگی جرائم کی تحقیقات میں غیر ملکی ججوں، وکلاء کی ضرورت نہیں: سری لنکن صدر

لندن (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر کا کہنا ہے کہ مبینہ جنگی جرائم کے الزامات کی تفتیش میں بیرونی ججوں اور وکلا کو شامل نہیں کیا جانا چاہیے۔ صدر میتھری کہا کہ ملک میں ایسے ماہرین کی باہر سے ’درآمد‘ کی ضرورت نہیں ہے۔ صدر نے کہا ’میں کبھی بھی اس معاملے عالمی شمولیت پر […]

.....................................................

جنگ سے متاثر ایک لاکھ افراد کو زمین فراہم کریں گے: سری لنکن صدر

جنگ سے متاثر ایک لاکھ افراد کو زمین فراہم کریں گے: سری لنکن صدر

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن صدر میتھری پالا نے جنگ سے متاثرہ ایک لاکھ شہریوں کو 6 ماہ کے اندر زمین فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ جنگ ختم ہونے کے 6 برس بعد بھی ایک لاکھ افراد کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔

.....................................................

سری لنکن صدر کا اگلے ماہ پارلیمنٹ تحلیل جنگی جرائم کے الزامات کی تحقیقات کا اعلان

سری لنکن صدر کا اگلے ماہ پارلیمنٹ تحلیل جنگی جرائم کے الزامات کی تحقیقات کا اعلان

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر میھتری پال سری سینا نے جولائی کے اوائل میںعام انتخابات کی تیاریوں کیلئے اگلے ماہ پارلیمنٹ تحلیل اور جنگی جرائم کے الزامات کی تحقیقات کا اعلان کر دیا۔

.....................................................

سری لنکن صدر پالاسری سینا 3 روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

سری لنکن صدر پالاسری سینا 3 روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر میتھری پالاسری سینا آج پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ سری لنکن صدر وزیراعظم نوازشریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں ،دفتر خارجہ کےمطابق سری لنکن صدر اپنے دورے کے دوران صدر ممنون حسین سے ملاقات اور وزیراعظم کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کریں گے۔ […]

.....................................................

سری لنکن صدر 5 اپریل کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے

سری لنکن صدر 5 اپریل کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر 5 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نو منتخب سری لنکن صدر، صدر مملکت ممنون حسین […]

.....................................................

سری لنکن صدر کے بھائی کلہاڑی کے وار سے ہلاک

سری لنکن صدر کے بھائی کلہاڑی کے وار سے ہلاک

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا کے بھائی کلہاڑی کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئے۔ اے ایف پی کے مطابق جمعرات کے روز پرینتھا سری سینا پر انکے آبائی علاقے پولوناروا میں ہونیوالے حملے میں ان کے سر پر شدید چوٹ آئی تھی۔ […]

.....................................................

دبنگ خان کو سری لنکن صدر کی انتخابی مہم میں حصہ لینا مہنگا پڑ گیا

دبنگ خان کو سری لنکن صدر کی انتخابی مہم میں حصہ لینا مہنگا پڑ گیا

چنئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپراسٹار کو جنوبی ایشیا کی نوجوان نسل میں سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے لیکن کبھی کبھی انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے اور یہی کچھ ہوا اس وقت جب وہ سری لنکن صدر مہندرا راجا پاکسے کی انتخابی مہم میں حصہ لینے گئے تو […]

.....................................................

اسلامی پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی‘ سری لنکن صدر پاکسے کو دھچکا

اسلامی پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی‘ سری لنکن صدر پاکسے کو دھچکا

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن صدر کو زبردست دھچکا لگا ہے اور ان کی دوبارہ منتخب ہونے کی امیدوں پر پانی پھر گیا کیونکہ اہم وزیر اور اقلیتی اسلامی پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی۔ انڈسٹری اور کامرس کے وزیر راشد باتھیو دین نے کہا میں اپوزیشن رہنما میتھی پالا سرسنیا سے اتحاد […]

.....................................................

سری لنکن صدر نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کی حمایت کر دی

سری لنکن صدر نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کی حمایت کر دی

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر مہندا راجا پکسے نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کی حمایت کردی، ان کا کہنا ہے کہ ہمارے کرکٹرز کو لازمی طور پر پاکستان جاکر کھیلنا چاہیے، ہم دہشتگردوں کو خود پر حاوی ہونے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے چین میں پاکستان کے […]

.....................................................

سری لنکن صدر کا کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا گرین سگنل

سری لنکن صدر کا کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا گرین سگنل

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر مہندا راجا پاکسے نے کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا گرین سگنل دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سری لنکا پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی خواہاں ہے۔کولمبو میں ایک عشایئے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن صدر نے خواہش ظاہر کی کہ […]

.....................................................