مقبوضہ کشمیر ، کٹھ پتلی انتظامیہ نے حریت رہنمائوں کو نظر بند کر دیا

مقبوضہ کشمیر ، کٹھ پتلی انتظامیہ نے حریت رہنمائوں کو نظر بند کر دیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ کا حریت رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن ، بھارتی فوجی کالونی کی تعمیر کے خلاف سیمینارمیں شرکت سے روکنے کیلئے یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو گھروں میں نظربند کر دیا گیا ۔ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: احتجاج کرنے پر انجینئر راشد اسمبلی سے باہر

مقبوضہ کشمیر: احتجاج کرنے پر انجینئر راشد اسمبلی سے باہر

Engineer Rashid Protest سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کو حق بات بھی گوارا نہیں، مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں احتجاج کرنے پر آزاد رکن اسمبلی انجینئرراشد کو ایوان سے زبردستی نکال دیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی حکومت کی کٹھ پتلی اسمبلی حق سننے کی روادار نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آزاد رکن اسمبلی انجینئر راشد […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں اور پنڈٹوں کیلئے الگ کالونی بنانے کیخلاف ہڑتال

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں اور پنڈٹوں کیلئے الگ کالونی بنانے کیخلاف ہڑتال

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ریٹائر بھارتی فوجیوں اور پنڈٹوں کے لیے الگ کالونی بنانے کے خلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ حریت رہنماؤں کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ وادی میں ریٹائر بھارتی فوجیوں اور پنڈٹوں کے لیے الگ کالونی بنانے پر کشمیری سراپا احتجاج ہیں […]

.....................................................

میر واعظ عمر فاروق کے جلسے میں کشمیریوں نے پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا

میر واعظ عمر فاروق کے جلسے میں کشمیریوں نے پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا

سری نگر (جیوڈیسک) نماز جمعہ کے بعد میر واعظ عمر فاروق نے سری نگر میں ایک کار ریلی کی قیادت کی جو کشمیر کے شہید رہنماؤں کی یاد میں نکالی گئی تھی۔ ریلی کے شرکا نے بھارتی فورسز کی موجودگی میں پاکستانی پرچم لہرایا اور پاکستان کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔ ریلی جامع مسجد […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے تحت مقبوضہ کشمیر میں رائے شماری کرائی جائے۔ سید علی گیلانی

اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے تحت مقبوضہ کشمیر میں رائے شماری کرائی جائے۔ سید علی گیلانی

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنماؤں نے ایک بار پھر بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں سے متعلق اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں رائے شماری کرائی جائے۔ یہ مطالبہ بزرگ رہنما سید علی گیلانی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ چیئرمین حریت کانفرنس میر […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : قابض فوج نے 3 معصوم کشمیروں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر : قابض فوج نے 3 معصوم کشمیروں کو شہید کر دیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی تاریخ بھارتی مظالم کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔ حال ہی میں بھارتی فوج نے ظلم و بربریت کی ایک اور تاریخ رقم کر ڈالی ہے۔ 12 اپریل 2016ء کو قابض فوج کے اہلکاروں نے کپواڑہ ضلعہ میں سکول سے آنے والی نوعمر کشمیری لڑکی پر سربازار دست درازی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے 2 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے 2 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر (جیوڈیسک) قابض بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو بے گناہ نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ دونوں کشمیری نوجوانوں کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وسیم احمد مالہ اور نصیر احمد پنڈت کو […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : محبوبہ مفتی آج وزارت اعلی کا حلف اٹھائیں گی

مقبوضہ کشمیر : محبوبہ مفتی آج وزارت اعلی کا حلف اٹھائیں گی

سری نگر (جیوڈیسک) پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی آج مقبوضہ کشمیر کی وزارت اعلی کا حلف اٹھائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی جموں شہر کے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائیں گی۔ تقریب میں بی جے پی کے اعلی عہدیداران بھی شرکت کریں گے ۔ چھپن سالہ محبوبہ مفتی مقبوضہ کشمیر […]

.....................................................

سری نگر : شہر کے مصروف چوراہے میں پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر : شہر کے مصروف چوراہے میں پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے بے انتہاء مظالم کے باوجود کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ اپنی والہانہ وابسگتی سے پیچھے نہیں ہٹے۔ کشمیری نوجوانوں نے ایک بار پھر دارالحکومت سرینگر کے مصروف چوراہے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا اور جیوے جیوے پاکستان کے نعرے بلند کئے۔ واقعے کے بعد قابض […]

.....................................................

سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرانے پر 10 سالہ بچہ گرفتار

سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرانے پر 10 سالہ بچہ گرفتار

سری نگر / بنگلور (جیوڈیسک) بھارتی پولیس نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے کے الزام میں 10 سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کے مظالم کشمیری عوام کی پاکستان سے محبت ختم نہ کر سکے۔ بھارتی پولیس نے سرینگر میں شاہراہ خاص پر واقع جامع مسجد کے باہر […]

.....................................................

سری نگر : یوم پاکستان پروادی کے پاکستان نعروں سے گونج اٹھی

سری نگر : یوم پاکستان پروادی کے پاکستان نعروں سے گونج اٹھی

سری نگر : یوم پاکستان پروادی کے پاکستان نعروں سے گونج اٹھی ، سری نگر: دختر ملت سربراہ آسیہ اندرابی نے پاکستان کا جھنڈا لہرایا۔

.....................................................

فروری کے مہینے میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 18 کشمیری شہید

فروری کے مہینے میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 18 کشمیری شہید

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی سیکورٹی فورسز نے فروری کے مہینے میں خاتون سمیت اٹھارہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے بچے اور خاتون سمیت اٹھارہ کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ دوسو تیس افراد کو زخمی کیا۔ پر امن احتجاج کے دوران بھارتی فوج […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں معصوم شہریوں کی شہادت کیخلاف ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں معصوم شہریوں کی شہادت کیخلاف ہڑتال

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں معصوم شہریوں کی شہادت کے خلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چئیرمین سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنماؤں یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق نے دو کشمیریوں کی شہادت کے خلاف آج ہڑتال کی کال […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : افضل گرو کی تیسری برسی کے موقع پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

مقبوضہ کشمیر : افضل گرو کی تیسری برسی کے موقع پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں افضل گرو کی تیسری برسی کے موقع پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ حریت رہنماؤں کی کال پر وادی میں آج ہو کا عالم ہے، افضل گرو کی تیسری برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں کاروبار زندگی مکمل بند ہے۔ سری نگر میں سکولوں اور سرکاری […]

.....................................................

انتخابات رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہو سکتے، میرواعظ عمر فاروق

انتخابات رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہو سکتے، میرواعظ عمر فاروق

سری نگر (جیوڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق نے مسئلہ کشمیر کو ایک زندہ حقیقت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انتخابات رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہو سکتے، مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ناگزیر ہوچکا، پاکستان اور بھارت کشمیری عوام کے درمیان نتیجہ خیز مذاکراتی عمل کو یقینی […]

.....................................................

بھارت کی جارحیت جاری، 2 کشمیری شہید

بھارت کی جارحیت جاری، 2 کشمیری شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی جارحیت پسند فوج نے دو بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے جبکہ مزید تین کشمیریوں کو گھیرے میں لے کر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ بے گناہ کشمیریوں کے خلاف جاری بھارتی ملٹری آپریشن میں فوج کشمیریوں پر گولیوں کی بارش برسا رہی ہے […]

.....................................................

دہشت گرد کشمیری نہیں بلکہ ہندوستان خود ہے: سید علی گیلانی

دہشت گرد کشمیری نہیں بلکہ ہندوستان خود ہے: سید علی گیلانی

سری نگر (جیوڈیسک) سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ پٹھان کوٹ حملے جیسے واقعات مسئلہ کشمیر حل کرانے میں معاون ثابت نہیں ہو سکتے۔ حریت کانفرنس کے مرکزی رہنماء کا کہنا تھا پاک بھارت مذاکرات وقت گزاری سے زیادہ کچھ نہیں۔ ان مذاکرات سے مسئلہ کشمیر پر کسی پیش رفت کا امکان نہیں ہے۔ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : مظاہرے میں ایک بار پھر پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر : مظاہرے میں ایک بار پھر پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں سری نگر میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستان کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ مظاہرین نے پاکستان کا جھنڈا لہرایا تو بھارتی فورسز سے برداشت نہ ہوا مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے فورسز نے آنسو گیس کے شیل بر سائے۔ واضح رہے اس […]

.....................................................

بھارت 10 برسوں میں کشمیر سے ہاتھ دھو سکتا ہے، سابق بھارتی مذاکرات کار

بھارت 10 برسوں میں کشمیر سے ہاتھ دھو سکتا ہے، سابق بھارتی مذاکرات کار

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سابق مذاکرات کار اور سول سوسائٹی کی رکن پروفیسر رادھا کمارنے کہا ہے اگلے دس برس کے دوران بھارت کشمیر کھو سکتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دہلی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رادھا کمار نے کہا مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے […]

.....................................................

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہیں گزشتہ روز بھارتی فوج نے عسکریت […]

.....................................................

سری نگر میں کشمیریوں نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر میں کشمیریوں نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر میں کشمیری مظاہرین نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا جبکہ قابض اہلکاروں نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 7 نومبر کو شہید ہونیوالے 22 سالہ نوجوان گوہر احمد ڈار کے قتل کیخلاف سیکڑوں کشمیری مظاہرین سری نگر میں […]

.....................................................

سری نگر: بھارتی فورسز کا اسپتال پر دھاوا، مریضوں پر شدید تشدد

سری نگر: بھارتی فورسز کا اسپتال پر دھاوا، مریضوں پر شدید تشدد

بھارت (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں اب اسپتال بھی بھارتی فوج کے عتاب سے محفوظ نہیں رہے۔ بھارتی فورسز نے سرینگر کے اسپتال پر دھاوا بول کر مریضوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورے پر احتجاج کے دوران غاصب فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری نوجوان کی ہلاکت کیخلاف […]

.....................................................

بنگلا دیش: دہشت گردی کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 7 افراد گرفتار

بنگلا دیش: دہشت گردی کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 7 افراد گرفتار

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیشی پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 7 افراد کو گرفتارکرنے کادعویٰ کیاہے۔ غیر ملکی میڈی اکے مطابق ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان منیر الاسلام نے بتایا کہ پولیس کی ڈیٹیکٹیو برانچ کے اہلکاروں نے جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم ڈی) کے 7 ارکان کو گرفتار کیا […]

.....................................................

مودی کا جلسہ کامیاب بنانے کیلئے بہار سے لوگ کشمیر لائے گئے :مشعال ملک

مودی کا جلسہ کامیاب بنانے کیلئے بہار سے لوگ کشمیر لائے گئے :مشعال ملک

سری نگر (جیوڈیسک) حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی کا جلسہ کامیاب بنانے کے لئے بہار سے لوگ لائے گئے معاشی امداد کا اعلان صرف لارے ہیں ، سارا پیسہ بھارتی فوج کی جیب میں جاتا۔ بھارت نے کشمیریوں کو مکمل طور پر قید کر […]

.....................................................
Page 2 of 512345