سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے عاشورہ کا جلوس روکنے پر متعدد کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا، جبکہ سرینگر سمیت متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ ہے اور کئی حریت رہنما بھی نظربند ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے شہریوں کو بھارت مخالف مظاہرے اور عاشورہ کا جلوس […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقتول کشمیری نوجوانوں کے گھرانوں سے یکجہتی کا اظہار کرنےپر حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی فورسز نے حراست میں لے لیا ۔ بزرگ رہنما سید علی گیلانی ،شبیر احمد شاہ اور نعیم احمد خان مسلسل گھروں میں نظر بند ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں بھارتی پولیس نے جموں […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے مچل میں 3 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کرنے والے 6 بھارتی فوجیوں کا کورٹ مارشل کرتے ہوئے عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے افسران ترقیوں کے لیے جعلی مقابلوں کا ڈھونگ رچاتے رہتے ہیں جس میں […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں4 کشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیا، اسی علاقے میں حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور3 زخمی ہو گئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہندواڑہ کے علاقے ویلگام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران بھارتی فوجیوں […]
سری نگر (جیوڈیسک) حریت کانفرنس نے ایک بیان میں سید علی گیلانی کے وزیراعظم نواز شریف کو لکھے خط کے مندرجات سے آگاہ کیا۔ ترجمان کے مطابق علی گیلانی نے لکھا ہے کہ کشمیری قوم کا کاز مضبوط ہے۔ پاکستان کی کشمیری عوام کی حمایت نہایت حوصلہ افزا ہے۔ پاکستان کے مؤقف نےکشمیریوں کے جذبہ […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ماہ بھارتی فوج کے ہاتھوں دو معصوم بچوں سمیت 31 کشمیری جاں بحق ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ماہ اگست میں بھارتی فوجیوں کے ظلم و ستم کا نشانہ بن کر 2 بچوں سمیت 21 افراد […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرکے ضلع بارہ مولہ میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائی میں جھڑپ کے دوران4مجاہدین کو شہید اور ایک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی فوج کے ترجمان کرنل این این جوشی نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ رات لائن آف کنٹرول کے قریب قاضی […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے سری نگرمیں بادامی باغ چھاؤنی میں قائم برصغیر کی تقسیم سے قبل کی مسجد کی دوبارہ تعمیراور مسجدمیں نماز کی ادائیگی پرپابندی عائد کردی ہے۔ مقامی افرادنے فوج کے اس اقدام پر شدیدغم وغصے کااظہار کیا۔ ادھرمقبوضہ کشمیرکے سرمائی دارالحکومت سری نگرمیں حریت کانفرنس کاایک مشترکہ اجلاس چیئرمین میرواعظ […]
سری نگر (جیوڈیسک) ایک طرف تو بھارتی حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے تو دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج بھی اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والے نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر […]
سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر میں کشمیری راہنمائوں کے خلاف کریک ڈائون میں مزید شدت آگئی ہے ،یاسین ملک کی گرفتاری ،میر واعظ عمر فاروق اور سید علی گیلانی کو نظر بند کرنے کے بعد حریت راہنما آسیہ اندرابی کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپا مارا ہے اور گھر میں موجود اہل خانہ کے […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کا خوش اسلوبی سے حل تلاش کرنے کیلیے پر امن مذاکرات شروع کریں۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے سری نگر میں جاری ایک بیان میں کنٹرول لائن پر فائرنگ میں قیمتی انسانی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت رہنماؤں کی پاکستان سے والہانہ محبت اور عقیدت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا اظہار وہاں کی عوام وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں اور پاکستان کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر بھی وہاں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعہ کو ضلع پلوامہ میں 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کوضلع کے علاقے کپواڑہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پرتشددکارروائی کے دوران ایک مکان کو تباہ کرنے کے بعد […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان پر بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے سری نگر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے کو پاکستانی قرار دے دیا تاہم برطانوی نشریاتی ادارے نے بھارتی میڈیا کا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے حملے کی کہانی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سری نگر کے علاقے […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے پاکستان کو ایل او سی پر سیزفائر کی مبینہ خلاف ورزی کی صورت میں ایک بار پھر غیرمتوقع نقصانات کی دھمکی دیدی۔ بھارتی فوج کی 16ویں کور کے کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل کے ایچ سنگھ نے منگل کے روز دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان نے ایل او سی پر […]
سری نگر (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی متفقہ قرارداد منظور کی تھی۔ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 68 برس گزرگئے لیکن آج بھی وہاں کے بچے ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کا نعرہ لگاتے ہیں۔ 19 جولائی 1947 […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے اساتذہ کے ایک پر امن احتجاجی مارچ پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ سمیت درجنوں اساتذہ کو گرفتار کر لیا۔ اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے تنخواہوں کی عدم فراہم کے خلاف سری نگر کے پرتاپ پارک میں ایک پرامن […]
سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں3 بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور مقبوضہ وادی میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیے۔ جس کے بعد قابض فوج پر امن مظاہرین پر ٹوٹ پڑی اور وحشیانہ تشدد اور لاٹھی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ بھارتی فوج نے سری نگر کی جامع مسجد پر نماز جمعہ کے دوران گیس کے شیل پھینکے اور وہاں موجود نمازیوں پر تشدد بھی کیا۔ بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف حریت رہنماؤں نے آج […]
تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ ماہنامہ حکیم الامت (یامہ نامہ حکیم الامت )،سری نگر کشمیر ،علم وادب اور تحقیق کے افق پر پوری آب وتاب سے روشنی پھیلاتے Voice of the Eastیاصدائے شرق کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ علمی وادبی زاویئے بالعموم اور مذہبی وتحقیقی جہات بالخصوص حکیم الامت کی انفرادیت ہیں […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کپواڑہ میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مژھل میں جاری ایک فوجی کارروائی کے دوران شہید کیا، کارروائی میں بھارتی فوج کی56 […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے تنگ سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا ہے۔ سکھ نوجوانوں نے آپریشن بلیو اسٹار کے 31 سال مکمل ہونے اور بھارتی پولیس کی فائرنگ سے سکھ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران […]
سری نگر (جیوڈیسک) کشمیری بزرگ رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے وہ پاسپورٹ بنانے کے لیے خود کو بھارتی شہری دکھانے پر مجبور ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی گیلانی اپنی بہن کی عیادت کے لیے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں جس کے لیے انہیں بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرنا لازمی تھا جس […]
سری نگر (جیوڈیسک) بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ علاقے میں پاکستانی پرچم 1947 سے لہرائے جارہے ہیں اور یہ مستقبل میں بھی لہرائے جائیں گے۔ حیدر پورہ سری نگر میں ایک غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی گیلانی نے کہاکہ پاکستانی پرچم لہرانا کشمیر میں پرانی روایت ہے۔ […]