مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا، پاکستانی پرچم اننت ناگ میں شبیر شاہ کی ریلی میں لہرایا گیا، پاکستانی پرچم مقبوضہ کشمیر میں اب تک چھ مختلف ریلیوں میں لہرایا جا چکا ہے، بھارتی میڈیا۔
جامع مسجد سری نگر سے کشمیریوں کی ریلی، ریلی کے شرکاء نے مختلف علاقوں میں پاکستانی پرچم لہرا دیا، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگ، بھارتی میڈیا۔
سری نگر (جیوڈیسک) جموں کشمیر کے شہر سری نگر میں آل پارٹی حریت کانفرنس کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی ، ہڑتال کی کال بانی رہنما مولوی فاروق احمد کی برسی کے موقع پر دی گئی۔ سکول اور دفاتر بند ، سڑکیں ویران رہیں ، ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے پولیس کی بھاری […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں نے 16 مئی کو سری نگر کے لال چوک میں ترنگا لہرانے کا اعلان کر رکھا تھا تاہم کشمیری مسلمانوں میں زبردست بیداری کی لہر اور طاقت و قوت کے ذریعہ اس عمل کو روکنے کیلئے سری نگر چلو کال دینے پر ہندو انتہاپسندوں نے […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع ادھم پور میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 35 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ادھم پور سے لٹی بیلٹ جانے والی مسافر بس مروٹی بیلٹ میں بے قابو ہوکرکھائی میں جاگری، حادثے کے بعد امدادی کارکنوں نے بس […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو بھی گھر پر نظربند کردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر چیئرمین حریت کانفرس میر واعظ عمر فاروق کو بھی بھارتی فوج نے انکے گھر پر نظربند کردیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری میر واعظ کے گھر […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ہندوئوں کے لیے علیحدہ بستی بسانے کے خلاف سرینگر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ وادی میں ہندوئوں کے لیے علیحدہ بستی بسانے کے منصوبے کے خلاف دارالحکومت سری نگر میں مظاہرہ کیا گیا، یہ مظاہرہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی جانب […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے تمام تر ظلم اور ناانصافی کے باوجود ایک مرتبہ پھر کشمیریوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سبزہلالی پرچم لہرا دیا۔ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی قیادت میں کشمیریوں کی جانب سے سری نگر میں ریلی نکالی گئی جس میں شریک […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا پر چم لہرانے والے مسرت عالم کو بڈ گام پولیس اسٹیشن سے کوٹ بھلوال جیل جموں منتقل کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چیئرمین جموں وکشمیر مسلم لیگ مسرت عالم کو گذشتہ رات بڈگام پولیس اسٹیشن سے جموں میں کوٹ بھلوال جیل منتقل کیا […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں بھارتی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور اس دوران کشمیریوں نے سری نگر میں پاکستانی پرچم بھی لہرادیا جب کہ بھارتی پولیس نے پرچم لہرانے پر کشمیری رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کشمیری رہنما سید علی […]
سری نگر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں پہاڑوں پر برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ 8 دن سے جاری ہے۔ وادی نیلم کے علاقے اٹھ مقام میں غیرموسمی برف باری کی وجہ سے پھلوں کی پیداوار کم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں جاری بارش کے […]
سری نگر (جیوڈیسک) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مفتی سعید نے مقبوضہ کشمیر کے 12ویں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی کے نئے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری سری نگر کے زور آور اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، مقبوضہ کشمیر کے گورنر این این وہرہ نے مفتی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور گزشتہ روز بھارتی فوج نے اپنی ظالمانہ کارروائی کے دوران مزید 5 کشمیریوں کو مجاہد قرار دے کر شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے5 نوجوانوں کو ضلع شوپیاں کے علاقے کلیر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع سوپور میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ مذکورہ نوجوان کو بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے سوپور قصبے کے علاقے چھن خان میں ایک کارروائی کے دوران قتل کیا۔ کارروائی کے دوران بھارتی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے پر امن مظاہرے پر بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ضلع اسلام آباد کے علاقوں ارن ہال، بٹنگواورکانجی گندکے سیلاب متاثرین نے امداد اور ریلیف کی عدم دستیابی کیخلاف […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں شدید سردی کی وجہ سے سری نگر کی ڈل جھیل منجمد ہوگئی۔ سری نگرمیں واقع شہرہ آفاق جھیل ڈل پر برف کی تہہ جم گئی۔ جھیل کے دوسرےکنارے جانے کے لیے ملاح برف کو توڑ کر راستہ بنا رہے ہیں ، کچھ افراد آگ جلا کر خود کو سردی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے انتخابی نتائج منقسم مینڈیٹ کی نشان دہی کرتے ہیں۔ ہم وادی میں مکمل امن چاہتے ہیں اور 55 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال نہرو […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آج سری نگر پہنچ رہے ہیں، حریت رہنماؤں نے وادی میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ وادی کے حکام نے سری نگرشہر میں ہائی الرٹ کردیا ہے، چھتوں پر نشانہ باز تعینات ہیں، ریلی کے مقام […]
سری نگر (جیوڈیسک) متنازعہ خطہ کشمیر میں ایک ہندوستانی فوجی بیس پر مبینہ شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ہندوستانی فوج کے ایک سینیئر افسر کے مطابق عسکریت پسندوں اور انڈین فوج کے مابین فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مذکورہ افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ریاستی انتخابات کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 15حلقوں میں 10 لاکھ سے زائد افراد ووٹ ڈالیں گے۔ مقبوضہ کشمیر کی 87 رکنی اسمبلی کے لیے انتخابات 5 مرحلوں میں مکمل ہوں گے۔مختلف جماعتوں کی جانب سے 15 نشستوں پر 123 […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کشمیر کو پاکستان کی نہیں ترقیاتی کام کی ضرورت ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کشمیر کو ترقیاتی کاموں کی سخت ضرورت ہے، یہاں کرپشن ختم کر دوں گا۔ اسمبلی انتخابات سے پہلے انتخابی […]
سری نگر (جیوڈیسک) قابض بھارتی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے 2 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ بھارتی فوج کی شمالی کمانڈ کے چیف لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہوڈا نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کی موجودگی […]