مہنگا پٹرول خرید کر اسے سستا فراہم کرنے کا کوئی فارمولا نہیں، پرویز رشید

مہنگا پٹرول خرید کر اسے سستا فراہم کرنے کا کوئی فارمولا نہیں، پرویز رشید

حکومتی ترجمان اور وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل عالمی منڈی میں قیمتوں کے اتار چڑھائو کے مطابق کیا جاتا ہے مہنگا پٹرول خرید کر اسے سستا فراہم کرنے کا کوئی فارمولا انہیں۔ جاری کئے گئے سرکاری اعلامیے میں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا […]

.....................................................

گزشتہ کاروباری ہفتہ، امریکی مہنگا، آسٹریلین ڈالر سستا

گزشتہ کاروباری ہفتہ، امریکی مہنگا، آسٹریلین ڈالر سستا

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ بڑھ گئی۔ آسٹریلین ڈالر کی قدر میں ساڑھے تین روپے کمی ہوئی اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران امریکی ڈالر کی قدر ساٹھ پیسے بڑھ کر ایک سو دو روپے تین پیسے پر پہنچ گئی۔ […]

.....................................................

عالمی منڈی میں تیل سستا اور سونا مہنگا

عالمی منڈی میں تیل سستا اور سونا مہنگا

گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی جبکہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ خام تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ چینی معاشی سست روی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے میں خام تیل کی قیمتوں میں چار ڈالر فی بیرل تک کمی ہوئی۔ برینٹ نارتھ […]

.....................................................

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، انٹر بینک میں روپیہ مزید کمزور

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، انٹر بینک میں روپیہ مزید کمزور

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں عوام کیلئے ڈالر سستا ہوگیا، دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں روپے نے مزید کمزور دکھائی اور ڈالر نے نیا ریکارڈ بنا لیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے سستا ہوگیا۔ عوام کو ایک ڈالر 104 روپے میں دستیاب ہے۔ ڈیلرز کہتے ہیں کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب […]

.....................................................

ملک بھر میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتیں پھر گراوٹ کا شکار ہو گئیں۔ ملک بھر میں فی تولہ سونا سات سو روپے جبکہ عالمی منڈی میں فی اونس سونا سولہ ڈالر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت سات سو روپے کم ہوکر 47800 روپے پر […]

.....................................................

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا

پاکستان (جیوڈیسک) روپے کی قدر گرنے کے باعث عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا۔عالمی منڈی میں سونا تیرہ ڈالر سستا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا ڈیڑھ سو روپے مہنگا ہوگیا۔ روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی مضبوطی اور قیمت کا تاریخی سطح پر پہنچ جانا پاکستان […]

.....................................................

آج سے پیٹرول 2.18 روپے مہنگا ، ڈیزل 1.46 روپے فی لیٹر سستا

آج سے پیٹرول 2.18 روپے مہنگا ، ڈیزل 1.46 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج سے اوگرا نے پیٹرول 2 روپے 18 پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل ایک روپے 46 پیسے فی لیٹر کر دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے شروع ہوگیا ہے جس کے تحت پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل […]

.....................................................

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ملا جلا رجحان پیش کرتی رہی۔ ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں سولہ پیسے کمی سے ستانوے روپے […]

.....................................................

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 7 پیسے سستا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 7 پیسے سستا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر سات پیسے سستا ہو گیا ہے۔ کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر سات پیسے کمی سے ستانوے روپے پینسٹھ پیسے پر آ گیا۔ یورو سولہ پیسے سستا ہو کر ایک سو تیس روپے چھبیس پیسے جبکہ پاؤنڈ چھیانوے پیسے کم ہو […]

.....................................................

خوردنی تیل سستا ہونے کا امکان

خوردنی تیل سستا ہونے کا امکان

چھی خبر یہ ہے کہ ملائیشیا میں پام آئل کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کے بعد خوردنی تیل سستا ہونے کے امکانات ہیں۔ملائیشیا کا پام آئل کی پیداوار میں دنیا میں دوسرا نمبر ہے۔ اگست میں ہی پام آئل کا اسٹاک 24 لاکھ 30 ہزار ٹن سے بھی تجاوز کر چکا ہے، جو نومبر دو […]

.....................................................

پیٹرول 6 روپے سی این جی ساڑھے 5 روپے سستی ہونے کا امکان

پیٹرول 6 روپے سی این جی ساڑھے 5 روپے سستی ہونے کا امکان

پیٹرولیم (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے تعین کے لئے آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی۔ پیٹرول 6 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزرات پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق دیگر تیل مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی تجویز کی گئی ہے۔ جس […]

.....................................................

پٹرول 4.65سستا،ڈیزل 3.39مہنگا،سی این جی قیمتوں میں کمی ،اوگرا

پٹرول 4.65سستا،ڈیزل 3.39مہنگا،سی این جی قیمتوں میں کمی ،اوگرا

اسلام آبادحکومت نیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کے جاری کردہ اس نوٹی فیکشن کے مطابق مطابق پٹرول 4روپے 65 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے،اور اس کی نئی قیمت 99روپے90پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل 3روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔اور ڈیزل کی نئی قیمت 115روپے 52پیسے […]

.....................................................

پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

پٹرولیم (جیوڈیسک) دس ستبر سے پیٹرول اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی جبکہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک سے ساڑھے تین روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق دس ستمبر سے پیٹرول چھے روپے 65 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے کیونکہ […]

.....................................................

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک (جیوڈیسک) انٹربینک مارکیٹ کاروبار کے دوران ڈالر سترہ پیسے سستا ہوگیا۔ اس کمی کے بعد ڈالر روپے کی شرح تبادلہ انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں چورانوے روپے اڑتیس پیسے ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی کے فیصلے کے بعد ڈالر ساٹھ پیسے مہنگا ہوا تھا ۔ مارکیٹ میں […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی

عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) سونا دوبارہ سستا ہو گیا ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو پچاس روپے کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت ستاون ہزار روپے اور دس گرام کی دو سو چودہ روپے کی کمی سے اڑتالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ […]

.....................................................
Page 5 of 512345