نواز شریف کی سفارتی پاسپورٹ کی تجدید کیلئے دی گئی درخواست مسترد

نواز شریف کی سفارتی پاسپورٹ کی تجدید کیلئے دی گئی درخواست مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی سفارتی پاسپورٹ کی تجدید کیلیے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو دی گئی درخواست مسترد کردی گئی۔ وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کو نواز شریف کا نیا سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روک دیا۔ وزرات داخلہ نے نوازشریف کے […]

.....................................................