دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) عمان نے شام میں اپنا سفیر دوبارہ مقرر کرنےکا اعلان کر دیا۔ اس طرح 2012ء سے شامی دارالحکومت دمشق میں اپنے سفارتی مشن بند کر دینے والی خلیجی ریاستوں میں عمان پہلی ریاست ہے جس نے اپنا سفیر دوبارہ متعین کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2012ء میں دمشق میں قائم خلیجی […]
تحریر : شیخ خالد زاہد پھر کہا یہ جاتا ہے کہ ہم ہر مسلئے کو بیرونی ہاتھ کہہ کر ٹال مٹول کی نظر کردیتے ہیں ،کسی بھی مخصوص ہاتھ کی نشاندہی بھی نہیں کرتے جبکہ عوام کو مکمل یقین ہے کہ ہمارے خفیہ اداروں کی نظر سے کوئی بھی خفیہ ہاتھ ، خفیہ نہیں رہتا […]
تحریر : حلیم عادل شیخ مقبوضہ کشمیر میں اب نسل کشی کی علامات نے سر اٹھانا شروع کردیاہے بھارتی فوج کی جانب سے جنسی زیادتی کے واقعات اورآزادی کے متوالوں کی جبری گمشدگیوں میں اب تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہوچکاہے، بھارت کی جانب سے کشمیریوں کے قتل عام کی بڑی وجہ یہ ہے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی کو بیرونی سرمایہ کاری کے لیے اعزازی سفیر مقرر کر دیا۔ علی جہانگیر صدیقی کو گزشتہ برس 8 مارچ کو امریکا میں پاکستانی سفیر نامزد کیا گیا تھا، انہوں نے 30 مئی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالا تھا۔ […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) امریکا میں متعیّن سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سعودی دارالحکومت الریاض میں الیمامہ شاہی محل میں منعقد ہوئی ۔اس موقع پر آسٹریا ، […]
ہالینڈ (جیوڈیسک) ایران سے اپنے سفارت کاروں کی ملک بدری کے بعد ہالینڈ نے تہران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ ڈچ سفارتی عملے کو ان الزامات کے بعد ملک بدر کیا گیا تھا کہ سیاسی بنیادوں پر قتل کے واقعات میں مبینہ طور پر ایران ملوث تھا۔ دی ہیگ سے پیر چار مارچ […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) شہزادی ریما بنت بندر سعودی تاریخ کی پہلی خاتون سفیر بن گئی ہیں۔ سعودی عرب کے ولی عہد پرنس اور وزیر دفاع محمد بن سلمان نے پہلی دفعہ اپنے والد کی جگہ شاہی فیصلے کا اعلان کر کے اپنے بھائی خالد بن سلمان کی جگہ شہزادی ریما بنت بندر کو واشنگٹن کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خود کو پاکستان کا سفیر کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ جب انہوں نے سعودی شہزادے سے کہا کہ […]
روم (جیوڈیسک) اٹلی کے سیاسی رہنماوں کی جانب سے فرانسیسی حکومت پر تنقید کے بعد پیرس نے روم میں متعین اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ خیال رہے کہ فرانس اور اٹلی کے درمیان گزشتہ ایک ماہ سے سرد جنگ چل رہی ہے۔ پیرس کا کہنا ہے کہ اطالوی سیاست دان اور لیڈر فرانس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان عہدے کا چارج سنبھالنے کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے۔ ڈاکٹر اسد مجید سبکدوش سفیر علی جہانگیر صدیقی کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے، جنہوں نے گذشتہ ماہ 25 دسمبر کو اپنے عہدے کا چارج چھوڑا تھا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈاکٹر اسد […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی نے اسرائیل کے سفارت کار کو میڈیا کی موجودگی میں ایئرپورٹ سے بے دخل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی بربریت کی تازہ دم واقعات کے بعد ترکی اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور امریکا کی جانب سے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت […]
پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے پشاور میں یوتھ فیسٹول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برما کے مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کئے جا رہے ہیں، عالمی برادری کا ان مظالم پر خاموش رہنا اس سے بھی زیادہ ظلم ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان حکومت فوری طور پر […]
تحریر: سعد الرحمن ملک خوراک اور محفوظ رہائش زندگی کی بنیادی ضروریات ہیں جس کے حصول کے لیے انسان اور چرند و پرند نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔فرق یہ ہے کہ انسان اپنی ہجرتی منزل کا انتخاب کرنے میں آزاد ہے جبکہ چرند و پرند کی ہجرت میں منزل کے انتخاب اور راستے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سوات کی گل مکئی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو اقوام متحدہ کی میسنجر آف پیس مقررکر دیا گیا۔ نیو یارک میں ایک تقریب میں یو این کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ملالہ کو امن کے پیامبر کا میڈل دیا۔ انتونیو گوتریس کا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں 20 جنوری کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت پر فائز ہونے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے تمام سفیروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا تھا لیکن ابھی تک دنیا کی نصف سے زائد آبادی کے حامل 57 ممالک میں اپنے ڈپلومیٹک نمائندوں کا تعین نہیں کر سکی۔ امریکہ کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں 14 سے 15 مارچ کو متوقع شامی مذاکرات میں امریکہ کی نمائندگی دوبارہ امریکہ کے سفیر کریں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک با اثر شخصیت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ قزاقستان میں امریکہ کے سفیر مذاکرات میں امریکہ کی نمائندگی کریں گے۔ […]
ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پرسفارتخانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر نے حاضرین جن میں پاکستانی برادری کی سرکردہ شخصیات اور یونانی میڈیا کے نمائندہ گان کو خطہ کی صورتحال اور کشمیر کے متعلق جامع انداز میں بریفنگ دی۔ اس موقع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر اینا لیپل کی ملاقات، جرمن سفیر نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں اور قیام امن کیلئے کوششوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر اینا […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، سابق ممبر صوبائی اسمبلی و سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے پاکستان کا مثبت امیج پیش کرنے کیلئے پرتگال کے سفیر ڈاکٹر جائو سابدو کوسٹاسے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے عوامی کلچر، ثقافت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ جاپان کو قریبی دوست اور تجارتی پارٹنر سمجھتے ہیں۔ آپریشن ضرب عضب سے پاکستان میں امن کی صورتحال بہتر ہوئی، امید ہے جاپان ٹریول ایڈوائزری فہرست میں پاکستان کی شمولیت […]
کراچی : یونین کمیٹی کے چیئرمین بلدیہ کورنگی ملیر ماڈل کالونی زون کے فوکل پرسن سفیر حسن کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں ،مرحومہ کا نما ز جنازہ مدنی مسجد انڈس مہران ملیر اور تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ اور تدفین میں عزیز و اقارب ،علاقہ معززین اور عوام […]
لاہور : سفیر انقلاب، آئی ایس او کے بانی، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی کا مرکزی پروگرام لاہور میں شہید کے مزار علی رضا آباد میں ہو گا۔ 5مارچ بروز اتوار آٹھ بجے صبح امامیہ اسکاٹس کی سلامی سے تقریبات کا آغاز ہو گا اور دس بجے افکار شہدا سیمینار منعقد ہو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ ایف سولہ طیاروں پر فیصلہ پاکستان کے حق میں ہو گا۔ بھارت کے ساتھ بامعنی مذاکرات چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی میڈیا کے اعزاز میں ظہرانہ کے موقع پر پاکستانی سفیر جلیل […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ’’اس بات میں کوئی شک نہیں‘‘ کہ اس ہفتے کے آغاز پر کیا جانے والا روسی سفیر کا قتل عالم دین، فتح اللہ گولن کے ایک رُکن کی کارستانی ہے۔ اردوان نے ایک اخباری کانفرنس میں بتایا کہ ’’اس بات کی خفیہ کھوج لگانے […]