انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سوموار کی شام ایک تقریب کے دوران گولیاں لگنے سے روسی سفیر کی ہلاکت کے بعد ماسکو میں بھی ایک ترک سفارت کار کو اس کی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ انقرہ میں روسی سفیر انڈریے کارلوف کے قتل کے بعد ماسکو میں ایک […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما و مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا میں جاری قتل عام اور فسادات امریکی ایماء ا پر ہورہے ہیں ، کفر کی یلغار روکنے کے لئے امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا۔ ایران اور اس […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں روس کے سفیر کو ترک پولیس کے ایک اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ، سیکورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا ، روس نے معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ، اقوام متحدہ اور نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کی پہلی خواتین اراکین کا اعلان کر دیا ہے۔ ریاست جنوبی کیرولائنا کی گورنر نکی ہیلی کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر جبکہ بیٹسی ڈیوس کو وزیرِ تعلیم نامزد کیا گیا ہے۔ دونوں خواتین ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید ناقدین رہ چکی ہیں۔ ان کے […]
تحریر : شاہ بانو میر کی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں لاکھوں کروڑوں درود و سلام اُن پر اتوار 13 نومبر عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس کا “” شاہ بانو میر ادب اکیڈمی”” کی جانب سے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ نے کہا ہے کہ کھلا ڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں قیام امن اور معاشرے سے منفی سرگرمیوں کے خاتمے میں کھلاڑی ہی نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں، صحت مند ذہن، صحت مند جسم اور یہ دنوں ملک ہی صحت مند معاشرہ […]
چین (جیوڈیسک) چین نے امریکی سفیر کو چین اور انڈیا کے متنازع سرحدی علاقے میں بھیجے جانے پر امریکہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور خبردار کیا ہے کہ انڈیا اورچین کے اختلافی معاملات میں تیسرے فریق کی مداخلت سے مسائل مزید گھمبیر ہوں گے۔ امریکہ نے نئی دہلی میں تعینات اپنے سفیر […]
تحریر: محمد اشفاق راجا چین نے ایران کو پیشکش کی ہے کہ وہ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے میں شامل ہو جائے، تو ایرانی انرجی(تیل) اِس راستے سے چین پہنچ سکتی ہے، اگر ایران سی پیک کا حصہ بنتا ہے تو یہ چین اور ایران کے درمیان تعاون کے لئے اچھی صورتِ حال ہو […]
تحریر : شاہ بانو میر آج مورخہ 14 اکتوبر بروز جمة 4 بجے شام شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی سینئیر خواتین شاہ بانو میر وقار النساء شاز ملک نگہت سہیل شازیہ شاہ مبشرہ نعیم (صدر) پر مشتمل ایک وفد نے جناب سفیر پاکستان سے ملاقات کی یہ نشست “” درمکنون 3 “” خواتین کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے 55 سال بعد کیوبا کے لیے اپنا نیا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدر اوباما نے کیوبا میں متعین چارج ڈی افئیر جیفری ڈی لارنٹیس کو بطور سفیر مقرر کیا ہے۔ ڈی لارینٹس کا سیاسی و سفارتی تجربہ کافی پرانا ہے جنہوں نے محکمہ خارجہ کے علاوہ ، […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام امام باقر حضرت مسلم بن عقیل کی شہادت اور بانی قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے ایصال ثواب کے لئے مجلس امام بارگاہ سلمان فارسی جعفر طیار ملیر میں منعقد ہوئی۔ مجلس سے علامہ آغا شبیر الحسن طاہری نے خطاب کرتے ہوئے حضرت […]
تحریر : کرنل محمد انور مدنی دنیائے بے ثبات میں ہر انسان منفرد طرز ِزندگی رکھتا ہے ۔نگاہ تاریخ نے گلشن ِہستی کو ویرانیوں اور بربادیوں کے شعلوں سے بھسم کرتے ،سفاکیوں اور خون آشامیوں سے بے گناہوں کے خون کی ہولی کھیلتے اور سہاگ ِانسانیت لوٹتے اُن لوگوں کو دیکھا ہے جو خالق ومعبود […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں ترکی کے سفیر صادق بابر گرگن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ترکی کے ساتھ باہمی اشتراک کے متعدد منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ لاہور میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی روابط بہتر کرنے کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تعینات امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے پیر کو پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ ایک مختصر سرکاری بیان میں بتایا گیا کہ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں جاری […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی نے آسٹریا کے ساتھ سفارتی کشیدگی پیدا ہونے کے بعد ویانا میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ مولود جاوش اوغلو نے سوموار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ سفیر کو مشاورت کے لیے انقرہ واپس طلب کیا گیا ہے۔ ترکی اور آسٹریا کے درمیان […]
تحریر : میر افسر امان نواز شریف صاحب پر پاکستان کے عوام کی طرف سے دہشت گرد تنظیم کے بنیادی رکن، گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث، مسلمانوں کے دشمن مودی سے ذاتی دوستی کی شکایت رہی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ بھارت کے اسٹیل ٹائیکون سے بھارت میں خفیہ ملاتات،اور پھر اُس […]
امریکہ (جیوڈیسک) چار سال قبل لیبیا میں مار ے جانے والے امریکی سفیر کرسٹوفر اسٹیون کی والدہ نے ریپبلکن جماعت کی صدارتی مہم میں اپنے بیٹے کے نام کو استعمال کرنے پر اعتراض کیا ہے۔ “مجھے یقین ہے کہ کرس یہ پسند نا کرتے کہ ان کا نام اس تناظر میں استعمال ہو مجھے امید […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ خاتون اول مشعل اوباما اچانک پاکستانی سفیر کے گھر پہنچ گئیں۔ مشعل اوباما نے ملاقات میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی سے پاک امریکا تعلقات کے علاوہ پاکستان کے تعلیمی شعبے میں امریکی امداد پر بات چیت کی، یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی خاتون اول پاکستانی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی، آرمی چیف نے بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے امریکی سفیر کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ ایسے اقدامات پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل سے ملاقات کی ہے اور پاکستان میں امریکہ کی جانب سے ڈرون حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی سفیر سے طالبان رہنما کی تلاش کے دوران پاکستان میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک افغان دوطرفہ مذاکرات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے افغان سفیر حضرت عمر زخیوال نے کہا کہ افغانستان ابھی تک اپنے مسائل کے حل کے لئے عالمی برادری پر انحصار کرتا ہے، تاہم افغانستان نے کسی کی مدد کے بغیر حزب اسلامی سے مذاکرات کئے، دو ماہ میں ہم معاہدے پر […]
اسلام آباد (شہیر حیدر ملک) سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ارکان نے آج فلسطینی سفارت خانے میں پاکستان میں فلسطین کے سفیر، ولید ابو علی سے ملاقات کی۔انہوں نے فلسطین کی تاریخ پر روشنی ڈالی اور کہا کہ15 مئی 1948 اسرائیلی ریاست کا قیام ، فلسطین کے مسلمانوں کے لیے نقبہ Naqbaہے۔ انگریزوں نے ناجائز اسرائیلی […]
انقرہ (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش کو پھانسی دینے پر ترکی نے احتجاج کرتے ہوئے ڈھاکا میں تعینات اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی کے خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ بنگلا دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دینے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کراچی سے یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ لاہور پہنچے تو پہلی مرتبہ ایئر پورٹ کے باہر سڑک پر کھڑے ہو کر میڈیا سے گفتگو کی، کہا یوسف رضا گیلانی اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے تین سال اپنے بیٹے کی جدائی میں جس کرب […]