لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوی صاحبزادے علی حیدر گیلانی تین سال بعد بازیاب۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں آج کابل میں پاکستانی سفیر کے حوالے کیا جائے گا جس کے بعد پاکستان سے خصوصی طیارہ جائے گا اور انہیں واپس گھر لائے گا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے دنیا کامران […]
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدر گیلانی افغانستان میں بازیاب، افغان سفیر نے یوسف گیلانی کو بیٹے کی بازیابی سے آگاہ کیا، یوسف گیلانی کو افغان سفیر کی کال آئی ہے، بلاول بھٹو زرداری۔
تحریر : جاوید اختر جاوید الفتوں کے اسیر ہو تے ہیں ہم خوشی کے سفیر ہو تے ہیں ہنس کے اورون کے غم جو سہہ جائیں وہ تو صاحب ِ ضمیر ہو تے ہیں اور پھر آئوایک سفارتکار کی باتیں کریں پیار کے اظہار کی باتیں کریں زینت ِ انسان جس کو سب کہیں بس […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) زیلدار ہاوس ٹیکسلا میں زیلدار احسن رضا، زیلدار ظہیر الحسن کی خصوصی دعوت پر رومانیہ کے سفیر ایمیلین آئیون اور سفارتی عملہ کے دیگر افراد پاکستان رومانیہ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے سلسلے میں منعقدہ رنگا رنگ تقریب میں شریک ہوئے،تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں میکسیکو کی سفیر کسی عالیشان کار مین سفر کر نے کے بجائے آٹو رکشے میں آتی جاتی ہیں جہاں انہوں نے اسی رکشے پر ڈپلومیٹک نمبر پلیٹ لگارکھی ہے۔ بھارت میں میکسیکو کی سفیر میلبا پریا غیرمغمولی گاڑی استعمال کرنے پر خبروں میں ہیں جہاں وہ کسی عالیشان گاڑی کے […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی کی مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی نے ہالی ووڈ کے نامور اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ملیحہ لودھی کی ٹوئیٹر پر کی گئی ایک پوسٹ میں لیونارڈو ڈی کیپریو سے ملنے اور اَن کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی گئی۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) پاناما لیکس نے بالی وڈ کے شہنشاہ کو بھی مشکل میں ڈال دیا ، امیتابھ بچن کو حیرت انگیز بھارت مہم کا سفیر بنانےکا فیصلہ تعطل کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اخلاقیات کا درس دیتے یہ ہیں بالی وڈ کے شہنشاہ جو پاناما لیکس کی وجہ سے مشکل میں پھنس […]
ایران کے سفیر کو تشویش تھی میڈیا میں تضحیک آمیز باتیں ہورہی ہیں، وزیرداخلہ، وزیرداخلہ ایرانی سفیر نے بتایا کہ لگتا نہیں کہ ایران اور پاکستان برادر ملک ہیں، ایرانی سفیر کو بتایا کہ میڈیا آزاد ہے، حکومت کو بھی نہیں چھوڑتے، یہ تاثر نہ دیا جائے کہ ایران را کو مدد فراہم کرتا ہے، […]
تحریر۔ سمن شاہ (فرانس) اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ مومنو! اگر کوئی بدکردار تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے۔ AL-HUJURAT (THE ROOMS) – سورة الحجرات – 6 اس آیت سے […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی سولویں صدی میں انگلینڈ کی ایجاد کردہ اس گیم نے ہمیں کبھی سکھ نہیں دیا سوائے 92 ورلڈ کپ کے جوہم عمران خان کی سربراہی میں غلطی سے جیت گئے تھے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈکا باقاعدہ افتتاح یکم مئی 1948کو کیا گیا ، جولائی 1952 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں […]
وزیراعظم نواز شریف سے امریکی سفیر کی ملاقات، پاکستان امریکا کے ساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے، اقتصادی شعبے میں تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف۔
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی سفیر کو عشائیہ دینے پر رکن پارلیمنٹ کو برطرف کردیا۔ مصری پارلیمنٹ میں توفیق عکاشہ کو برطرف کرنے کے لیے قرارداد پیش کی گئی۔ 490 ارکان میں سے 465 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ مصری پارلیمنٹ کے رکن توفیق عکاشہ ٹی وی پریزینٹر بھی ہیں۔ […]
روم (جیوڈیسک) اٹلی کے اخبار لا ریپبلکا میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے سابق وزیراعظم برلسکونی اور انکے عملے کی ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو ریکارڈ کی۔ اخبار نے امریکا کے راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکی ادارے نے دو […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغانستان کے نامزد سفیر حضرت عمر زخیوال نے راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک افغان سرحد کے ساتھ سکیورٹی بہتر بنانے سے متعلق اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور (جیوڈیسک) سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا کہ میں جب سفیر تھا تو ہم نے امریکا سے ائیر فورس کے لیے ایف 16 حاصل کیے۔ مجھے نہیں پتا وزیر دفاع مجھ پر کیوں الزام لگا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی جگہ اب میگا اسٹار امیتابھ بچن کو سیاحت کو فروغ دینے کے لیے شروع کی جانے والی مہم ’’حیرت انگیر بھارت‘‘ کا سفیر مقرر کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ’’حیرت انگیر […]
قطر (جیوڈیسک) ایران میں سعودی سفارت خانے کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے پر قطر نے بھی ایران سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے.قطرنے بھی ایران سے سفارتی تعلقات توڑتے ہوئے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کر دیا ہے. اس سے قبل کویت، بحرین، سوڈان اور جبوتی ایران […]
تل ابیب (جیوڈیسک) مصر نے 3 سال کے وقفے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ اپنا سفیر تعینات کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئے مصری سفیر ہازم ہیرات گزشتہ روز ہی تل ابیب پہنچ گئے تھے۔ واضح رہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ پٹی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون پر بات چیت کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں موجودتھے۔ […]
تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان اور امن کے سفیر چوہدری شہزاد اختر کا تعلق پاکستان کے ایک انتہائی پسماندہ جبکہ سب سے زرخیز صوبہ بلوچستان سے ہے۔ بلوچستان کے مظلوم عوام کے حقوق کی بات ہم نے ہر فورم پر پہنچائی اور آئندہ بھی پہنچاتے رہیں گے۔ بلوچستان میں امن سے پورے ملک میں امن […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان رمیز راجہ اور وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق سابق کپتان رمیز راجہ اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جب کہ دونوں […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری مجھے اس ٹیم میں شاہد امین جیسے لوگ بھی نظر آتے ہیں اللہ انہیں اور ان جیسوں کو سلامت رکھے اور مشکل کی گھڑی میں انہیں ہمت و توفیق دے کہ وہ پاکستانیوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ہم اسے سراہتے ہیں مگر ستم ظریفی تو یہ ہے کہ پاکستان کے ایک […]
کولمبو (جیوڈیسک) چار سو چار ون ڈے، ایک سو چونتیس ٹیسٹ اور چھپن ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنیوالے کمارا سنگا کارا کو کرکٹ کا میدان چھوڑتے ہی سیاسی میدان میں انٹری کی پیشکش ہو گئی۔ سری لنکن صدر متھری پالا سری سینا نے عظیم بلے باز کو برطانیہ میں سفیر […]