تین ایف سی اہلکاروں کی شہادت، افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

تین ایف سی اہلکاروں کی شہادت، افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے تین ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے افغان سفیر جاناں موسیٰ زئی کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے افغان حکومت کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ملک کے ساتھ […]

.....................................................

اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطین مخالف انتہا پسند یہودی کو اقوام متحدہ میں سفیر مقرر کر دیا

اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطین مخالف انتہا پسند یہودی کو اقوام متحدہ میں سفیر مقرر کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی ریاست کے مخالف اور لیکوڈ پارٹی کے رہنما موحودہ وزیر سائنس ڈینی ڈینن کو اقوام متحدہ میں سفیر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ ادھر یاہو کی اگلے ماہ لندن آمد پر گرفتاری کے لئے پٹیشن پر 55 ہزار افراد نے دستخط کئے ہیں۔ ڈینی نے غزہ […]

.....................................................

محبتوں کے سفیر

محبتوں کے سفیر

تحریر : وقار النسا آٹھ اگست کا یادگار دن جس دن شاہ بانو میر صاحبہ نے اپنی ادب اکیڈمی کی ممبران کو اپنے گھر مدعو کيا –اس سے قبل بھی بسلسلہ میٹنگ ھم ان کے گھر جاتے رہتے ہیں لیکن آج انہوں نے اپنی اکیڈمی کی خواتین کو ظہرانے پر گھر بلایا یہ ان کے […]

.....................................................

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات پر پابندی لگائی گئی : سفیر اقوام متحدہ

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات پر پابندی لگائی گئی : سفیر اقوام متحدہ

ینگون (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگ ہی لی کا کہنا ہے کہ وہ میانمار کے دورے سے مایوس ہوئی ہیں۔ سفیر کا کہنا تھا کہ ان پر میانمار کے روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات کی پابندی لگائی گی۔ سکیورٹی حکام خفیہ طریقے سے ان کی تصاویر بناتے رہے۔ لوگوں تک رسائی میں […]

.....................................................

نوشہرہ : پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسی زئی کی اکوڑہ خٹک آمد

نوشہرہ : پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسی زئی کی اکوڑہ خٹک آمد

نوشہرہ : پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسی زئی کی اکوڑہ خٹک آمد، افغان سفیر کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات، موسیٰ زئی صدر اشرف غنی کا اہم پیغام لائے ہیں، ملاقات میں طالبان، افغان حکومت میں بات چیت سے بھی مولانا سمیع الحق کو آگاہ کیا گیا، مولانا یوسف شاہ۔

.....................................................

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

تحریر : حبیب اللہ سلفی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی نے اسلام آباد پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ان سے پہلے ڈاکٹر عبدالعزیزبن ابراہیم الغدیر یہاں تعینات تھے جن کا ایک سال پہلے تبادلہ ہو ا تو ان کے بعد پاکستان میں آٹھ سال سفارتی ذمہ داریاں […]

.....................................................

مخالفانہ بیانات پر احتجاج، بحرین نے ایران سے سفیر واپس بلا لیا

مخالفانہ بیانات پر احتجاج، بحرین نے ایران سے سفیر واپس بلا لیا

دبئی (جیوڈیسک) چ ایرانی قیادت کی جانب سے معاندانہ اور مخالفانہ بیان بازی پر بطور احتجاج بحرین سے مشاورت کیلئے ایران سے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔ سپریم کونسل فار اسلامک آفیئرز نے ایران کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔

.....................................................

وزیراعظم سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کی ملاقات

وزیراعظم سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کی ملاقات

وزیراعظم سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کی ملاقات، پاکستان میں بھارتی مداخلت اور عالمی فورم پر مسئلے کو اٹھانے کے معاملے پر غور، ملاقات میں رواں سال وزیراعظم کے دورہ امریکہ پر گفتگو۔

.....................................................

دسویں سالانہ سفیر پاکستان ایوارڈ“ کی پروقار تقریب کا انعقاد

دسویں سالانہ سفیر پاکستان ایوارڈ“ کی پروقار تقریب کا انعقاد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) امریکہ و یورپ میں پاکستانی کمیونٹی کے پسندیدہ ترین پروگرام ”سفیر پاکستان “ کی دسویں سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد ‘پاکستان و امریکہ میں زندگی کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والی 25شخصیات کو ”پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ “ دیاگیا۔ ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز بنانے اور […]

.....................................................

کرغیزستان کے سفیر ایسن آکسماایو کا وفد کے ہمراہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کا دورہ

کرغیزستان کے سفیر ایسن آکسماایو کا وفد کے ہمراہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کا دورہ

کراچی :کرغیزستان کے سفیر (Esen,Aksamaev)ایسن آکسماایو کا وفد کے ہمراہ بدھ کو جامعہ بنوریہ عالمیہ کا دورہ کرتے ہوئے جامعہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم سے ملاقات اورمختلف امورپرتبادلہ خیال ،معزز مہمان نے جامعہ کے مختلف شعبہ جات، ملکی ،غیر ملکی کے شعبہ حفظ ، وکتب ، دورہ حدیث ، دارالافتاء ،جدید کمپوٹر […]

.....................................................

اسرائیل اور فلسطین اپنے معاملات جلد حل کریں ،خصوصی سفیر اقوام متحدہ

اسرائیل اور فلسطین اپنے معاملات جلد حل کریں ،خصوصی سفیر اقوام متحدہ

نیویارک (جیوڈیسک) مشرق وسطی کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کا مسئلہ کسی بھی وقت پوری دنیا کو پریشان کر سکتاہے ، اسرائیل اور فلسطین اپنے معاملات جلد حل کریں۔ مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نکولائے لادینوف (Nickolay Mladenov ) نے سلامتی کونسل کو […]

.....................................................

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کر گئے

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کر گئے

سنگاپور (جیوڈیسک) سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد انتقال کر گئے۔ انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد سانحہ نلترمیں زخمی ہوئے تھے، حادثے کے باعث ان کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھلس گیا تھا، وہ سنگاپور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے […]

.....................................................

یمن نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

یمن نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

صنعا (جیوڈیسک) سعودی عرب میں موجود یمن کے وزیر خارجہ نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس آنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یمن کے اندرونی معاملات میں ایران کی مداخلت پر یہ قدم اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ […]

.....................................................

پاکستان میں ناروے کے سفیر لائف لارشن اچھی یادیں چھوڑ گئے

پاکستان میں ناروے کے سفیر لائف لارشن اچھی یادیں چھوڑ گئے

تحریر : سید سبطین شاہ گذشتہ روز پاکستان کے دورافتادہ علاقے گلگت ۔بلتستان سے افسوس ناک خبر موصول ہوئی کہ ناروے اور فلپائن کے سفراء سمیت چھ افراد ایک ہلی کوپٹر حادثے میں وفات پاگئے۔ انسانی ہمدردی کے علاوہ یہ خبراس لئے بھی انتہائی افسوس ناک تھی کہ ناروے ایک ایسے سفیر سے محروم ہوگیا […]

.....................................................

دنیا میں امن، محبت کے فروغ کے سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان نے کراچی تا سعودی عرب پیدل سفر کا اعلان کر دیا

دنیا میں امن، محبت کے فروغ کے سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان نے کراچی تا سعودی عرب پیدل سفر کا اعلان کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گینز ورلڈ ریکارڈ ایتھلیٹ اور سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان نے کہاکہ ہمیں دلوں سے نفرتوں کو مٹاکر محبت ،امن اور بھائی چارگی کو فروغ دینا ہوگا ،علماء اکرام ،سیاست دان بالخصوص تمام مکاتب فکر کے لوگو ں سے اپیل کی کہ وہ پاکستان کی بقاء سلامتی اور استحکام کے لئے متحدہ […]

.....................................................

یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیر عہدے سے مستعفی

یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیر عہدے سے مستعفی

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے جمال نے خلیجی ممالک کی حمایت ختم ہونے کے بعد استعفیٰ دیا۔ مراکو کے سفیر جمال کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے 2012 میں یمن کے لئے خصوصی نمائندہ مقرر کیا تھا۔ بیان میں […]

.....................................................

ترکی نے پوپ فرانسس کے بیان پر ویٹیکن سٹی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

ترکی نے پوپ فرانسس کے بیان پر ویٹیکن سٹی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی نے سو برس قبل آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینے سے متعلق پوپ فرانسس کے بیان پر ویٹیکن سٹی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکی نے رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کے طرف سے 1915ء میں آرمینیائی باشندوں کے قتل […]

.....................................................

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن اور ارکان اسمبلی نےلاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیراعلیٰ پنجاب سےباہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز […]

.....................................................

صومالیہ میں برسرپیکار تنظیم الشباب کا ہوٹل پر حملے میں 10 افراد ہلاک

صومالیہ میں برسرپیکار تنظیم الشباب کا ہوٹل پر حملے میں 10 افراد ہلاک

موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں برسر پیکار تنظیم الشباب کا ہوٹل پر حملے کے نتیجے میں سوئٹرز لینڈ میں تعینات سفیر سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے مکہ المکرمہ ہوٹل کے باہر ایک خود کش بمبار نے بارودی مواد سے بھری اپنی گاڑی کو ہوٹل کے باہر دھماکے سے اڑا […]

.....................................................

صدر اوباما نے ڈیوڈ ہیل کو پاکستان کیلئے سفیر نامزد کر دیا

صدر اوباما نے ڈیوڈ ہیل کو پاکستان کیلئے سفیر نامزد کر دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پچپن سالہ ڈیوڈ ہیل ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ وہ اس وقت لبنان میں امریکا کے سفیر ہیں۔ وہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں سفارتکاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ وہ […]

.....................................................

جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر قاتلانہ حملہ

جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر قاتلانہ حملہ

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر حملہ ہوا ہے جس میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بیالیس سالہ امریکی سفیر مارک لپرٹ دارالحکومت سیول میں ایک میٹنگ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ ان پر حملہ ہو گیا۔ ان پر حملہ کرنے والے شخص جس کی ابھی […]

.....................................................

قومی مفادات کا تحفظ ہی سفیر کی ذمہ داری ہوتی ہے، امیر پٹی

قومی مفادات کا تحفظ ہی سفیر کی ذمہ داری ہوتی ہے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ میں پاکستان کی پہلی خاتون سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ یونس سایانی‘ صدر سلیمان […]

.....................................................

آرمی چیف سے چین کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے چین کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چین کے سفیر سن ون ڈونگ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے سفیر نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج […]

.....................................................

وزیراعظم فرانس کے سفیر کو ملک سے بے دخل کریں، اویسنورانی

وزیراعظم فرانس کے سفیر کو ملک سے بے دخل کریں، اویسنورانی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جمعیت علما ئے پاکستان کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف ناموس رسالت ریلی نکالی گئی۔ شاہ اویس نورانی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم فرانس کے سفیر کو ملک سے بے دخل کردے جبکہ فرانس میں مقیم پاکستان سفیر کو فوراً واپس بلوالیا جائے۔ فرانسیسی جریدے میں شائع ہونے والے […]

.....................................................