راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر نے ملاقات کی ملاقات میں آپریشن ضرب عضب سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور افغانستان کے پاکستان میں سفیر جانان موسیٰ زئی کی ملاقات راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیرستان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ صومالیہ کے ساتھ بہتر ہوتے ہوئے تعلقات اور اچھے دنوں کی امید پر اوباما انتظامیہ نے صومالیہ میں سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاحال وہائٹ ہاﺅس کی جانب سے اس عہدے کے لیے کسی شخص کا نام […]
عمان (جیوڈیسک) لیبیا میں شدت پسندوں نے اردن کے سفیر کو اپنے ساتھی کی رہائی کے بدلے رہا کر دیا جس کے بعد وہ اپنے وطن اردن پہنچ گئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 اپریل کو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے اغوا کئے جانے والے اردن کے سفیر رہائی کے بعد جب […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین ملٹری ٹو ملٹری اور انٹلی جنس ٹو انٹلی جنس تعاون احسن طریقے سے چل رہا ہے ، خاص طور پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا پاکستان میں جب بھی فیصلہ کیا گیا۔ واشنگٹن میں ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبد العزیز الغدیر نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ سعودی سفیر کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں دونوں برادر اسلامی ملکوں کے تعلقات اور پنجاب کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے […]
کوٹلہ (ارب علی خاں) ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد پاکستان میں ہنگری کے سفیر اور ویزہ کونسلر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں گوجرانوالہ ڈوئژن کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ ظہرانے میں شرکت کرنے والوں میں ایم این اے چوہدری عابد رضا ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری جعفر اقبال، وفاقی امور برائے […]
طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں اردن کے سفیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں تعینات اردن کے سفیر فواز ایتان کی گاڑی پر دارالحکومت طرابلس میں دو گاڑیوں میں سوار نامعلوم نقاب پوشوں نے فائرنگ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے اقوام متحدہ کے لیے نامزد ایرانی سفیر حامد ابو طالب کو 1979ء میں ایران میں امریکی سفارتخانے پر حملے میں ملوث ہونے پر ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا۔ وائٹ ہاوٴس ترجمان جے کارنے کے مطابق ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کے لیے حامد ابو طالب کی بطور سفیر نامزدگی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لیڈر سمٹ کانفرنس آج ہوگی جس میں وفاقی وزرا، کئی ملکوں کے سفیر اور بڑی کمپنیوں کے سربراہ شریک ہوں گے، سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک خصوصی خطاب کریں گے، جاوید ملک کانفرنس میں بین الاقوامی تعلقات، اقتصادی سفارت کاری اور لیڈرشپ پر پریزنٹیشن بھی دیں گے۔ جاوید ملک […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک آج سندھ اسمبلی میں خطاب کرینگی۔ جس کے بعد وہ سندھ اسمبلی میں خطاب کرنے والی پہلی اداکارہ بن جائینگی۔ ’’ ڈبلیوڈبلیو ایف‘‘ کی سفیر مقرر کیے جانے پر عمائمہ ملک کوسندھ اسمبلی میں خطاب کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ عمائمہ ملک جہاں آج سندھ اسمبلی سے […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے قطر سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے مشترکہ بیان میں کہا کہ تینوں ممالک کو اپنے اپنے ممالک کی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے پیش نظر یہ اقدام اٹھانا پڑا، […]
کراچی میں پولیس وین پر دہشت گردی کی واردات کے بعد یوں لگ رہا تھا کہ اب مذاکرات کا سلسلہ ختم ہو جائے گا کیونکہ طالبان ایک طرف مذاکراتی وفود سے مل رہے ہیں تو دوسری طرف دہشت گردی بھی جاری ہے، بے گناہوں کا خون بھی بہایا جا رہا ہے، ایک طرف امن امن […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے واشنگٹن میں سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی چیئرپرسن ڈیموکریٹ سینیٹر ڈیان فینسٹائن dianne feinstein سے ملاقات کی۔ جلیل عباس جیلانی اور سینیٹر ڈیان فینسٹائن نے ملاقات میں افغانستان سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی سفیر نے امریکی سینیٹر کو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے عہدہ سنبھال لیا۔ سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی پیر کو واشنگٹن میں پاکستان سفارت خانہ پہنچے اور سفیر کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال لیا۔ یہ عہدہ شیری رحمان کے استعفے کے بعد سات ماہ سے خالی تھا۔ ذمے داریاں سنبھالنے کے بعد خصوصی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو پنجاب یوتھ فیسٹیول کا سفیر مقرر کر دیا گیا۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سپورٹس کی بہتری کے لیئے کردار نبھانے کے لیئے تیار ہیں۔ پاکستان خاص کر صوبہ پنجاب کی کھیلوں میں بہتری لانے کے لیئے وزیراعلی شہباز شریف نے باکسر عامر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کو اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسیف کی خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ گلوکارہ کیٹی پیری یونیسیف کے ساتھ مل کر بچوں اور ٹین ایجرز کے حقوق کے تحفظ کے لئے کام کریں گی، اس کے ساتھ ساتھ وہ غربت کے خلاف ہونے والی تقریبات میں […]
نیویارک (جیوڈیسک) بچوں کے عالمی ادارے یونیسیف نے پاپ اسٹار کیٹی پیری کو خیرسگالی کا سفیر مقرر کردیا ہے۔ نیویارک میں یونیسیف ہیڈ کوارٹر میں منعقد کی گئی خصوصی تقریب کے دوران امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری کو بچوں کی عالمی تنظیم کا سفیر مقرر کیا گیا۔ کیٹی پیری نوجوانوں کو غربت اور محرومی کا […]
لاہور : وزیراعلی محمد شہباز شریف سے پاکستان میں جاپان کے سفیر ہروشی انوماٹا(Mr. Hiroshi Inomata) نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا وزیر اعلی نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے مابین خوشگوار دوستانہ تعلقات ہیںـ ترقی پذیر ممالک کیلئے جاپان […]
وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے ملالہ یوسف زئی کو پاکستان میں تعلیم کا سفیر بنایا جائے گا، ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ بچے کتابوں اور قلم کے حقدار ہیں، ٹینک اور توپوں کے نہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان میں تعلیم سیمتعلق کانفرنس ہوئی جس کی میزبانی سابق […]
ڈبلنایمن (جیوڈیسک) سٹی انٹرنیشنل نے ملالہ یوسف زئی کو ضمیر کی سفیر یعنی ایمبیسیڈر آف کانشنس ایوارڈ سے نوازا ہے۔ انسانی حقوق کیلئے خدمات پریہ ایوارڈ دینے کی تقریب آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ہوئی، جہاں ملالہ یوسف زئی اورامریکی گلوکار ہیری بلفونٹے Harry Belafonte کو مشترکہ طور پر یہ ایوارڈ دیا گیا۔ ملالہ یوسف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں 17.4 میگاواٹ کے گومل ڈیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف اور امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے گومل ڈیم کا افتتاح کیا۔ منصوبے کے ذریعے 1.14 ملین ایکٹر فٹ پانی ذخیرہ کیا جا سکے گا۔ گومل ڈیم سے دو لاکھ ایکڑ بنجر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے یورپی یونین کے سفیر نے ملاقات کی۔ جس میں یورپی یونین اور پاکستان میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی سے پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر روڈولفو جے مارٹن سراویا نے ملاقات کی اور دونوں ممالک میں صنعتی تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر نے ارجنٹائن کے سفیر کو پاکستان میں بڑی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور کہا […]