پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات تار یخی نوعیت کے ہیں۔ ان کی حکومت ان تعلقات کو بلندیوں تک لے کر جائے گی۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبدالعزیز ابراہیم الغدیر نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات اور دوطرفہ […]

.....................................................

پاکستانی میں کینیڈا کے سفیر گریگ جیوکاس کا کراچی چیمبر کا دورہ

پاکستانی میں کینیڈا کے سفیر گریگ جیوکاس کا کراچی چیمبر کا دورہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی میں کینیڈا کے سفیر گریگ جیوکاس نے کراچی چیمبر کا دورہ کیا اور پاکستانی قوم کو کامیاب انتخابات پر مبارکباد پیش کی۔ کینیڈین سفیر نے تاجروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ مشکل حالات میں اتنی بڑی تعداد میں پاکستانی عوام کا ووٹ ڈالنے کے لئے نکلنا پاکستانی عوام کی جمہوریت […]

.....................................................

میاں محمد نواز شریف کی ایران کے سفیر علی رضا سے ملاقات

میاں محمد نواز شریف کی ایران کے سفیر علی رضا سے ملاقات

پاکستان (جیوڈیسک) ایران کے سفیر علی رضا کی ن لیگ کے سربراہ میاں محمد نواز شریف سے ملاقات انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ ایران کے سفیر علی رضا نے رائیونڈ فارم ہاوس میں مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی پر مبارکباد […]

.....................................................

امریکی سفیر کی نوازشریف سے ملاقات، شہبازشریف بھی موجود تھے

امریکی سفیر کی نوازشریف سے ملاقات، شہبازشریف بھی موجود تھے

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جاتی عمرہ رائے ونڈمیں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارک باد دی۔امریکی سفیر رچرڈ اولسن صبح کے وقت جاتی عمرہ رائیونڈپہنچے،ملاقات میں مسلم لیگ ن پنجاب کے صدرمحمد شہبازشریف،سینیٹر اسحاق ڈار،سلمان شہباز اور مریم نواز […]

.....................................................

جاپان نے چین کیلئے نیا سفیر نامزد کر دیا

جاپان نے چین کیلئے نیا سفیر نامزد کر دیا

جاپان (جیوڈیسک)جاپان نے چین کے لئے نئے سفیر کو نامزد کر دیا ہے۔اس سے دو ماہ قبل نامزد ہونے والے سفیر اپنا عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی انتقال کرگئے تھے۔ تجربہ کار سفارتکار مساتو کٹیرا کی تقرری پیر سے موثر ہوگی۔ 60 سالہ مساتو اپنے پیشرو اوچیرو میوا کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالنے کے […]

.....................................................

گستاخانہ فلم پرامریکی سفیر کو طلب کرکے ملک بدر کیا جائے، منورحسن

گستاخانہ فلم پرامریکی سفیر کو طلب کرکے ملک بدر کیا جائے، منورحسن

لاہور۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن اورسیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے امریکہ میں گستاخانہ فلم کی شدیدمذمت اسے مذہبی دہشت گردی قراردیتے ہوسے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج کرے اور اسے ملک بدر کیا جائے۔لاہورسے جاری مشترکہ بیان میں سید منور حسن اورلیاقت بلوچ نے […]

.....................................................

سعودی عرب نے مصری شہریوں کے ویزوں کا اجرا روک دیا

سعودی عرب نے مصری شہریوں کے ویزوں کا اجرا روک دیا

ریاض : (جیو ڈیسک) سعودی عرب نے عارضی طور پر مصری شہریوں کے لیے سعودی عرب کے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔ قاہرہ میں تعینات سعودی عرب کے سفیر احمد قطان نے کہا ہے کہ قاہرہ میں بند ہونے والے سفارت خانے اور قونصلیٹ کو دوبارہ کھولنے تک مصری شہریوں کے لیے سعودی عرب […]

.....................................................

برسلز میں قطر کے سفیر پر خودکش حملہ، آٹھ اہلکار زخمی

برسلز میں قطر کے سفیر پر خودکش حملہ، آٹھ اہلکار زخمی

برسلز : (جیو ڈیسک) بیلجیم میں تعینات قطر کے سفیر خود کش حملے میں محفوظ رہے تاہم پروٹوکول پر تعینات آٹھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ قطر کے سفیر پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ محل میں بادشاہ سے ملاقات کر رہے تھے کہ بارود سے بھری ایک گاڑی ان کے پروٹوکول […]

.....................................................

ترکی نے احتجاجاً فرانس سے سفیر وآپس بلا لیا

ترکی نے احتجاجاً فرانس سے سفیر وآپس بلا لیا

ترکی نے نسل کشی کے بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فرانس سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ ترکی نے آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی نہ کہنے کو غیر قانونی قرار دیئے جانے کے بل کی منظوری کے خلاف فرانس سے احتجاج کرتے ہوئے اپنے سفیر کو وآپس بلا لیا ہے۔

.....................................................

سفیروں کی دو روزہ کانفرنس کا اعلامیہ جاری

سفیروں کی دو روزہ کانفرنس کا اعلامیہ جاری

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا جائزہ لینے کے لیے سفیروں کی دوروزہ کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں اس عزم کا اظہارکیا گیا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا لیکن قومی سلامتی اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سفیروں کی […]

.....................................................

شیری رحمان امریکہ میں پاکستان کی سفیر مقرر

شیری رحمان امریکہ میں پاکستان کی سفیر مقرر

حکومت نے شیری رحمان کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ شیری رحمان جلد امریکہ جا کر اپنے فرائض سنبھالیں گی۔ شیری رحمان کو سفیر مقرر کرنے کی منظوری وزیراعظم نے دی۔ واضح رہے کہ امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے گذشتہ روز اپنے عہدے سے استعفی دے دیا […]

.....................................................