لاہور (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن 2014 کے سلسلے میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کی 18 یونین کونسلوں میں کا نٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ امیدواروں کی ایک بڑی تعداد کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں مصروف ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق اب تک […]
لاہور : مسلم لیگ ن نے بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں اپنا پہلا انتخابی ٹکٹ ساہیوال میں چیئرمین کے ایک امیدوار کو جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب نے بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں اپنا پہلا انتخابی ٹکٹ ساہیوال میں یونین کونسل 6 کے ایک امیدوار چوہدری علیم ظہور کو جاری […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، کاغذات ستائیس دسمبر تک جمع ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات جمع کرانے کے دوسرے روز بھی مختلف ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر میں اُمیدواروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے تاہم کاغذات جمع کرانے میں ابھی زیادہ گرمجوشی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مذہبی رہنماوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، گزشتہ چند ماہ کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں 30 سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں مگر پولیس ابھی تک کسی ایک کے ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی۔ پنجاب میں دہشت گردی کے بعد […]
کراچی: کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مقررہ تاریخ پر بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے کے حیلے بہانوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
کروڑ لعل عیسن : بجلی کے بلوں میں اوور ریڈنگ کا سلسلہ جاری۔ جب کوئی سائل بل ٹھیک کروانے کیلئے دفتر جاتا ہے تو ان کو دھوکے سے بل درست کرنے کے نام پر اقساط بنا کر دے دی جاتی ہیں جو کہ بہت بڑا فرادڈ ہے۔ جبکہ حکومت کے اعلان کے مطابق سابقہ بلوں […]
جوہانسبرگ (جیوڈیسک) عظیم جنوبی افریقی رہنما نیلسن منڈیلا کو دنیا سے گزرے آج تین روز ہو گئے۔ لیکن انکی یاد میں تقاریب اور خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ جوہانسبرگ میں مادیبا کے گھر کے باہر ہفتے کے روز بھی ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ آنے والے اپنے […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے ٹھنڈ بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج گلگت بلتستان، کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور قبائلی علاقوں کے چند مقامات پر ہلکی بارش اور اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ چترال میں سب ڈویژن […]
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ڈالر 108 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی رسد بہتر ہونے سے روپیہ مزید 20 پیسے مستحکم ہوا اور یہ ٹریڈنگ کے دوران 108 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگیا۔ اس […]
بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں دن رات حکومت مخالف دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں، 7 روز سے سڑکوں پر بیٹھے مظاہرین کا حکومت گرنے تک گھر جانے سے انکار، مظاہرین نے فوجی ہیڈکوارٹر، امریکی سفارت خانے اور حکمراں جماعت کے دفترکا گھیراو کرلیا۔ مظاہرین کے احتجاج کا […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی مختلف شہروں میں نو محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے۔ ملک بھر میں امام عالی مقام حضرت امام حسین کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں مجالس سوز خوانی […]
کروڑ لعل عیسن: محکمہ واپڈا کروڑ کی جانب سے اوور لوڈنگ کا سلسلہ جاری، ہزاروں افراد کو کئی کئی سو یونٹ اضافی ڈال کر بل بھجوا دئیے گئے اور پھر درستگی کے نام پر فراڈ کر کے لوگوں کو مزید پریشان کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ کر کے شہریوں […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے زلزلہ زدگان کی امداد اور بحالی کے لئے پنجاب کے عوام اور مخیر حضرات نے دل کھول کر عطیات دیئے ہیں اور پنجاب حکومت متاثرہ بلوچ بہن بھائیوں کی بحالی تک امداد جاری رکھے گی۔ لاہور میں وزیر اعلی محمد شہباز شریف […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی۔ اچانک بجلی بند ہوجانے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ کراچی کے رہائشی علاقوں میں تین سے ساڑھے سات گھنٹے اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے شیڈول کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، سندھ کی پیداوار بڑھ گئی اب تک چھبیس لاکھ چھبیس ہزار بیلز لائی گئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق پندرہ ستمبر تک پنجاب میں نو لاکھ اکتیس ہزار بیلز لائی گئی ہے۔ سندھ میں لائی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری اورنگی ٹاون کے 2 مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون کے علاقے بلاک ایل سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، جبکہ اورنگی ٹاون کے علاقے قزافی چوک […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے شام پر حملے کے اعلان کے بعد دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ایک طرف امریکا سمیت اس کے اتحادی شام پر حملے کی تیاری میں مصروف ہیں۔ دوسری طرف ان ممالک کے عوام جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ […]
گجرات : گیپکو حکام کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جبکہ گیپکو حکام کے مطابق صرف شیڈول کے مطابق 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، جبکہ عوام کو اس کے برعکس بارہ سے سولہ گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی مرکزی بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے کے دوران چار کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر کم ہو کر پانچ ارب بیس کروڑ ڈالر رہ گئے۔ آئی ایم ایف کوقرض کی ادائیگیوں اور بڑھتے ہوئے تجارتی عدم توازن کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بنک کے […]
گرمی کی شدت میں کمی کے باوجود ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت تمام تر کوششوں کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند نہ کر سکی۔ ملک میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کئی شہروں اور دیہات میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ اٹھارہ گھنٹے تک […]
میانمار (جیوڈیسک) میانمار میں ایک بار پھر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تشدد کی نئی لہر میں بلوائیوں نے مسلمانوں کے متعدد مکانات اور دکانوں کو نذرِ آتش کر دیا۔ میانمار کے مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی گئی ہے۔ جہاں ان کی جان ومال اور عزت کچھ بھی محفوظ نہیں۔ کچھ وقفے […]
ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بغیر کسی تعطل کے جاری ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیئڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔ ملک کے کئی شہروں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے باعث کاروبار ٹھپ اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ساہیوال میں شہری […]
سان فرانسسکو (جیوڈیسک) امریکا کپ سیلنگ سیریز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کی فتوحات کا شاندار سلسلہ جاری ہے۔ کیلیفورنیا کے سان فرانسسکو ساحل پر ہونیوالی سیلنگ سیریز کے شاندار اور دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ نیوزی لینڈ نے عمدہ رفتار کے ساتھ ایونٹ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ سیریز میں کیوی سیلرز نے اٹلی […]
جھنگ: حکومت پنجاب کی طرف سے چلائی جانے والی انسدادڈینگی مہم کے سلسلہ میں محکمہ تحفظ ماحولیات کی طرف سے تشکیل دی گئی انسپکشن ٹیم نے گذشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔اس دوران ٹیم نے 15 ٹائر شاپس چیک کیں جس پر 12 ٹائر شاپس کے مالکان کو سخت نوٹس جاری […]