مون سون ہواں کا سلسلہ رک گیا، تین روز تک موسم گرم اور خشک رہے گا

مون سون ہواں کا سلسلہ رک گیا، تین روز تک موسم گرم اور خشک رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان پہنچنے والی مون سون ہواں کا سلسلہ رک گیا،دو سے تین روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق میرپور خاص ڈویژن، سرگودھا، ڈی جی خان ڈویژن، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے […]

.....................................................

بھارت کی کنٹرول لائن پرخلاف ورزیاں امن کا سلسلہ روک رہی ہیں، دفتر خارجہ

بھارت کی کنٹرول لائن پرخلاف ورزیاں امن کا سلسلہ روک رہی ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پرخلاف ورزیاں امن کے سلسلے کو روک رہی ہیں۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی میں کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ ایل او […]

.....................................................

گجرات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا

گجرات : گجرات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا گجرات اور گردونواح کے علاقوں میں دس روز کے بعد بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے سے حبس اور گرمی کے موسم میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا گذشتہ روز 14 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کی گئی۔ […]

.....................................................

دریائے چناب میں سیلاب سے تباہی کا سلسلہ جاری

دریائے چناب میں سیلاب سے تباہی کا سلسلہ جاری

دریائے چناب میں سیلاب سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ پنڈی بھٹیاں اور حافظ آباد کے سو سے زائد دیہات زیر آب آگئے۔ ہزاروں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہو گئیں۔ بپھرے نالہ ڈیک نے پسرور اور نارووال کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ دریائے چناب کا سیلابی پانی جیسے جیسے آگے […]

.....................................................

کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، دو افراد جاں بحق

کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، لیاری سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جبکہ فائرنگ کے تازہ واقعات میں ایک اور شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایم ایل او سول ہسپتال آفتاب چنڑ کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری کے علاقے بہار کالونی سے ایک شخص پھندہ […]

.....................................................

ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی، فصلیں تباہ

ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی، فصلیں تباہ

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، نارووال میں نالہ ڈیک میں ایک بار پھر طغیانی آنے سے درجنوں دیہات زیرآب آ گئے۔ شمالی وزیرستان، مینگورہ اور حویلی لکھا میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ نارووال میں سیلابی پانی ہسپتال پولیس اسٹیشن سمیت قلعہ احمد آباد میں پانی داخل ہو […]

.....................................................

وھاڑی: منیجنگ ڈائریکٹر دی نوبل وائس سکول سرفراز پھوڑ یوم آزادی کے سلسلہ میں تقریب سے خطاب کر رھے ھیں۔

سکھر: بجلی کی غیراعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جا ری

سکھر: بجلی کی غیراعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جا ری

سیپکو کی جا نب سے سکھر شہر میں آٹھ سے دس گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے کی طو یل لوڈشیڈنگ جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو سخت پریشا نی کاسامناہے، سکھرضلع کے شہری علا قوں میں دس گھنٹے کی غیراعلا نیہ لوڈ شیڈنگ جبکہ دیہی علا قوں میں بارہ گھنٹے کی لوڈ […]

.....................................................

بھارت کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے شاہ محمود قریشی

بھارت کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ پاک بھارت ٹینشن میں کمی کے لئے 2003 میں سی بی ایمز کے معاہدہ پر عملدرآمد ہو۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد ذرائع سے […]

.....................................................

کراچی : عید گزرتے ہی لاشیں ملنے کا سلسلہ پھر سے شروع

کراچی : عید گزرتے ہی لاشیں ملنے کا سلسلہ پھر سے شروع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عید گزرتے ہی لاشیں ملنے کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا، علی الصبح بلدیہ ٹاون اور کھارادر سے دو افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس کے مطابق کھارادرکے علاقے میں ابل چوک کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی،جسے ضابطے کی کارروائی کے لئے سول ھسپتال منتقل کیا گیا۔ ایم […]

.....................................................

لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار, بارش کا سلسلہ تین روز تک جاری رہے گا

لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار, بارش کا سلسلہ تین روز تک جاری رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہلکی ہو اکے ساتھ ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ صبح سویرے کالے سیاہ بادلوں نے لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ہلکی ہوا کے ساتھ برسنے والی بارش سے موسم کا مزا دوبالا ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ کہ آج سے مون […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے بدھ کے دوران پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔بارش سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت کم ہوگیا ہے ،اور موسم سہانا ہوگیا ہے۔ غذر شہر […]

.....................................................

کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ گری جاری, 3 افراد جاں بحق 6 زخمی

کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ گری جاری, 3 افراد جاں بحق 6 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں قتل و غارت گری کا سلسہ جاری ہے تازہ واقعات کے مطابق نیو کراچی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رفیق جاں بحق ہوگیا، ابراہیم حیدری کے علاقے میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار راجہ طارق جاں بحق ہوا، ملزمان اہلکار کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔ جوبلی میں […]

.....................................................

کوئٹہ; مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

کوئٹہ; مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

بلوچستان کیدارالحکومت کوئٹہ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ہائی ٹرانسمیشن لائن ٹریپ ہونے سے بلوچستان کے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ بلوچستان میں ہفتے سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ رات گئے شروع ہونے والی موسلادھار بارش سے کوئٹہ شہر […]

.....................................................

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 11اگست سے شروع ہوگا

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 11اگست سے شروع ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔محکمہ موسمیات نے گیارہ اگست سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش برسانے والے بادلوں نے ڈیرہ ڈال رکھا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، خیبرپختونخوا […]

.....................................................

اندرون سندھ اور بلوچستان میں بارش کا سلسلہ کمزور پڑ گیا

اندرون سندھ اور بلوچستان میں بارش کا سلسلہ کمزور پڑ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اندرون سندھ اور بلوچستان میں بارش کا سلسلہ کمزور پڑ گیا تاہم جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تربت میں سب سے زیادہ ایک سو بتیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ جیکب آباد میں پچھتر، ٹھٹھہ میں باون، […]

.....................................................

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ شدید موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ شدید موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گرج چمک کے ساتھ شدید موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے باعث سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں کراچی بھر میں اچانک گرج چمک سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جو کہ گزشتہ ایک گھنٹے سے جاری ہے۔ بارش کے باعث اولڈ سٹی ایریا، ڈیفنس، […]

.....................................................

مصر: فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

مصر: فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

مصر میں عبوری حکومت کے حکم کے باوجود فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ مصری فوج نے اقتدار پر قبضہ نہیں کیا بلکہ جمہوریت کی بحالی کیلئے اقدام کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مصری فوج نے مرسی کو اقتدار سے […]

.....................................................

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ تھم گیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ تھم گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نئے مالی سال کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ہونے والی کمی کا سلسلہ تھم گیا۔ ایک ہفتے کے دوران دو کروڑ انیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق چھبیس جولائی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس […]

.....................................................

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بہت سے شہروں میں ساون کی پہلی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کے ستائے لوگوں نے سکون کا سانس لیا۔ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ملتان میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہو […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ جس کے سبب موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ تاہم میدانی علاقے اب بھی شدید حبس اور گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بارشوں […]

.....................................................

گرمی کی شدت میں کمی، لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

گرمی کی شدت میں کمی، لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

گرمی کی شدت میں کمی کے باوجود کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کے احتجاج میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ شہریوں کو مسلسل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ […]

.....................................................

مون سون بارشوں کا سلسلہ منگل تک جاری رہے گا

مون سون بارشوں کا سلسلہ منگل تک جاری رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اور راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا موجودہ سلسلہ منگل تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گا۔ منگل تک کشمیر، اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ میں اکثر مقامات پر جبکہ وسطی پنجاب میں کہیں کہیں اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر بارش کا امکان […]

.....................................................

ملک مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ملک مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ مون سون کی بارشوں نے ملک بھر میں موسم سہا نا کردیا۔ کراچی میں رجھم رجھم کی پھوار پڑی جس نے حبس […]

.....................................................