کراچی (جیوڈیسک) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پہلی مرتبہ ایک سو ایک روپے کی سطح عبور کر گیا۔ زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر کے باعث روپے کی قدر دبا کا شکار ہے جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک […]
ملک کے بیشتر شہروں میں وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور میں موسلادھار بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ شہریوں نے رمضان المبارک میں موسم ٹھنڈا ہونے پر خدا کا شکر ادا کیا۔ ملک میں جاری بارشوں نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے۔ پشاور اور گرد و نواح میں […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں اسٹیٹ بینک اہلکاروں کی ملی بھگت سے نئے نوٹوں کی بلیک میں فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے جس پر ضلعی انتظامیہ نے بھی چپ سادھ لی ہے۔ ماہ رمضان میں ہی کرنسی مافیا فعال ہو گیا ہے جنہوں نے اسٹیٹ بینک سے نئے نوٹوں کے حصول کیلئے کمیشن […]
سندھ (جیوڈیسک) کی دھرتی بھی مون سون کی بارشوں سے سیراب ہونے کو تیار ہے۔ کراچی سمیت کئی شہروں میں کبھی دھوپ کبھی بارش کا کھیل جاری ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں شدید گرمی اور گرم ہواوں کا رخ بھی بلا آخر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے۔ مون سون کی بارشوں نے […]
مصر (جیوڈیسک) میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر مرسی کی جماعت فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی نے مصری عوام سے ٹینکوں کے ذریعے انقلاب چوری کرنے والوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ مصر میں سابق صدر مرسی کے حامیوں کے مظاہروں میں ہر آئے دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اخوان […]
ملک کے مختلف شہروں میں کل سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب ،کشمیر مین کہیں کہیں جبکہ وسطی خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس دوران گوجرانوالہ سرگودھا، اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن اور کشمیر میں […]
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ رمضان میں بھی جاری رہیگا،تیز ہواں کے ساتھ بارش اورموسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کاسلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ بارش کے […]
عالمی منڈی میں اضافے کے باعث منگل کو ملک بھر میں فی تولہ سونا تین سو روپے مہنگا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے منگل کو بلین ایکسچینج میں سونے کی مقامی قیمت تین سو روپے کے اضافے سے اڑتالیس ہزار سات سو روپے فی تولہ مقرر کی گئی جو گذشتہ روز […]
بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بچوں کے اغوا کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران اغوا کیے جانے والے بچوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ چمن میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اغوا کاروں کے سامنے بے بس نظر آتے ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران اغوا کیے جانے والے بچوں […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے مزید 10 افراد ہلاک اور 10 لاپتہ ہو گئے۔ چین کے جنوب مغربی صوبے سی چوان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارشوں سے دریا ں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی۔ شی میان کاونٹی میں سیلاب اور لینڈ […]
ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) دو دن کی چاندنی پھر بھی اندھیری رات۔ ملکہ فیڈر میں ایک بار پھر غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ اٹھا رہ گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ فیڈر میں ایک بار پھر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ اٹھارہ گھنٹے سے بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا تاہم کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار سے اوپر بند نہ ہوسکا بازار میں کاروبار کا آغاز ہی تیزی کے ساتھ ہوا۔ آئی ایم ایف معاہدے اور پاور سیکٹر میں بہتری کی امیدوں کی وجہ سے خریداری کا سلسلہ جاری رہا۔ انڈیکس میں […]
لاہور (جیوڈیسک) کے ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے، تین جولائی سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ شروع ہو گا۔ ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے متعلقہ ریٹرننگ افسروں سے کاغذات نامزدگی وصول کئے گئے۔ ریٹرننگ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ چھٹی کے روز بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں سخت کوفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کے ای ایس سی کی روایتی بے حسی برقرار چھٹی کے روز بھی کئی کئی گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن کر رہے گئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے کئی علاقوں میں بارشو ں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔ جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گوجرانوالہ میں جمعرات کو ایسی برکھا برسی […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں رات سے گرد آلود ہواوں کا شروع ہونے والا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ گرد آلود ہوا کے باعث حد نگاہ صرف 5 سو میٹر تک رہ گئی ہے۔ ملتان میں رات سے گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات کو شروع ہونے والی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے بعد جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں رات گئے شروع ہونے والا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جڑواں […]
عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت اٹھاون ڈالر گرگئی۔۔پاکستان میں فی تولہ سونا دو ہزار تین سو روپے سستا ہوگیا۔ انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں اٹھاون ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1225 ڈالر کی سطح پر آجانے کے بعد پاکستان میں بھی سونے فی تولہ قیمت 2300 روپے کم ہوکر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملک کے دوسرے بڑے ایکسپورٹ سیکٹر چاول کی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گیارہ ماہ میں ایک ارب پچہتر کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک ملک سے اکتیس لاکھ چونسٹھ ہزار ٹن چاول برآمد کئے گئے جن میں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ سٹار براڈ پٹ کی فلم ورلڈ وارز کا امریکا میں شاندار بزنس۔ فلم 65 ملین ڈالرسے زائد سمیٹ کر دھیرے دھیرے مزید کامیابیوں کی جانب بڑھ رہی ہے۔ ہالی ووڈ فلم ورلڈ وارز میں ہر طرف زمبیز کا راج دکھائی دیتا ہے۔ کچھ لوگ مردہ انسان بننیسے بچ جاتے ہیں […]
برازیل (جیوڈیسک) کے درجن سے زائد شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ تھم نہ سکا، حکومت مخالف مظاہرے جاری احتجاج اس وقت شروع ہوا جب ملک کے جنوب مشرقی شہر،بیلو ہوریزونٹو، میں میکسیکو اور جاپان کے درمیان فٹ بال میچ جاری تھا۔ احتجاج کا سلسلہ ریو ڈی جنیرو، ساپولو اور سلواڈور سمیت ملک کے بارہ سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نو ہفتوں سے جاری تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو چوالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار پانچ سو پوائنٹس سے زائد کی سطح پر موجود تھا جو کاروباری ہفتے کے اختتام […]
لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا،پنجاب میں مزید تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولپور میں چار سالہ فرحان،چنیوٹ کے دس ماہ کے حذیفہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سات ماہ کے سہیل کو چند روز قبل خسرے کے باعث ہسپتال لایا گیا۔ جہاں انہیں علاج معالجہ […]
عراق میں بم دھماکوں اور خودکش واقعات میں تیرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عراق میں جاری بم دھماکوں اور خودکش حملوں کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گذشتہ روز عراق کے شمالی علاقے میں ایک خودکش بم حملے میں سیاسی پارٹی کے صوبائی وزیر سمیت پانچ افراد […]