ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری پری مون سون کا سلسلہ آج ختم ہوجائیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ مون سون سے قبل پری مون سون کی موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ اب اختمام پذیر ہونے کو ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ رکنے میں نہیں آ رہا، حکومت کے تمام تر دعوں کے باوجود آج ایک اور ماں کی گود اجڑ گئی۔ پچھلے دو ماہ سے ہر روز کئی ماں کی گود اجڑ رہی ہے لیکن حکومت خسرہ کی وبا پر قابو پانے میں تا حال ناکام ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، گلشن حدید نارتھ کراچی ، نارتھ ناظم آباد اور شہر کے دیگر علاقوں میں تیزبارش جاری ہے، بارش سے شہر میں جاری شدید گرمی کا اثر ٹوٹ گیا۔ موسم خوشگوار ہونے پر شہریوں نے سکون کا سانس لیا۔ […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گرد و نواح میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کیخلاف شہری سراپا احتجاج ہیں۔ پشاور کے علاقہ رشید آباد، بشیر آباد، گلبہار، کاکشال، دلہزاک روڈا ور دیگر ملحقہ علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثر ہیں جہاں سولہ سے 18 گھنٹے بجلی نہیں ہوتی۔ اسی طرح دیہی علاقے […]
کراچی (جیوڈیسک) کرا چی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے،گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ ایک ہفتے کے دوران انڈیکس میں ڈھائی فیصد اضافہ ہوا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پانچ سو چھتیس پوائنٹس کے اضافے سے بائیس ہزار تین سو اٹھاون پر بند ہوا۔اوسط […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، گرمی کے ستائے شہریوں کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف گڑھی شاہو کے مکینوں نے مین بازار چوک میں ٹریفک بلاک کردی۔ اور لیسکو حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری رہا ، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کراچی سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں اڑھائی فیصد اضافہ ہوا۔ اس دوران ہنڈرڈ انڈیکس پانچ سو انتالیس پوائنٹس اضافے کے ساتھ اکیس ہزار آٹھ سو […]
پشاور(جیوڈیسک) پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے علاقہ رشیدآباد، گل آباد، حاجی کیمپ، ورسک روڈ، چارسدہ روڈ اور مضافاتی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثرہو رہے ہیں۔ جہاں 18سے 20گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ پیسکو […]
حیدرآباد(جیو ڈیسک)حیدرآباد سندھ بھرمیں انٹر کے امتحانات جاری ہیں،نقل روکنے کی انتظامیہ کے دعوے دھرے کے رھرے رہ گئے ہیں اور امتحانی مراکز پر طلبہ کھلے عام نقل میں مصروف نظر آتے ہیں۔تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے زیر اہتمام لاڑکانہ، قمبرشہداد کوٹ، جیکب آباد ، شکارپور ، کندھکوٹ اور دادو میں امتحانات کے دوران نقل کا […]
کراچی(جیودیسک)الیکشن ختم ہوتے ہی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔ سولہ کروڑ اسی لاکھ ڈالر مزید کم ہو گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سترہ مئی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران گیارہ ارب تینتالیس کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔ اس دوران مرکزی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک کے دوسرے بڑے ایکسپورٹ سیکٹر چاول کی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ میں ایکسپورٹ سات فیصد کم ہو گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر مالیت کے چاول برآمد کئے گئے۔ پچھلے مالی […]
گجرات (جی پی آئی) ناروے کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عقیل شفقت آف بدھو کالس گزشتہ روز الیکشن کے سلسلہ میں وطن واپس پہنچ گئے ، وہ چار روزہ دور پر وطن واپس آئیں ہیں ، اور انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے۔ وہ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کر کے اپنے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)یورپی یونین میں جاری سست روی کے باعث پاکستان سے قالینوں کی برآمد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مارچ میں ایکسپورٹ اکتیس فیصد کم ہوگئی۔اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ کے ماہ میں قالینوں کی برآمد سات کروڑ روپے رہی جو فروری کے ماہ میں دس کروڑ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ اتوار سے بدھ کے دوران بالائی سندھ، جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ کپاس اور گندم […]
کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ )نگراان حکومت کی یقین دہانی کے باوجود کوٹلہ اور گردنوح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری بجلی بندش کا دورانیہ 18سے 20گھنٹے تک مسلسل چل رہا ہے۔ جس سے ملک کاروبار تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر ہے، پاور ہاوسز کو تیل اور گیس نہ ملنے کی وجہ سے ابھی تک شارٹ فال میں کمی ممکن نہیں ہو سکی ،بجلی کی بندش نے صارفین کا دن کا آرام اور رات کی نیند چھین لی ہے۔ وزارت پانی وبجلی حکام کے مطابق […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد انتخابی شیڈول میں ردوبدل، کمیشن کی جانب سے فیصلہ بدلنے کا پہلا موقع نہیں۔اس سے پہلے بھی ایسا کئی بار ہو چکا ہے۔اٹھارہویں آئینی ترمیم کے تحت پانچ رکنی الیکشن کمیشن کے تمام فیصلے کثرت رائے سے ہونا ہیں،چیف الیکشن کمشنر سمیت ہر ممبر کا ایک ووٹ ہے،ماضی قریب میں الیکشن کمیشن […]
پشاور (جیوڈیسک)پشاور خیبر پختونخوا میں آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذ ات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔چھٹی کا دن اور بارش کی وجہ سے کاغذات وصول کرنے والوں کا رش نسبتا کم رہا۔ الیکشن کمیشن پشاورکے دفتر اور جوڈیشل کمپلیکس میں کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کے پہلے […]
میرپور(نمائندہ، این این اے)میرپور شہر میں چوریوں اور ڈکیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے پولیس چوریوں کی روک تھام کرنے میں مکمل ناکام ہے۔گزشتہ روز چور چوک شہداں میں کلا سک گارمنٹس کے تالے توڑ کر نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے کر فرار ہو گئے پولیس گشت ہونے کے باوجود کامیاب واردات کر کے […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاورسمیت خیبرپختونخواکے مختلف میں میں وقفے وقفے سے بارش کاسلسلہ جاری ہے۔سب سے زیادہ بارش دیرمیں 19ملی میٹر ریکارڈکی گئی۔ بار ش کے باعث خنکی بڑھ گئی ہے۔بارش کی وجہ سے سردی کی شدت بھی بڑھ گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش دیرمیں 19ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ کالام میں 17، […]
تلہ گنگ(تحصیل رپور ٹر)تلہ گنگ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کابدترین سلسلہ فروری سے ہی شروع ہوگیا۔سردیوں میں یہ حال ہے تو گرمیوں میں کیا حشرب رپا ہوگا۔شہرمیںغیراعلانیہ طور پر کئی کئی گھنٹے لائٹ بندرہتی ہے جبکہ رات کو لائٹ متواتربند رہتی ہے۔جس سے مزدور فاقوں کا شکار ہو گئے۔مزدور طبقہ جو بجلی پر کام […]
گل گت(جیوڈیسک) بلتستان ، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے،تاہم رابطہ سڑکوں سے برف صاف نہیں کی گئی جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔گلگت بلتستان کے علاقوں غذر،استور دیامر اور اسکردو میں 2 روز بعد برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے اور موسم جزوی طورپر ابر […]
– پاکستانی آل راونڈر شاہد خان آفریدی کی خراب کارکردگی کا سلسلہ نہ تھم سکا،، چیمپئینز لیگ میں آکلینڈ کے خلاف میچ میں آفریدی بغیر کھاتا کھولے ہی پویلین لوٹ گئے۔ سینچورین میں آکلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے چیمپئینز لیگ کے میچ میں شاہد آفریدی چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کے لئے آئے لیکن […]
ابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئے سجا رکھا ہے گھر سارا تُو شاید لوٹ کر آئے بجز خاموشیوں تنہائیوں کے کچھ نہیں باقی نظر پھر بھی ہے آوارہ تُو شاید لوٹ کر آئے مسافر لوٹ کر آتے نہیں ہیں راہِ منزل پہ میں اُمیدوں کا بنجارہ تُو شاید لوٹ کر آئے […]