اتر چکے ہو سمندر میں حوصلہ رکھنا ہوا چلے نہ چلے بادباں کھلا رکھنا کبھی نہ جلتے چراغوں کا سلسلہ ٹوٹے جو ایک بجھنے لگے ساتھ دوسرا رکھنا یہی کمال ہے بارش میں بھیگتے رہنا اور اپنے جسم کی مٹی کو بھی بچا رکھنا حدود ذات کے اندر نہ کوئی جھانک سکے تعلقات میں اک […]
جو بھی ممکن تھا وہ زیرِ التوا رکھنا پڑا آنے جانے کے لیے اک سلسلہ رکھنا پڑا زندگی بھر کی مسافت رائیگاں ہونے کو تھی منزلوں سے باندھ کر ہر راستہ رکھنا پڑا لوگ کب تیار تھے بیدار ہونے کے لیے ہر کسی کی آنکھ میں اک حادثہ رکھنا پڑا ایک بے ترتیب سی دنیا […]
گلی کوچوں میں ہنگامہ بپا کرنا پڑے گا جو دل میں ہے اب اس کا تذکرہ کرنا پڑے گا نتیجہ کربلا سے مختلف ہو یا وہی ہو مدینہ چھوڑنے کا فیصلہ کرنا پڑے گا وہ کیا منزل جہاں راستے آگے نکل جائیں سو اب پھر ایک سفر کا سلسلہ کرنا پڑے گا لہو دینے لگی […]
تجھ سے تو کوئی گلہ نہیں ہے قسمت میں مری، صلہ نہیں ہے بچھڑے تو نجانے حال کیا ہو جو شخص ابھی ملا نہیں ہے جینے کی تو آرزو ہی کب تھی مرنے کا بھی حوصلہ نہیں ہے جو زیست کو معتبر بنا دے ایسا کوئی سلسلہ نہیں ہے خوشبو کا حساب ہو چکا ہے […]
اگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہے خلا اندر کا بھی تو اور بڑھتا جا رہا ہے نہ جانے کس جگہ جا کر رکے گا سلسلہ یہ بہت سے ‘آنگنوں’ میں صحن بٹتا جا رہا ہے ہمارے پاس گھر بھی ہے اور اسکے سب مکیں بھی مگر ۔۔۔جیون۔۔۔۔کہ راہوں پر ہی کٹتا جا […]
روزوشب کا یہ سلسلہ ہے کیا تجھ سے ملنا بھی حادثہ ہے کیا عکس کیوں ایک سا نہیں رہتا وقت کیا اور آئینہ ہے کیا دیکھتا ہوں جب اپنی تحریریں سوچتا ہوں کہ یہ لکھا ہے کیا بے طرح یاد آ رہا ہوں کیوں اس نے مجھ کو بھلا دیا ہے کیا زندگی موت کا […]
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ایک سے دو روز میں ملک میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ اس سال موسم سرما کا دورانیہ معمول سے زیادہ ہوگا۔ اس سال پاکستان میں موسم سرما شدید رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کیمطابق یہ شدت اگلے ایک سے دو روز میں مزید بارش اور برفباری کے […]