نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ افغان حکومت اپنے مسائل کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنے کے بجائے اپنی کمزوریوں کو دور کرے اور اب پاکستان مخالف الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہئیے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورت حال کے […]
تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدو ہدایت اور مقصدت خلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام علہیم السلام کو مبعوث فرمایا۔ جنہوں نے اپنے اپنے ادوار میں مخلوق کی […]
گجرات (جی پی آئی) یوم مجدد الف ثانی کے سلسلہ میں جامعہ تعلیم القرآن حنفیہ امان کوٹ پبی ‘ ضلع نوشہرہ میں عظیم الشان مجدد الف ثانی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت فضل ترین مہتمم جامعہ تعلیم القرآن حنفیہ شرقپور شریف نے کی۔ اس موقع پر گجرات’ لاہور’ پشاور’ شرقپور شریف سے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور ملحقہ علاقوں میں دھند کا سلسلہ شروع ہوگی، ایئر پورٹ پر صبح کے وقت حد ِنگاہ پانچ میٹر تک رہ گئی۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لاہور میں دھندنے ڈیرے ڈالنا شروع کردیئے، صبح کے وقت فضا میں دھند کے ننھے ننھے قطروں نے سفید چادر تان لی، جس […]
کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ابتدائی نتائج کےمطابق مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں 274 میں سے 143 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی جب کہ فیصل […]
لاہور (جیوڈیسک) شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کی یاد میں شب عاشور ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ لاہور کی نثار حویلی میں مجلس عزا کے بعد جلوس برآمد ہوا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پر اختتام پذیر ہو گا۔ نواسہ رسول جگر گوشہ […]
تحریر: پروفیسر منظور حسین منڈی بہاءالدین شہر کے شمال مغرب میں واقع منڈی اسٹیڈیم کے مغرب میں جگمگاتا دربار ِگہر بار جضرت پیر سید جملے شاہ فنا فی اللہ بادشاہ کا ہے جو عرف ِعام میں جملے شاہ دربار کہلاتا ہے۔ آپ 1852ء بوقت سحر پیر سوہاوہ سید قادر علی شاہ صاحب کے ہاں متولدہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) آف سپنر سعید اجمل کاؤنٹی کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام رہے، قومی ٹوئنٹی ٹی ٹورنامنٹ کے 4 میچز میں 121 رنز دے کر 62 کی اوسط سے صرف 2 وکٹ ہی حاصل کر سکے۔ آئی سی سی کی طرف سے عائد کی جانے والی پابندی ختم ہونے کے بعد سعید اجمل […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے کہا ہے کہ امریکہ کی طر ف سے بیجنگ پر ہیکنگ کے بے بنیاد الزامات کا سلسلہ بند کیا جائے۔ وزیر خارجہ وینگ یی کے مطابق امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف ہیکنگ کرنے کا بے بنیاد پروپیگنڈا بند ہونا چاہئیے۔ انہوں نے امریکی حکومت اور تجارتی ڈیٹا بیس کی […]
ہنگری (جیوڈیسک) ہنگری پولیس کا کہنا ہے سرحدی قصبے روسکے سے تین سو تارکین وطن پیدل چل پڑے ہیں۔ پولیس کے مطابق تارکین وطن کو لے جانے کے لئے بسیں مہیا کر دی گئی ہیں۔ لیکن انکی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے سفر میں تاخیر ہو رہی ہے۔ ادھر جرمنی کے شمالی شہر ہیم […]
فرینکفرٹ (جیوڈیسک) شامی مہاجرین کا جرمنی میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جرمنی نے 10 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کی آمد کا امکان ظاہر کیا ہے جرمنی نے شام کے تارکین وطن کےلیے دل کے ساتھ سرحد کے دروازے کھولےتو پریشان حال چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ شام اورعراق سے آنے والے […]
اسلام آباد/ لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں ایک بار پھر بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور سمیت کئی شہروں میں گزشتہ رات بادل جم کر برسے ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے سوموار تک اسلام آباد ، ہزارہ ، پشاور ، مردان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی سرزمین پر ایسے خفیہ ایجنٹ بھیجنے کا سلسلہ بند کر دے جن کا کام چین سے بھاگ کر امریکہ آنے والوں پر وطن واپسی کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔ امریکی اہلکاروں کے حوالے سے کہا ہے کہ چینی ایجنٹ امریکہ میں موجود چینیوں […]
کراچی : بین الاقوامی شہرت یافتہ علمی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں قدیم طلبہ کے داخلے اختتام پذیر، نئے داخلوں کا سلسلہ 11 اگست تک جاری رہیںگے، 5 اگست بدھ کو طلبہ کی باقاعدہ حاضری ہوگی،امسال اب تک مختلف درجات میں 250 سے زائد نئے طلبہ وطالبات کوداخلے دیئے گئے ہیں جن میں ملکی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، کشمیر، پنجاب، فاٹا اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دو روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ کے کئی شہروں میں وقفے وقفے سے ہونے والی تیز بارش سے درجنوں کچے مکانات گر گئے۔ گلگت بلتستان،، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور فاٹا کے پہاڑی سلسلوں پرموسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ کے بیشتر علاقوں میں تیز بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ضلع تھرپارکر میں […]
تحریر: پروفیسر محمد صغیر مئولف کتاب، تذکرہ اولیائے منڈی بہاوالدین بدلا نہ ان کے بعد بھی موضوع گفتگو وہ جا چکے ہیں پھر بھی میری مہفلوں میں ہیں دنیا ایک ایسی جلوہ گاہ ہے جہاں نت نئی صورتیں ظہور پذ یز ہوتی ہیں اور اپنے اعمال و اشغال کا مظاہرہ کر کے اور سیرت و […]
فیصل آباد : متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام غلام محمد آباد میں حضرت علی کی شہادت کے سلسلہ میں محفل پاک سے چیئرمین صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، صدر انجمن ریڑی چھابڑی علامہ محمد یعقوب، خالد اعظم آبادی، قاری یسین، قاری محمد فاروقی، حافظ محمد سلطان سیالوی، رانا محمد آصف ارشد و دیگر خطاب […]
لاہور (جیوڈیسک) انکوائری کمیشن کے حکم پر مختلف شہروں میں فارم 15 کے حصول کے لیے تھیلے کھولنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ شیخوپورہ میں ایڈیشنل سیشن ججز ، ڈی پی او ، ڈی سی او اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرکی نگرانی میں ووٹوں کے تھیلے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت منتقل کر […]
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری، تحریک انصاف کو ضلع اور تحصیل دونوں سطح پر برتری حاصل، ضلع کونسل کی کل 978 نشستوں میں سے 287 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آئے ہیں۔
ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان سے سیریز کے لیے بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے آنکھیں دکھانے پر آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا نے یوٹرن لے لیا، وہ کہتے ہیں کہ بھارت پڑوسی ملک سے سیریز کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہے، چند معاملات طے پا جائیں تو باہمی مقابلوں کو حتمی شکل […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز ثناء خوانِ رسول ۖ نسیم چشتی مرحوم کے صاحبزادے علی نسیم چشتی نے کہا ہے کہ میں اپنے والد محترم نسیم چشتی مرحوم کی روایات کو زندہ کروں گا اور اپنی صلاحتیں عوام الناس کی خدمت کیلئے صرف کروں گا انہوں نے کہا کہ میرے والد محترم نے صرف دوستی […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی کراچی گزشتہ کئی سالوں سے منظم دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ مافیا کی زد میں ہے اور پاکستان کی اس اقتصادی شہ رگ ہر پے در پے وار کیے جا رہے ہیں کہا جاتا ہے کہ یہ سب کچھ ایک منظم سازش کے تحت کیاجا رہا ہے۔ گزشتہ سال […]
تحریر: ضیغم سہیل وارثی بات ترقی کی، اثاثوں کی، کلچر، روایت کی، کیا یہ صرف باتیں محض باتیں رہ گئی ہیں، یا ہم ان کی قدر کرتے ہیں جنہوں کی بدولت پوری دنیا میں ہمارے ملک کا نام روش ہو تاہے۔ مگر تجدید وفا چاہیے خسارا ہے خسارے پر پچھلے ماہ بائیس اپریل کو ہمارے […]