اوکلا ہوما: طوفان اور بارشوں کا سلسلہ جاری، شہریوں کو خوراک ذخیرہ کرنے کا حکم

اوکلا ہوما: طوفان اور بارشوں کا سلسلہ جاری، شہریوں کو خوراک ذخیرہ کرنے کا حکم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوکلا ہوما میں شدید طوفان اور بارشوں کے بعد حکام نے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ ریاست کے کئی علاقوں میں طوفانی بگولے پہلے ہی تباہی مچا چکے ہیں لیکن اب بارش اور طوفان کی صورت میں مزید قدرتی آفت نے شہریوں کو گھیر لیا ہے۔ سیلاب اور طوفان […]

.....................................................

آزادی صحافت کا عالمی دن، ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام

آزادی صحافت کا عالمی دن، ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام

سبی (محمد طاہر عباس) آزادی صحافت کا عالمی دن، ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے سلسلہ میں سبی یونین آف جنرنلسٹس کے زیر اہتمام مقامی اسکول سبی میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا پروقار تقریب میں مہمان خصوصی پاکستان گروپ آف جنرنلسٹس کے صوبائی چیئرمین ڈاکٹر عباس چشتی اور اعزازی مہمان آل پاکستان جنرنلسٹس […]

.....................................................

ملک میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، شارٹ فال 4600 میگاواٹ ہو گیا

ملک میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، شارٹ فال 4600 میگاواٹ ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب 15 ہزار 100 اور پیداوار 10 ہزار 500 میگاواٹ ہے۔ بجلی کی طلب میں گرمی بڑھنے کی وجہ سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور بجلی کی طلب 15 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گئی ہے۔ حکام کے مطابق خشک اور گرم موسم کی […]

.....................................................

نئی جماعتیں بنانے والے لوگ پہلے اپنی شہر تو بنائیں بعد میں جماعتوں کا سلسلہ شروع کریں

نئی جماعتیں بنانے والے لوگ پہلے اپنی شہر تو بنائیں بعد میں جماعتوں کا سلسلہ شروع کریں

جعفر آبادی (پ ر ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء میر زیب خان جمالی نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی جماعتیں بنانے والے لوگ پہلے اپنی شہر تو بنائیں بعد میں جماعتوں کا سلسلہ شروع کریں ۔ جعفر آباد انتہائی بدحالی اور خستہ حالی کا […]

.....................................................

پشاور میں بارشوں کا سلسلہ پھر شروع، صورتحال کی سنگینی میں اضافہ

پشاور میں بارشوں کا سلسلہ پھر شروع، صورتحال کی سنگینی میں اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں تباہی کے بعد شہر کے ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے، لیبارٹریوں میں خون کا ذخیرہ کم پڑ گیا، زخمیوں کی چیخ و پکار اور لواحقین کی آہ و بکا رقت آمیز مناظر پیش کرتی رہی، وزیر صحت شہرام خان ترکئی کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں تاخیر سے پہنچنے پر زخمیوں کے […]

.....................................................

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سوات میں داخلہ مہم 2015-16 کا سلسلہ جاری ہے

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سوات میں داخلہ مہم 2015-16 کا سلسلہ جاری ہے

سوات : ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سوات میں داخلہ مہم 2015-16 کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز گرلز ہائی سکول سیدو شریف میں داخلہ مہم کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ، تقریب الف اعلان،آئی وائی ایف،محکمہ تعلیم اور این سی ایچ ڈی کے تعاون سے منعقد کیا گیا جس میں ایم […]

.....................................................

زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) زر مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار۔ منی مارکیٹ سسٹم کو سرمائے کی قلت، مرکزی بینک نے ہفتہ وار فنڈز کی فراہمی کر دی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز زرمبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدرپندرہ پیسے کم ہوکر ایک سو ایک روپے پچاس پیسے […]

.....................................................

سو رہا ہے

سو رہا ہے

تحریر:ایم سرور صدیقی کاروباری سلسلہ میں کئی روز گھر سے باہر رہنے کے بعداس نے بیوی بچوں کیلئے کپڑے، چھوٹی کیلئے پیاری سی گڑیا اور دیگر ضروری سامان خریدا شاپنگ کرتے کافی دیر ہوگئی ریل نکلنے کا وقت ہو چلاتھا وہ بھا گم بھاگ ریلوے اسٹیشن پہنچا ٹکٹ خریدا اور سیٹ پر براجمان ہوگیا۔۔ ٹرین […]

.....................................................

میونسپل ہائی سکول گجرات میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے

میونسپل ہائی سکول گجرات میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے

گجرات : میونسپل ہائی سکول گجرات میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پرنسپل غزالہ بھٹی کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو کہ داخلوں کو مانیٹر کر رہی ہے۔ میرٹ پر داخلوں کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ غزالہ بھٹی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل ماڈل ہائی سکول […]

.....................................................

واپڈ کی طویل ترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع عوامی حلقوں کا شدید احتجاج

واپڈ کی طویل ترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع عوامی حلقوں کا شدید احتجاج

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) واپڈ کی طویل ترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندے و عوامی حلقوں کا شدید احتجاج، اعلی حکام فوری نوٹس لیں، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد اور ان کے نواحی دیہات میں گزشتہ ایک ہفتہ سے طویل ترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع […]

.....................................................

پولیس کی ملی بھگت سے کروڑ تا بھکر روڈ پر رات میں کھلے عام وارداتوں کا سلسلہ جاری

پولیس کی ملی بھگت سے کروڑ تا بھکر روڈ پر رات میں کھلے عام وارداتوں کا سلسلہ جاری

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) پولیس کی ملی بھگت سے کروڑ تا بھکر روڈ پر رات میں کھلے عام وارداتوں کا سلسلہ جاری۔ روزانہ ہزاروں روپے کا مال لوڈ ٹرکوں سے اتار لیا جاتا ہے۔ پولیس کو معلوم ہونے کے باوجود کوئی کاروائی نہیں کی جا رہی۔ چوروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی […]

.....................................................

پیر محل کی خبریں 011/04/2015

پیر محل کی خبریں 011/04/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) جشن بہاراں کے سلسلہ میں پیرمحل میں بیل گاڑی دوڑ ٹورنامنٹ کے منفرد مقابلے منعقد ہوئے، فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ وقاص عالم اور رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد رفیق ، اے سی پیرمحل حافظ نجیب،میجر ندیم شہزاد،چوہدری اسجد بھولا ، چوہدری خالد سردارتھے […]

.....................................................

سکھر : امتحانات میں نقل کا سلسلہ جاری، بائیولوجی کا پرچہ آئوٹ

سکھر : امتحانات میں نقل کا سلسلہ جاری، بائیولوجی کا پرچہ آئوٹ

سکھر (جیوڈیسک) سکھر بورڈ کے ماتحت جاری نوویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ وقت سے پہلے آئوٹ، نقل کا سلسلہ جاری۔ سکھر بورڈ کے ماتحت جاری نوویں جماعت بائیولوجی کا پیپر وقت سے پہلے آئوٹ ہو چکا ہے اور نقل کا سلسلہ جاری ہے اور بوٹی مافیا سرعام نقل پہنچانے میں مصروف ہے۔ جبکہ پولیس […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ سندھ اور جنوبی پنجاب کے علاقے نسبتاً گرم رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسم […]

.....................................................

وزیر آباد کی خبریں 11/03/2015

وزیر آباد کی خبریں 11/03/2015

وزیر آباد (تحصیل رپورٹر) پنجاب حکومت میگا پروجیکٹ کارڈیالوجی ہسپتال وزیر آباد کو باضابطہ فنگشنل کرنے کی بجائے ڈنگ ٹپائو والی پالیسی پر عمل کر رہی ہے دوسرے شہروں میں کارڈیالوجی انسیٹیوٹ کافی عرصہ سے مکمل ہوچکے ہیں جہاں مریضوں کے علاج معالجہ کا سلسلہ جاری ہے ۔وزیر آباد کارڈیالوجی ہسپتال نہ تو ابھی تک […]

.....................................................

مری شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز سے برفباری کا سلسلہ جاری

مری شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز سے برفباری کا سلسلہ جاری

مری شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز سے برفباری کا سلسلہ جاری۔برفباری کے باعث کئی سڑکیں بند، بجلی کا نظام درہم برہم

.....................................................

محکمہ موسمیات کی کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیش گوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مغربی ہواؤں کا جادو برقرار ہے کالی گھٹائیں گزرے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی وقفے وقفے سے برستی رہیں۔ کہیں جل تھل ایک ہوا کہیں رم جھم نے سماں باندھا۔ ٹھنڈی ہواؤں نے بھی موسم کی رنگینیاں بڑھا دیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں شام کے وقت بادل پھر برس پڑے۔ خنکی […]

.....................................................

ملک بھر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد جاتی سردی پھر لوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھی آج کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں مزید برفباری جبکہ نشیبی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک میں بارش برسانے والی ہواؤں […]

.....................................................

نوتعمیر شدہ باب وزیرآباد کے افتتاح کے سلسلہ میں باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

نوتعمیر شدہ باب وزیرآباد کے افتتاح کے سلسلہ میں باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) نو تعمیر شدہ باب وزیرآباد کے افتتاح کے سلسلہ میں باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کمشنر گوجرانوالہ خواجہ شمائل احمد تھے۔ تقریب میں ممبران اسمبلی، ڈی سی او گوجرانوالہ عظمت محمود،اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رائو سہیل اختر،چیئرمین پریس کلب دھونکل محمود احمد خان لودھی، افتخار بٹ،سید شہباز […]

.....................................................

امریکا میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری، کاروبارِ زندگی متاثر

امریکا میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری، کاروبارِ زندگی متاثر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں شدید برفباری کےطوفانوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بیشتر مقامات پر کاروبارِ زندگی متاثر ہے۔ لیکن ریاست اوہایو میں لوگوں نے ٹھنڈی جھیل میں ڈبکیاں لگا کر انجوائے کیا۔امریکا کے سیکڑوں شہر وں میں ریکارڈ توڑ سردی پڑرہی ہے ، ورجینیا میں برف نے سڑکوں پر قبضہ جمالیا ہے۔ جس کے باعث […]

.....................................................

پیرمحل میں اشٹام پیپروں کی بلیک مارکیٹنگ کا سلسلہ عروج پر

پیرمحل میں اشٹام پیپروں کی بلیک مارکیٹنگ کا سلسلہ عروج پر

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل میں اشٹام پیپروں کی بلیک مارکیٹنگ کا سلسلہ عروج پر، اشٹام فروش مقررہ قیمتوں سے زائد رقم وصول کر کے سائلین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطا بق پیرمحل شہر میں اشٹام فروشوں نے سادہ لوح شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ شروع […]

.....................................................

پشاور : بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پشاور : بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گزشتہ شب سے جاری بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش آئندہ 24گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں اب تک 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ کالام میں برف باری بھی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات […]

.....................................................

مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بددستور جاری

مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بددستور جاری

کراچی (جیوڈیسک) حکومتی اعلان کے باوجود پاک بھارت میچ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بددستور جاری ہے۔ شائقین دلچسپ میچ دیکھنے سے محروم ہیں۔حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ پاک بھارت میچ کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ اس اعلان […]

.....................................................

نائیجیریا : بوکو حرام کا مایدوگوری پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری

نائیجیریا : بوکو حرام کا مایدوگوری پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے مایدوگوری شہر پر ایک بار پھر دھاوا بول دیا ہے۔ شہر کے کئی مقامات پر فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نائیجریا کا یہ شہر دفاعی نقطہ نظر سے بےحد اہمیت رکھتا ہے۔ شہر میں موجود فوج بوکو حرام جنگجوؤں کے مقابلے میں مصروف […]

.....................................................