سانحہ شکار پور کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری

سانحہ شکار پور کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) شکار پور میں دہشتگردی کے خلاف شعیہ علماء کونسل کی جانب سے کراچی ملیر میں احتجاج کیا گیا۔ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی مظاہرے میں شریک تھی۔ نیشنل ہائی وے کا ایک ٹریک بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں بھی لگی رہیں۔ اسلام آباد میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے […]

.....................................................

پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری، ہر طرف سفیدی بکھر گئی

پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری، ہر طرف سفیدی بکھر گئی

مری (جیوڈیسک) موتیوں کی برسات نے منظر بدل دیئے۔ برفانی قالین بچھی سڑکوں اور سفید ہوئی چوٹیوں نے ماحول سحر زدہ کر رکھا ہے۔ برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ دیر بالا شہر اور بالائی علاقوں میں چار فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ لواری ٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند […]

.....................................................

اسلام آباد اور پشاور میں بارش، شمالی بلوچستان برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد اور پشاور میں بارش، شمالی بلوچستان برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) برف باری، اولے، بارش اور ٹھنڈی ہوائیں۔ ملک بھر میں موسم نے رنگ بکھیر دئیے۔آج پنجاب ،خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔مری میں آج بھی برف باری ہو گی، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں حالیہ برفباری نے سردی کی شدت کئی گنا […]

.....................................................

پرنسپل کی کرپشن کے خلاف آواز بلند کرنے والے ورکر صحافیوں پر مختلف ہتھکنڈوں سے انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ جاری

پرنسپل کی کرپشن کے خلاف آواز بلند کرنے والے ورکر صحافیوں پر مختلف ہتھکنڈوں سے انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عرصہ دراز سے کرپشن کرنے والی پرنسپل کو تحفظ دینے والے ٹائوٹ مافیا نام نہاد صحافی ورکر صحافیوں پر کیچڑ اچھالنے لگے ،،پرنسپل کی کرپشن کے خلاف آواز بلند کرنے والے ورکر صحافیوں پر مختلف ہتھکنڈوں سے انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،،پرنسپل اور اس کے حواری ٹائوٹ صحافیوں نے […]

.....................................................

کراچی میں منگل سے ہلکی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی میں منگل سے ہلکی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا، منگل کی شام سے کراچی سمیت سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ […]

.....................................................

کارکنوں کے قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے، الطاف حسین

کارکنوں کے قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کارکنان کے قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے، قاتل گرفتار کیوں نہیں ہوتے؟ حکومتی اور ریاستی ادارے کہاں ہیں؟ متحدہ کے قائد الطاف حسین نے ، ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر […]

.....................................................

ٹرینوں کی تاخیر کا سلسلہ جاری

ٹرینوں کی تاخیر کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) کراچی اور کوئٹہ سے گزشتہ روز بھی حسب معمول لاہور آنے والی بعض ایکسپریس ٹرینیں گھنٹوں تاخیر سے اپنی منزل مقصود پر پہنچیں جس سے مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا، عوام ایکسپریس 11 گھنٹے، جعفر ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ، کراچی ایکسپریس 4 گھنٹے، قراقرم ایکسپریس 3 گھنٹے، علامہ اقبال ایکسپریس […]

.....................................................

بار ایسوسی ایشن وزیرآباد سال-16 2015کے عہدیداروں کے چناؤ کیلئے انتخابات کا سلسلہ جاری

بار ایسوسی ایشن وزیرآباد سال-16 2015کے عہدیداروں کے چناؤ کیلئے انتخابات کا سلسلہ جاری

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) بارایسوسی ایشن وزیرآباد سال-16 2015کے عہدیداروں کے چنائو کیلئے انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں بار ہال وزیرآباد میں پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے جہاں الیکشن بورڈ کی صدارت کے فرائض سنیئر ایڈووکیٹ عرفان مقبول بٹ سرانجام دے رہے ہیں جبکہ ممبران میںچوہدری اﷲ دتہ چیمہ اور چوہدری جمشید […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5/1/2015

بھمبر کی خبریں 5/1/2015

برنالہ میں اب باری کی روایت ختم کر کے حقیقی تبدیلی لائینگے حلقہ برنالہ کے عوام گذشتہ کئی سالوں سے محرومی کے شکار ہیں بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) برنالہ میں اب باری کی روایت ختم کر کے حقیقی تبدیلی لائینگے حلقہ برنالہ کے عوام گذشتہ کئی سالوں سے محرومی کے شکار ہیں برنالہ کے عوام کا احساس […]

.....................................................

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) جشن عید میلاد النبی ﷺ پورے جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے۔ ہر گلی کوچے میں درود و سلام کی صدائیں ہیں۔ روشنیوں کا شہر کراچی رات بھر عشق رسول ﷺ میں جگمگاتا رہا۔ ملک بھر کی طرح شہر قائد میں عاشقان رسول ﷺ نے مساجد، گھروں، بازاروں اور سڑکوں کو روشنیوں […]

.....................................................

ممتاز اعوان نے لاہور میں مقیم اہلیان تلہ گنگ سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا

ممتاز اعوان نے لاہور میں مقیم اہلیان تلہ گنگ سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا

تلہ گنگ: تلہ گنگ ضلع بنائو کے لئے پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے مظاہرہ کے سلسلہ میں چیف ایڈیٹر وائس آف تلہ گنگ ممتاز اعوان نے لاہور میں مقیم اہلیان تلہ گنگ سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ جمعرات کو ممتاز اعوان نے ملک ماجد اعوان آف خوشحال گڑھ سے کینٹ لاہور میں ملاقات […]

.....................................................

بدقسمت ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا، لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

بدقسمت ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا، لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

کوالالمپور (جیوڈیسک) انڈونیشین حکام نے بدقسمت ملائشین طیارے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی، لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ بحیرہ جاوا میں ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا ہے اور یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہی وہ مقام ہے جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ ملبے کے قریب […]

.....................................................

شدید دھند نے زندگی پھر دھندلا دی، پروازوں کا سلسلہ معطل

شدید دھند نے زندگی پھر دھندلا دی، پروازوں کا سلسلہ معطل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے پیر کی دوپہر سورج نے منہ دکھایا تو دھوئیں کے بادل چھٹنے کی امید بندھی لیکن شام ڈھلتے ہی سب کچھ پھر دھند میں چھپ گیا۔ آسمان تو اوجھل ہوا ہی زمینی راستے بھی گم ہو گئے۔ حد نظر انتہائی کم ہونے کے بعد لاہور […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 150 سے زائد پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 31 ہزار 906 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ گذشت روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں […]

.....................................................

امریکا میں سیاہ فاموں کا پولیس اہلکاروں خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

امریکا میں سیاہ فاموں کا پولیس اہلکاروں خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

واشنگٹن (جیوڈیسک) نیو یارک اور وسکونسن کے بعد ہوسٹن میں بھی گرینڈ جیوری نے قاتل پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے کا فیصلہ دیا۔ جسکے خلاف نیو یارک میں ریلی نکالی گئی۔ ہوسٹن کی ہیرس کاؤنٹی میں پولیس اہلکار جووینٹینو کاسترو نے چھبیس سالہ جارڈن بیکر کو سولہ جنوری کو گولی مار کر […]

.....................................................

پشاور میں پاک فوج کے اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد شہید

پشاور میں پاک فوج کے اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد شہید

پشاور (جیوڈیسک) ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیر انتظام اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے جن میں 19 بچے شامل ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔ پشاور میں الیکشن کمیشن کے صوبائی صدر دفتر کے قریب ورسک روڈ پر […]

.....................................................

لیبیا : فوج اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 17 شدت پسند ہلاک

لیبیا : فوج اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 17 شدت پسند ہلاک

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں فوج اور شدت پسندوں کے درمیان خونریز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شدت پسند لیبیا کے مشرقی علاقوں میں موجود تیل کے کنوؤں پر قبضہ جمانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فوج کی فائرنگ سے 17شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ القاعدہ کی حامی تنظیم داعش بھی عراق […]

.....................................................

مویشیوں کی ہلاکت کا سلسلہ تھم نہ سکا

مویشیوں کی ہلاکت کا سلسلہ تھم نہ سکا

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) مویشیوں کی ہلاکت کا سلسلہ تھم نہ سکا، تعداد اٹھارہ تک پہنچ گئی درجنوں مویشیوں میں زمین سے اٹھنے کی سکت بھی نہ رہی۔ اہل دیہہ کی وزیر اعلیٰ پنجا ب سے مالی امداد کی اپیل تفصیل کے مطابق پیر محل کے نواحی گاؤں 334 گ ب رجوال میں مویشیوں […]

.....................................................

حالیہ جنگجویانہ حملے میں پاکستان ملوث ہے: بھارتی آرمی چیف کا الزام

حالیہ جنگجویانہ حملے میں پاکستان ملوث ہے: بھارتی آرمی چیف کا الزام

سرینگر (جیوڈیسک) پاکستان پر جنگجوئوں کی دراندازی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل سبھروتاسہا نے کہا ہے کہ صورہ فوجی کیمپ پر حملے میں ملوث جنگجو اعلی تربیت یافتہ تھے۔ سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سبھروتا نے کہا کہ پاکستان جنگجوئوں کو دراندازی میں […]

.....................................................

اداروں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، چودھری سرور

اداروں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، چودھری سرور

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل شکل عوام کی داد رسی، انصاف کی فراہمی، ظلم کی نفی اور کرپشن کا خاتمہ ہے، اداروں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ائیر فورس وار کالج کے 47 رکنی وفد سے ملاقات میں اظہار خیال […]

.....................................................

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود شہر اور گردونواح میں لوٹ مار کا سلسلہ بدستور قائم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود شہر اور گردونواح میں لوٹ مار کا سلسلہ بدستور قائم

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود شہر اور گردونواح میں قائم ایجنسیوں کی لوٹ مار کا سلسلہ بدستور قائم۔ جگہ جگہ قائم ایجنسیوں کا اگر مستقل سدباب نہیں کیا جاسکتا تو انہیں قانونی دائرہ کار میں لاکر کنٹرول ریٹ پر پٹرول فروخت کرنے کا پابند بنایا جائے، شہری […]

.....................................................

صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے فٹ بال ٹورنامنٹ کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔رائو فاروق

صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے فٹ بال ٹورنامنٹ کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔رائو فاروق

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم رینجرز فٹ بال کلب برمی کالونی لانڈھی کے زیر اہتمام سابقہ انٹر نیشنل فٹ بالر اور ڈسٹرکٹ ایسٹ اور کورنگی کے معروف فٹ بال آرگنائزر رائو فاروق کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقدہ پہلا رائو فاروق انوی ٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں میز بان ٹیم مسلم رینجرز […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 1/12/2014

گجرات کی خبریں 1/12/2014

گجرات (جی پی آئی) گجرات شہر اور گردونواح کے علاقوں میں ہیجڑوں کی یلغار ڈآنس پارٹیوں کے نام پر قائم اڈوں پر نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کا سلسلہ جاری ‘ سٹرکوں بازاروں ‘ گلیوں سمیت خریداری مراکز میں نیم برہنہ ہیجڑوں کے سر عام گھومنے اور فحش گفتگو کے باعث شہری منہ چھپانے پر […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس الیکٹریکل بورڈ کے استعمال کے سلسلہ میں اسلام آباد کی کمپنی Cutting edgکمنیکشن کی ٹیم نے سید عامر عباس کی سربراہی میں ڈاکومنٹری فلم بنائی ‘ اس موقع پر طیب خاں ‘ شہزاد شفیق واساتذہ بھی موجود تھے ۔ اس کا مقصد دی ایجوکیٹرز بارہ دری […]

.....................................................