نئی کرکٹ سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید کو کھٹکنے لگی

نئی کرکٹ سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید کو کھٹکنے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نئی سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید کو کھٹکنے لگی، ان کے مطابق چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ کی مشاورت کے بغیر ممبران کا تقرر ہوگیا، سب ایک پیج پر کیسے ہوں گے؟ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیف سلیکٹر مصباح الحق کہتے ہیں کہ کوچز […]

.....................................................

حنیف محمد نے سلیکشن کمیٹی کو’’ون مین شو‘‘ قرار دیدیا

حنیف محمد نے سلیکشن کمیٹی کو’’ون مین شو‘‘ قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کو ’’ون مین شو‘‘ قرار دے دیا، ان کے مطابق انضمام الحق نے اپنی من مانیوں کے لیے ’’یس مین‘‘ قسم کے لوگوں کو ہی ساتھ رکھا ہے جب کہ انضمام اور کپتان مصباح الحق ایک پیج پر نہیں اور ان کے درمیان […]

.....................................................

سلیکشن کمیٹی کی تجویز پر قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ انگلینڈ میں لگانے کا فیصلہ

سلیکشن کمیٹی کی تجویز پر قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ انگلینڈ میں لگانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) سلیکشن کمیٹی کی تجویز پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا 2 ہفتےکا ٹریننگ کیمپ انگلینڈ میں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایبٹ آباد میں قومی ٹیم کا فزیکل فٹنس کیمپ 14 مئی سے شروع ہورہا ہے، پہلے یہ کیمپ چار جون کو ختم ہونا تھا تاہم اب کیمپ 28 مئی کو […]

.....................................................

سلیکشن کمیٹی تحلیل، وسیم اکرم اور رمیز راجہ پر مشتمل کوچ کمیٹی بنا دی گئی

سلیکشن کمیٹی تحلیل، وسیم اکرم اور رمیز راجہ پر مشتمل کوچ کمیٹی بنا دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) دو ہفتوں تک تحقیقات کرنے والی پی سی بی کی انکوائری کمیٹی کی سفارشات سامنے آ گئی ہیں۔ کوچ وقار یونس اور شاہد آفریدی نے تو استعفی دے دیا تھا۔ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو بھی تحلیل کر دیا۔ پی سی بی چیئرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ نئی سلیکشن کمیٹی اور کپتان […]

.....................................................

ایشیا کپ میں شکست : مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کی ایک دوسرے پر الزام تراشی

ایشیا کپ میں شکست : مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کی ایک دوسرے پر الزام تراشی

لاہور (جیوڈیسک) ایک ہفتہ پہلے ایشیاء کپ میں عبرتناک شکست پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی، پہلے اجلاس میں یونس خان اور اب مصباح الحق بھی غیر حاضر ہو گئے۔ دونوں کھلاڑیوں کا نام چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے خاص طور پر شامل کیا تھا۔ قذافی اسٹیدیم لاہور میں […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل

کولمبو (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن سری لنکا کو ایونٹ سے قبل ہی بھڑا جھٹکا مل گیا اور کپتان لیستھ ملنگا کی انجری کے باعث باہر ہونے کے بعد سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل کردی گئی۔ بھارت سے دوطرفہ سیریز اور ایشیا کپ میں مسلسل ناقص پرفارمنس کے باعث سری لنکن کرکٹ بورڈ […]

.....................................................

معین خان کی جگہ نوید اکرم چیمہ چیئرمین ٹور سلیکشن کمیٹی ہوں گے

معین خان کی جگہ نوید اکرم چیمہ چیئرمین ٹور سلیکشن کمیٹی ہوں گے

معین خان کی جگہ نوید اکرم چیمہ چیئرمین ٹور سلیکشن کمیٹی ہوں گے، معین خان کو کیسینو جانا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے وطن واپس بلا لیا۔

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے حتمی سکواڈ کا انتخاب، سلیکشن کمیٹی کا دوسرے روز اجلاس

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے حتمی سکواڈ کا انتخاب، سلیکشن کمیٹی کا دوسرے روز اجلاس

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری ہے لیکن ورلڈ کپ میں قومی سکواڈ کو تاحال حتمی شکل نہ دی جا سکی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ پہلے راؤنڈ میں چیف سلیکٹر معین خان سمیت کمیٹی اور منیجمنٹ […]

.....................................................

ورلڈ کپ : کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ورلڈ کپ : کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے نام طے کیے جائیں گے۔ اجلاس میں کپتان مصباح الحق اور کوچ وقار یونس کی شرکت کا بھی امکان ہے۔ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکٹر آج پھر سرجوڑ کربیٹھیں گے اور […]

.....................................................

پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی کے ارکان میں کمی کا فیصلہ

پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی کے ارکان میں کمی کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے اعلان کے بعد سلیکشن کمیٹی ممبران کم کر دئیے جائیں گے۔ نیشنل ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو 6 سے 4 کر دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی سے اعجاز احمد اور محمد اکرم کو فارغ کر دیا جائے گا جبکہ […]

.....................................................

دورہ نیوزی لینڈ، سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہو گا

دورہ نیوزی لینڈ، سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ اور ورلڈ کپ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے لئے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق چند روز میں ممکنہ کھلاڑیوں کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ لیا جائے گا جس کے بعد سلیکشن کمیٹی کا […]

.....................................................

پی سی بی سلیکشن کمیٹی کو چھ سے کم کر کے چار رکنی بنانے کا فیصلہ

پی سی بی سلیکشن کمیٹی کو چھ سے کم کر کے چار رکنی بنانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھ رکنی سلیکشن کمیٹی کو چار رکنی بنانے کا فیصلہ کر لیا، معین خان ورلڈ کپ تک دونوں عہدے رکھ سکتے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں سے دو سلیکٹرز کو فارغ کر دیا جائے گا۔ پی سی بی دو عہدے رکھنے […]

.....................................................

آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 میچ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 میچ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی اسکواڈ کوحتمی شکل دیدی۔ ٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان بدھ تک، متوقع ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوران سلیکشن کمیٹی کا اجلاس نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوا جس میں چیف سلیکٹر معین خان، سلیم یوسف اورہیڈ کوچ وقاریونس نے […]

.....................................................

با صلاحیت کھلاڑیوں سے ناانصافی نہیں ہو گی: معین خان

با صلاحیت کھلاڑیوں سے ناانصافی نہیں ہو گی: معین خان

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور قومی ٹیم کے منیجر معین خان نے کہا ہے کہ کسی باصلاحیت کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو گی، میڈیا لاعلمی میں بے جا تنقید کر رہا ہے، عمدہ کارکردگی کے مالک تمام کھلاڑی قابل غور سمجھے جائیں گے۔ سابق کپتان کا کہنا تھا […]

.....................................................

قومی ہاکی ٹیم کے بیک اپ کی تیاری، اے ٹیم بحال کرنیکا فیصلہ

قومی ہاکی ٹیم کے بیک اپ کی تیاری، اے ٹیم بحال کرنیکا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے ساتھ ساتھ سینئر ٹیم کا بیک اپ تیار کر نے کے لئے پاکستان اے ٹیم کی بحالی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ایچ ایف کے کوچنگ مشیر طاہر زمان کو اہم ذمے داری دے دی […]

.....................................................

باسط علی جونیئر کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر مقرر

باسط علی جونیئر کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو جونیئر کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق چیرمین ذکا اشرف کے قریبی ساتھی اور موجودہ چیرمین نجم سیٹھی پر تنقید کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو جونیر کرکٹ ٹیم […]

.....................................................

سلیکشن کمیٹی نے سنٹرل کانٹریکٹ فہرست پی سی بی کو بھجوا دی

سلیکشن کمیٹی نے سنٹرل کانٹریکٹ فہرست پی سی بی کو بھجوا دی

لاہور (جیوڈیسک) سلیکشن کمیٹی نے سنٹرل کانٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست پی سی بی کو بھجوا دی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق فہرست میں 22 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں۔ اے کیٹگری میں کھلاڑیوں کی تعداد 5 ہے اے کیٹگری میں مصباح الحق، محمد حفیظ، سعید اجمل، یونس خان اور شاہد آفریدی کے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی۔ رواں ماہ بنگلہ دیش میں شیڈول ون ڈے ایونٹ کے لیے اسکواڈ میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نظر […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں سیکورٹی کلیئرنس کے بعد ٹیم جائے گی: پی سی بی

بنگلہ دیش میں سیکورٹی کلیئرنس کے بعد ٹیم جائے گی: پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور چیئرمین نجم سیٹھی کی زیر صدارت عبوری کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نمائندگی کے حوالے سے بیس جنوری کو بنگلہ دیش سیکورٹی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سیکورٹی وفد کی رپورٹ کی روشنی میں شرکت کا حتمی […]

.....................................................

پاک جنوبی افریقا سیریز، سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہو گا

پاک جنوبی افریقا سیریز، سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لئے کون ٹیم میں ان ہو گا اور کون باہر جائے گا، اس کا فیصلہ کرنے کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہو گا۔ جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ سیریز میں […]

.....................................................

سلیکشن کمیٹی بنانے کا اختیار بھی نہیں، نجم سیٹھی

سلیکشن کمیٹی بنانے کا اختیار بھی نہیں، نجم سیٹھی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قائم مقام چیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس سلیکشن کمیٹی بنانے کا اختیار بھی نہیں، 23 ستمبر کو بورڈ کی اپیل پر سماعت ہے۔ اگر فیصلہ نہیں ہوتا تو ان کے لیے کام جاری رکھنا ممکن نہیں، وہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔ […]

.....................................................

قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس،شاہد آفریدی کو شامل نہ کرنے پراتفاق

قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس،شاہد آفریدی کو شامل نہ کرنے پراتفاق

کراچی(جیوڈیسک)چیمپئنزٹرافی کیلئے ، قومی ٹیم کو حتمی شکل دینے کیلئے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جا ری ہے۔ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کیلئے ٹیم مینجمنٹ کی رائے سے کمیٹی نے اتفاق کرلیا ہے ۔چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی منظوری کے بعد قومی ٹیم کا اعلان آج […]

.....................................................

پی ایچ ایف ایگزیکیٹو بورڈ نے سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی

پی ایچ ایف ایگزیکیٹو بورڈ نے سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی

پی ایچ ایف (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں سلیکشن کمیٹی تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اب چیف سلیکٹر حنیف خان بطور کوچ خدمات انجام دینگے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ایگزیکٹیو بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی ختم کرکے تمام انتظامات ٹیم مینجمنٹ کے سپرد کر دئیے ہیں۔ لاہور میں ہونیوالے […]

.....................................................

واٹمور نے رابطہ نہیں کیا سلیکشن دور کی بات ہے، عبدالرزاق

واٹمور نے رابطہ نہیں کیا سلیکشن دور کی بات ہے، عبدالرزاق

لاہور : (جیو ڈیسک)پاکستانی آل راونڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ انھیں سلیکشن کمیٹی مسلسل نظر انداز کررہی ہے جو کہ مایوس کن بات ہے۔ تجربہ کار آل راونڈر نے کہا کہ کوچ ڈیو واٹمور جب دوسرے کھلاڑیوں سے رابطہ کرسکتے تھے تو انھیں بھی طلب کیا جا سکتا تھا۔

.....................................................