لاہور ہائیکورٹ، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کے خلاف عدلیہ کے بارے میں بیان دینے کےخ لاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ چیف الیکشن کمشنر پاکستان جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کو عدلیہ کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے توہین […]

.....................................................

لاہور: صدر ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانے کی درخواست کی سماعت

لاہور: صدر ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانے کی درخواست کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صدر مملکت ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانےکی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سود بارے ان کے بیان کا تحریری مواد طلب کر لیا ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت میں صدرممنون حسین کے سود بارے بیان کی سی ڈی بھی پیش کی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ، اضافی فیسوں کی وصولی کے خلاف سماعت کیلئے بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ، اضافی فیسوں کی وصولی کے خلاف سماعت کیلئے بینچ تشکیل

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیسوں کی وصولی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے 3 رکنی فل بینچ تشکیل دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں منیر احمد سمیت 15 درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ پرائیوٹ اسکولوں کی جانب سے بلا جواز فیسوں میں اضافہ کر دیا جاتا […]

.....................................................

راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی، کرنسی اسمگلنگ کیس ماڈل ایان علی کسٹم عدالت میں پیش، کسٹم نے استغاثہ کے گواہان عدالت میں پیش کر دیے۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی جانب سے سندہ ہائیکورٹ میں 2 درخواستیں دائر

ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی جانب سے سندہ ہائیکورٹ میں 2 درخواستیں دائر

ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی جانب سے سندہ ہائیکورٹ میں 2 درخواستیں دائر ، درخواست رینجر کے کیس پر اثر انداز ہونے اور نیب ریفرنس سے متعلق ہیں، کراچی : جسٹس نعمت اللہ نے درخواستوں کی سماعت سے انکار کردیا۔

.....................................................

کراچی: مون گارڈن سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت

کراچی: مون گارڈن سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت

کراچی: مون گارڈن سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت، عدالت کا پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار، سرکاری وکیل کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت۔

.....................................................

این اے 125 میں ٹربینل کے عبوری حکم کے خلاف درخواست کی سماعت

این اے 125 میں ٹربینل کے عبوری حکم کے خلاف درخواست کی سماعت

این اے 125 میں ٹربینل کے عبوری حکم کے خلاف درخواست کی سماعت، سپریم کورٹ نے درخواست غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی، انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کیخلاف سعد رفیق نے درخواست دائر کی تھی۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں آئی جی سندھ توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں آئی جی سندھ توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ کی معافی […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت، وفاق نے جواب جمع کرا دیا

سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت، وفاق نے جواب جمع کرا دیا

سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت، وفاق نے جواب جمع کرا دیا، 73 کے آئین کے مطابق وفاق صرف آئی جی کا نام تجویز کر سکتا ہے، سندھ پولیس میں تقرری کا اختیار بھی حکومت سندھ کا ہے، وفاق کا جواب۔

.....................................................

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت، مارک سیگل کے ویڈیولنک بیان کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست خارج۔

.....................................................

اورنج لائن پراجیکٹ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

اورنج لائن پراجیکٹ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اورنج لائن پراجیکٹ کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ اظہرصدیق نے موقف اختیار کیا کہ اورنج ٹرین پراجیکٹ شروع کرنے سے پہلے قانونی تقاضے پورے نہیں […]

.....................................................

سندھ: مون گارڈن کیس کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی

سندھ: مون گارڈن کیس کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے مون گارڈن کیس کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کر دی، عدالت نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئئدہ سماعت تک کسی رہائیشی کو بے دخل نہ کیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس جنید غفار پر مشتمل ڈویژن بینچ میں مون گارڈن کیس […]

.....................................................

ریلوے کی زمین پر قبضے سے متعلق کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت

ریلوے کی زمین پر قبضے سے متعلق کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت

ریلوے کی زمین پر قبضے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت، عدالت نے 24 گھنٹوں میں ریلوے کی زمین خالی کرانے کا حکم دے دیا۔

.....................................................

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کی سماعت

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کی سماعت

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کی سماعت، مارک سیگل پر جرح سے متعلق وزارت خارجہ کی رپورٹ عدالت میں پیش، مارک سیگل اپنے بیان پر جرح کے لئے 4 اور 5 نومبر کو دستیاب ہونگے، وزارت خارجہ۔

.....................................................

تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ چیف الیکشن کمیشن سردار رضا محمد خان نے پارٹی فنڈز میں خرد برد کے حوالے سے تحریک انصاف کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے معاملے کی جانچ پڑتال سے […]

.....................................................

ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہوئی، سماعت ایک بار پھر ملتوی

ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہوئی، سماعت ایک بار پھر ملتوی

ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہوئی، سماعت ایک بار پھر ملتوی۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ملتوی

ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکڑ عاصم کی اہلیہ کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ رینجرز کی جانب سے عدالت میں جواب داخل کیا گیا جس میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

پنجاب: بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے خلاف دائر اعتراضات کی سماعت کا آج آخری دن

پنجاب: بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے خلاف دائر اعتراضات کی سماعت کا آج آخری دن

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے خلاف دائر اعتراضات کی سماعت کا آج آخری دن ہے۔ پہلے مرحلے کے لیے لاہور میں مقرر کیے گئے 43 رینٹرننگ افسران کے پاس امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ منگل 22 ستمبر رکھی گئی تھی جبکہ اعتراضات کی […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے لامحدود اختیارات کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور

پارلیمنٹ کے لامحدود اختیارات کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کے لامحدود اختیارات کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز افضل خان نے آرٹیکل 239 کی شق 5 کے خلاف درخواست کی ان چیمبر سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزارنے موقف اختیار کیا کہ پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جماعتوں کےنمایندوں […]

.....................................................

نیب تقرری کیس، جسٹس فیصل زمان نے سماعت سے معذرت کر لی

نیب تقرری کیس، جسٹس فیصل زمان نے سماعت سے معذرت کر لی

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان نے نیب میں تقرریوں کے خلاف کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا تھا کہ نیب میں 19 افراد کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر تقرریاں کی گئیں ۔ ان تقرریوں کے لیے کسی قسم کا اخباری […]

.....................................................

سروسز ہسپتال، بچوں کی نرسری میں آگ لگنے کے کیس کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی

سروسز ہسپتال، بچوں کی نرسری میں آگ لگنے کے کیس کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے سروسز ہسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ لگنے کے واقعہ کے کیس کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نوشاب اے خان نے موقف اختیار کیا کہ سروسز ہسپتال میں بچوں کی نرسری […]

.....................................................

اوگرا عملدرآمد کیس کی سماعت، توقیر صادق کے تمام ریکارڈ طلب

اوگرا عملدرآمد کیس کی سماعت، توقیر صادق کے تمام ریکارڈ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توقیر صادق کے وارنٹ کے اجراء کے حوالے سے نیب سے تمام ریکارڈ طلب کر لیے۔ جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ نیب کے جس افسر نے طریقہ کار سے ہٹ کر وارنٹ جاری کیا اسکے خلاف کیا کارروائی ہوئی۔ سپریم کورٹ میں اوگرا عملدرآمد کیس کی سماعت […]

.....................................................

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی سماعت آج ہو گی

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت پٹیشن کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ توہین عدالت پٹیشن کی سماعت کرے گا۔ وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی پٹیشن ایک شہری محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے مقدمے کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے مقدمے کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے مقدمے کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دیا، عدالت نے ایف آئی اے اور محکمہ داخلہ سندھ کو ہدایت کی ہے کہ عامر خان کو بیرون ملک جانے سے نہ روکا جائے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں ایم کیو […]

.....................................................