سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کوٹ رادھا کشن کیس کی سماعت، سپریم کورٹ نے دو ملزمان نثار اور اکرم کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں، عدات کا شریک ملزمان کی ضمانت منظور کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اظہار برہمی، بعض عدالتی فیصلے بڑے ناقص ہیں، انہیں داد رسی کی بنیاد نہیں بنایا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں کو توسیع نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نےالیکشن کمیشن پاکستان سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار غلام حسین نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا کہ جن تین الیکشن ٹریبونلز کو توسیع نہیں دی گئی۔ انہوں نے حکمران […]
سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کے علاج سے متعلق درخواست کی سماعت، سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے تمام ٹیسٹ اور علاج کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی، ڈاکٹر عاصم کی نظربندی کے خلاف علیحدہ درخواست دائر کی جائے، عدالت کا حکم۔
لاہور (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے مقرر کردہ معیاد میں دھاندلی کے کیسز کو نہ نمٹانے پر ٹربیونلز کے ججز کی مدت ملازمت میں توسیع سے انکار کر دیا۔ 31 اگست کو تینوں ٹربیونلز کی ججز کی مدت ملازمت ختم ہو جائیگی۔ الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ ڈالا اور درخواست کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت پرلاپتا افراد کی جے آئی ٹی رپورٹ دو ہفتوں میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا شہری سید محمد ثقلین کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹَس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں دورکنی […]
لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی بند کمرے میں سماعت، ایم کیو ایم اور سرفراز مرچنٹ نے ضبط کی گئی رقم کے ثبوت فراہم نہیں کیے، لندن پولیس، اپنے پیسوں کے جائز ہونے کے تمام ثبوت موجود ہیں، سرفراز مرچنٹ، اسکارٹ لینڈ یارڈ نے تحقیقات کیلئے مزید وقت مانگ لیا، ہمارے کسی رہنما کو طلب […]
لندن (جیوڈیسک) ویسٹ لندن کی مجسٹریٹ عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے الطاف حسین، سرفراز مرچنٹ، طارق میر اور افتخار قریشی کو طلب کرلیا۔ سرفراز مرچنٹ سماعت کے لیے عدالت میں پیش ہوگئے، وہ عدالت اپنے وکلا کے ساتھ آئے، جبکہ الطاف حسین اور دیگر عدالت میں حاضر نہیں ہوئے۔ […]
بدین (عمران عباس) اسپیشل جج اینٹی کرپشن حیدرآباد ڈویزن مرزا فہیم احمد خان نے سیشن کورٹ بدین میں مختلف سرکاری محکموں کے خلاف دائر کیسوں کی سماعت کی جس کے دوران ایک شہری کی جانب سے دیئے گئے جھوٹا فوتی سرٹیفکیٹ دینے کے جرم میں جرم ثابت ہونے پر ٹنڈوباگو ٹاﺅں کمیٹی کے سابقہ چیرمین […]
قصور ویڈیو اسکینڈل کیس کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت، قصور واقعے کی ویڈیوز سرعام فروحت ہو رہی ہے، درخواست گزار، اگر ایسا ہے تو پولیس اس کیخلاف کارروائی کرے، چیف جسٹس کی ہدایت۔
سندھ حکومت اسلحہ خریداری کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا اسلحہ خریداری کیس نمٹا دیا، حکومت سندھ ہیلی کاپٹر خرید رہی ہے نہ اس بارے میں معاہدہ کیا، فاروق نئیک۔
لاہور (جیوڈیسک) ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ قصور ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزموں کے کیس کی سماعت فوجی عدالت میں کرائی جائے، عالمی سطح پر ملک کی بدنامی کا باعث بننے والوں کو عبرتناک سزا ئیں دی جائیں۔ چودھری پرویز الہی نے پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ قصور کےگاؤں حسین […]
لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں زین قتل کیس کی سماعت، مقدمے کے مدعی نے مصطفی کانجو سمیت دیگر ملزموں کو ماننے سے انکار کر دیا، مدعی سہیل افضل نے تحریری بیان میں کسی ملزم کا نام نہیں لکھا، 15 سالہ لڑکے زین کو کیولری گرائونڈ میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی ون کی عدالت میں جج کی عدم موجودگی کے باعث نواب اکبر بگٹی قتل کیس کو آئندہ سماعت دو ستمبر تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی ون کی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت میں نامزد ملزمان سابق صوبائی وزیر داخلہ میر شعیب نوشیروانی، […]
تہران (جیوڈیسک) ایران میں جاسوسی کے الزام میں ایک سال سے زائد عرصے سے گرفتار امریکی صحافی کے مقدمے کی آخری سماعت ہوئی۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے وابستہ 39 سالہ جیسن رضائیان کے مقدمے کا فیصلہ چند روز میں آنے کی توقع ہے۔ ان کی وکیل دفاع لیلی احسن نے 20 صفحات پر مشتمل […]
عمران خان کی نااہلی کیلئے سماعت کی تاریخ مقرر، الیکشن کمیشن 5 اگست کو کنور نوید جمیل کی درخواست کی سماعت کرے گا، درخواست کی سماعت الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ہو گی۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پولیس کے تفتیشی فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت، آئی جی سندھ نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا دی، عدالت کا آئی جی سندھ کی رپورٹ پر ایک مرتبہ پھر عدم اطمینان کا اظہار۔
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تھر پارکرمیں غذائی قلت اور بیماریوں سے 100 سے زائد بچوں کی ہلاکت سے متعلق ازخود نوٹس میں سیکریٹری صحت کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صوبے کے سرکاری اسپتالوں میں فراہم کی جانے والی ادویات اور مختص بجٹ کی تفصیلات طلب کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری […]
تھرپارکر میں 100 سے زائد بچوں کی ہلاکت کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، سب اچھے کی رپورٹ دے رہے ہیں، سبز باغ نہ دکھائیں، تھرپارکر میں اسپتالوں میں عملہ اور دوائیں نہیں تھیں، لوگ مر رہے ہیں آپ کفن دیتے ہیں نہ دفن کرنے کیلئے زمین، جسٹس امیر ہانی مسلم۔
لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواستوں کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ بنچ 3 ججز […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد معروف ماڈل ایان علی کیخلاف مقدمے کی سماعت آج پیر27جولائی کو ہوگی۔ ایان علی 4 ماہ گرفتار رہنے کے بعد آج جیل کے قیدی کے بجائے آزاد حیثیت سے خود عدالت پیش ہوںگی،ملزمہ کی پیشی کی مناسبت سے سیکیورٹی کے بھی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ماڈل اڈیالہ جیل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات 2013 میں مبینہ دھاندلیوں کی سماعت کرنے والے جوڈیشل کمیشن کا اہم اندرونی اجلاس کل منعقد ہوگا جس میں کمیشن کی رپورٹ مرتب ہونے میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کل کے مجوزہ اجلاس میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں پر جوڈیشل کمیشن کی اب […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تفتیشی ونگ کو فنڈز جاری کرنے کے معاملہ کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ نے عدالت میں اپنی رپورٹ پیش کردی۔سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے 23 جولائی کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ سندھ پولیس میں شعبہ تفتیش […]