دی ہیگ (جیوڈیسک) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران اٹارنی جنرل منصور علی خان کے بعد پاکستان کے وکیل خاور قریشی دلائل دے رہے ہیں۔ بھارتی وکیل نے گزشتہ روز عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو سے متعلق دلائل دیے اور آج پاکستان کی جانب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت آج پھر ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہ نماؤں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کے سلسلے میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے بعد سابق وزیراعظم کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں۔ واضح رہے کہ 24 دسمبر 2018 کو احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کوالعزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) بینکنگ کورٹ نے آصف علی زرداری، فریال تالپور اور 9 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی جب کہ انور مجید اور عبدالغنی مجید کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت 6 فروری کو ہوگی۔ بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی تو آصف علی زرداری، فریال تالپور […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں خدیجہ صدیقی کیس کی سماعت 23 جنوری کو مقرر کی گئی ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ خدیجہ صدیقی سٹی لاء یونیورسٹی لندن میں بار ایٹ لاء کی طالبہ ہیں اور سماعت کی تاریخ مقرر ہونے پر وہ یونیورسٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے میں سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 جنوری کو سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کی سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ میں بسنت کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس عاطر محمود کریں گے۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے پریس کانفرنس کے دوران […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل قابلِ سماعت قرار دے دی جب کہ عدالت نے تینوں کی رہائی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پولیس افسران کی ضمانتوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے جب کہ کمرہ عدالت میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سابق وزیر اعظم راجا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کرنے والی احتساب عدالت کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج نے ریفرنسز نمٹانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کے لیے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی عدالت انصاف نے پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کلبھوشن یادیو کیس آئندہ برس فروری میں سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں 19 سے 25 فروری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کے لیے تشکیل دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر تشکیل دیئے گئے 2 رکنی ڈویژنل بینچ کے سربراہ جسٹس شوکت عزیر صدیقی تھے جب کہ بینچ کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس مختصر سماعت کے بعد عدالتی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ جوڈیشل کمپلیکس میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دونوں ریفرنسز کی سماعت کی تو اس موقع پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جگہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی نایاب نسل کے ہرن کے شکار پر قید کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت جودھ پور کی عدالت نے 17 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔ سلمان خان اپیل کی سماعت کے لئے ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور کی عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس کے بعد عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر چیف جسٹس نے نواز شریف کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان پاناما کیس کے فیصلے کے بعد عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر درخواست پر سابق وزیرِ اعظم میاں محمد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب کے 2 ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت میں جاری ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت پہنچے جس کے بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر 2 ضمنی ریفرنسز سماعت کے لیے مقرر کر دیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ کے ضمنی ریفرنسز میں نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال کی وجہ سے پاکستان بار کونسل نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا جس کی وجہ سے مریم نواز کے وکیل امجد پرویز عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ غیر ملکی گواہوں […]
پشاور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی پولیس تحقیقاتی رپورٹ عام کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس افسر شاہ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے پولیس تحقیقاتی رپورٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے طلال چودھری کی 3 ہفتے کی مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے توہین عدالت کیس میں وکیل مقرر کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 رکنی بینج نے کیس کی سماعت کی۔ لیگی رہنما و وزیر مملکت برائے داخلہ طلال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت 2 بجے تک ملتوی ہو گئی۔ شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت دن 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی، سماعت کے لیے نواز شریف آج سولہویں بار احتساب عدالت پہنچے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم صفدر اورداماد کیپٹن […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زینب قتل کیس از خود نوٹس کی سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار مقدمے کی سماعت کریں گے۔ جے آئی ٹی کے سربراہ محمد ادریس اور آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے، جے آئی ٹی کے […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا حکیم عبیدالرحمٰن قریشی) ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول نے زائد المعیاد، بغیر لائسنس، جعلی ادویات فروخت کرنیوالے 10 کیسز کی سماعت کی گئی جس میں سے 4 عطائیوں، میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف کیسز پراسکیوشن کیلئے عدالت بھجوانے کی منظوری دیدی، 3 کو سخت وارننگ جاری کر دی گئی، کمیٹی کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں گواہ سدرہ منصور نے مہران رمضان ٹیکسٹائل ملز میں حسین نواز کے شیئرز کی تفصیلات عدالت میں پیش کر دیں۔عدالت نے سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔ ایس ای سی پی […]