اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین نے ایڈووکیٹ حامد خان کی خدمات حاصل کر لیں۔ حامد خان آج رات امریکا سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم بنچ اس معاملے کی سماعت کرے گا۔ اس سلسلے میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میں توقیر صادق کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرنیوالے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے سیکورٹی واپس لے لی گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے سترہ جولائی سے سیکورٹی واپس لے لی گئی۔ ان کو دو سیکورٹی اہلکار تعینات تھے۔ جن […]
سپریم کورٹ میں لوڈ شیڈنگ پر از خود نوٹس کیس، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے ترقیاتی فنڈز کے غلط استعمال اور بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سمیت اہم مقدمات کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ان مقدمات کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سپریم کورٹ نے کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا نوٹس لے لیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔ کراچی کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور مراد منگل کی شام ڈیڑھ سالہ بیٹے کے ہمراہ افطاری کا سامان لینے نکلا لیکن گھر واپس نہ لوٹ […]
بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان ترقیاتی فنڈ، وزیراعظم صو ابدیدی فنڈ کی سماعت آج چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ تفصیلات بیان کیے بغیر بجٹ میں صوابدیدی فنڈز کے نام پر ایک مخصوص رقم کیسے مختص کی جا سکتی ہے۔ […]
٨٣، ارب کی کرئپشن کے مقدمہ کی سماعت کے دوران جناب چیف جسٹس سپریم کورٹ نے توقیر صادق سابق چیئر مین اوگرا کے ملک سے فرار ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوؤے کہا کہ نیب نیک نیتی سے کام نہیں کرتا ای سی ایل میں توقیر صادق کا نام تھا پھر وہ بیرون ملک […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ پراسیکیوشن نے گیس چوری مقدمات کی سماعت کیلیے ہرضلع میں اسپیشل کورٹ بنانے اور روزانہ کی بنیاد پر کیسز کی سماعت کیلیے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ محکمہ پراسکیوشن کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2012 سے لیکر 30 جون 2013 ک گیس چوری کے کل 339 مقدمات درج ہوئے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی بے امنی از خود نوٹس پر عملدر آمد سے متعلق سماعت کے دوران رینجرز پولیس نے رپورٹ جمع کرادی۔ جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس امیر ہانی مسلم کراچی بے امنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری میں کررہے ہیں۔ رینجرز نے نو گو ایریاز، لیاری اور دہشت […]
سپریم کورٹ میں سوئس حکام کو دوسرا خط لکھنے سے متعلق مقدمہ کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج کرے گا۔ درخواست گزار محمود نقوی نے سپریم کورٹ میں صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سابق وزیر قانون فاروق ایچ نائیک اور سابق سیکریٹری قانون یاسمین عباسی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد، این آئی سی ایل کرپشن، اوگرا عمل درآمد سمیت اہم مقدمات کی سماعت آج ہو گی۔ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی تین رکنی بینچ کرے گا۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منیر اے ملک عدالت کو بتایا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے کرکٹر آصف کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے کیس کی سماعت بائیس جولائی تک ملتوی کر دی۔ درخواست گزار صہیب ڈوگر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کرکٹر آصف نے صہیب پر تشدد کیا لیکن پولیس نے دبا میں آکر ان کے مدعی کے خلاف مقدمہ درج […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے بھٹہ مزدوروں کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق کیس میں ڈی پی او سیالکوٹ کو ملزموں کے خلاف کارروائی سمیت ویجیلنس کمیٹی کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بھٹہ مزدورں کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت آئندہ ہفتہ تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس نے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ میں زیر سماعت لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کی جانب سے میجر فاروق عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس دوست محمد کا کہنا ہے کہ سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع عدالتی حکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ شاور ہائیکورٹ میں 122 لاپتہ افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس دوست […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے آئی جی اسلام آباد بنی امین خان کی بہو کی پر اسرار ہلاکت کے کیس کی سماعت 3 جولائی کو اوپن کورٹ میں فکس کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے آئی جی خیبر پختونخوا اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ای او بی آئی میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو ای او بی آئی اسکیم کی تحقیقات کا حکم دیتے ہو ئے ای او بی آئی میگا کرپشن کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں آج ای او بی آئی از خود نوٹس، لوڈ شیڈنگ از خود نوٹس اور اسٹیل ملز کرپشن کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ای او بی آئی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو فیئر ٹرائل کا موقع دیا جائے گا۔ اسلام آباد سپریم کورٹ میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج پھر ہورہی ہے۔ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گزشتہ روز بھی کیس کی سماعت کی تھی، فریقین نے تحقیقاتی کمیٹی اور خصوصی عدالت کے قیام سے متعلق دلائل دیے۔ درخواست گزار کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے کیس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے ٹیم کیلئے وقت متعین کیا جائے گا، جبکہ خصوصی عدالت کے قیام کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی جائے گی عدالت نے آج کی کارروائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت آج ہو گی۔ وزیراعظم نے سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے خصوصی ٹیم تشکیل دیں اور جلد از جلد تحقیقات کرائی جائیں۔ حکومت نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق جواب سپریم […]
سپریم کورٹ میں جیلوں کی حالت زار کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اینڈ سیشن جج پشاور نے جیلوں سے متعلق رپورٹ پیش کردی۔ خیبرپختونخواہ کی جیل میں آٹھ سو کے بجائے سترہ سو قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔ جیلوں کی حالت زار کے حوالے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی […]
کوئٹہ(جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی، پولیس نامزد ملزمان پرویز مشرف ،شوکت عزیز کو پیش نہ کر سکی۔ کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ […]