اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں شروع ہو گئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور بیٹی مریم نوازکے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت آج احتساب عدالت میں جاری ہے۔ تمام گواہان تینوں ریفرنسز میں الگ الگ بیانات قلمبند کرائیں گے۔ استغاثہ کے گواہان میں عمردراز، محمد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وز یراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف تین نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کررہے ہیں جب کہ عدالت کے طلب کیے جانے پر استغاثہ کے مزید 2 گواہ زوار منظور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت میں اسحاق ڈارکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر عمران شفیق نے ہائی کورٹ کے فیصلے کی کاپی پیش کر دی۔ نیب پراسیکیوٹر […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان حدیبیہ ملز کیس کو کرپشن کی ماں کہنے والوں کو اس وقت انتہائی صدمہ سے دوچار ہونا پڑا جب سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے حدیبیہ ملز کیس کھولنے سے صاف انکار کر دیا۔دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے نیب حکام کو خوب جھاڑ پلا ئی اور انھیں یہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں شریف فیملی کیخلاف کرپشن ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ جج محمد بشیر نے عدالت عالیہ کا فیصلہ آنے تک سماعت ملتوی کر دی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی اور داماد کے ہمراہ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رو برو پیش ہوئے۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل کی عدم حاضری پر نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کی سماعت 4 دسمبر تک کے لئے ملتوی کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کی مختصر سماعت کی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے شریف فیملی کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی کر دی۔ استغاثہ کے گواہ ملک طیب کا بیان کل ریکارڈ کیا جائے گا۔ احتساب عدالت میں العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس پر کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔ کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں پیش ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل فکسنگ کیس میں پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ 30 روز میں فیصلہ سنایا جائے گا۔ پی سی بی وکیل تفضل رضوی کہتے ہیں کہ سابق اوپنر پر کسی بھی وقت چارج شیٹ جاری کی جا سکتی ہے جبکہ معطل کرکٹر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری ملزم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کا آغاز ہو گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مذکورہ کیس کی سماعت شروع کی، تاہم نیب کے تفتیشی افسر کی عدم حاضری کے باعث سماعت میں وقفہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت، سابق وزیر اعظم نواز شریف، انکی صاحبزادی اور داماد کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ جج محمد بشیر نے نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے 50، 50 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرائے گئے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت، نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایک اور پیشی، تینوں ملزمان پر فرد جرم کا مرحلہ مکمل، نواز شریف پر لندن اپارٹمنٹس، عزیزیہ اسٹیل ملز، آف شور کمپنیوں کے ریفرنسز میں فرد جرم عائد جبکہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر لندن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر پر آج نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں جب کہ نامزد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کا ریفرنس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار 5 ویں بار احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، لیکن وکیل خواجہ حارث کی عدم موجودگی پر سماعت 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ جونئیر وکیل نے اسحاق ڈار کو آج حاضری سے اشتنیٰ کی استدعا کی جسے عدالت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہان نے ریکارڈ پیش کردیا جب کہ مزید سماعت 12 اکتوبر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامہ فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستوں کی ابتدائی سماعت آج ہوئی جس میں شریف خاندان کی پانچ رکنی لارجر بنچ بنانے کی استدعا منظور کر لی گئی جس کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے 5 رکنی بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ بنچ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہو گی۔ تحریک انصاف کے وکیل انور منصور دلائل دیں گے۔ سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے ، آئندہ ہفتے سپریم کورٹ کے تین بنچ مقدمات کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما عملدرآمد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، عدالت کا کہنا ہے کہ اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ وزیر اعظم کی نااہلی زیرغور لائیں گے ، جے آئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد کھول کر وزیر اعظم کو پڑھنے کیلئے دی ۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد بینچ آج دوبارہ کیس کی سماعت کررہا ہے جس میں شریف خاندان کے وکیل خواجہ حارث دلائل دے رہے ہیں جب کہ اس موقع پر بینچ کے سربراہ جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ مکمل تسلیم کرنا ہے یا نہیں یہ فیصلہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی اہم ترین سماعت جاری ہے جس میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے وکلا نے اپنے دلائل مکمل کرلیے جس کے بعد شیخ رشید کے دلائل جاری ہیں۔ جے آئی ٹی کی تشکیل: پاناما کیس پر سپریم کورٹ کی بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامہ کے ہنگامے کا حتمی مرحلہ آن پہنچا، آج سے جے آئی ٹی رپورٹ پر سماعت کا آغاز ہو گا۔ شریف خاندان نے رپورٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مخالف فریقین نے بھی ہنگامہ خیز فائنل قانونی راؤنڈ کیلئے لنگوٹ کس لیا ہے۔ جسٹس اعجاز افضل، جسٹس […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اُس کے منہ سے نکلا ہوا فقرہ آتش فشاں کی طرح پھٹا اور میرے اندر دھواں بھر گیا ‘مجھے لگا جیسے کسی نے میرے سانس کی نالی پر ہاتھ رکھ دیا ہو ‘میرے دیدے حیرت سے پھیل گئے، میں نے بے یقینی کے عالم میں اُس کی طرف سوالیہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت میں اپنا وکیل نہیں بدلے گا۔ پاکستان کی جانب سے خاور قریشی ہی عالمی عدالت میں پیش ہوں گے۔ کلبھوشن کے پاس اپنی سزائے موت کو اپیلٹ کورٹ میں چیلنج کرنے کا کل آخری دن ہے۔ کلبھوشن کو دس اپریل کو سزائے موت […]
کوٹلہ ارب علی خان : تھانہ ککرالی کے معروف مقدمہ قتل 142/12 میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کھاریاں جہانزیب چٹھہ نے بھولا گجر، قدیر حسین، شہیر اسلم، عابد ملکی اور ظفر اقبال کو بری کر دیا گیا معروف ماہر قانون اورنگزیب مرل نے ملزمان کی جانب سے دلائل دیے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے بنی گالہ میں خاص کھلاڑیوں سے صلاح مشورے کئے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ پانامہ لیکس پوری قوم کا مقدمہ ہے۔ مشترکہ ٹیم کی خفیہ تحقیقات قابل قبول نہیں، پانامہ مقدمے کی طرح جے آئی ٹی کی کارروائی بھی میڈیا کے سامنےآگے بڑھائی جائے۔ […]