پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج ہو گی۔ درخواستوں کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا بنچ کرے گا۔ فریقین کے وکیل دلائل مکمل کر چکے ہیں۔ پرویز مشرف کے وکلا کا کہنا ہے کہ نئی حکومت […]

.....................................................

رحمان ملک توہین عدالت کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی

رحمان ملک توہین عدالت کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل مل کیس میں سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ رحمان ملک ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے […]

.....................................................

پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت آج ہو گی

پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت آج ہو گی۔ گزشتہ سماعت پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مشرف پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے آج استغاثہ کے گواہوں کو شہادت کے لیے طلب کیا ہے۔ کیس کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

لوڈ شیڈنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

لاہور (جیوڈیسک) جسٹس اعجاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بجلی کی پیداوار پر خرچ کی جاتی تو 1200 روپے لینے والا 5 ہزار روپے کما لیتا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس کی […]

.....................................................

لندن : کشن گنگا کیس، عالمی عدالت میں آج سماعت ہوگی

لندن : کشن گنگا کیس، عالمی عدالت میں آج سماعت ہوگی

پاکستان (جیوڈیسک) متنازعہ بھارتی منصوبے کشن گنگا کیس کے مقدمے کی سماعت آ ج عالمی ثالثی عدالت میں ہوگی۔ جس میں پاکستانی حکام پانی کے بہاو سے متعلق تکنیکی اعداد و شمار عدالت میں جمع کرائیں گے۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق انڈس واٹر کمشنر آصف بیگ اوران کی لیگل ٹیم کشن گنگا مقدمے میں غیرملکی […]

.....................................................

قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ازخود نوٹس کی آج سماعت

قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ازخود نوٹس کی آج سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) حالیہ بجٹ میں جی ایس ٹی کی مد میں پارلیمنٹ میں منظوری سے پہلے ہی پیٹرولیم کی مصنوعات میں قیمتوں کے اضافے کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے […]

.....................................................

سپریم کورٹ: لوڈشیڈنگ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ: لوڈشیڈنگ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں لوڈشیڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل نے لوڈ شیڈنگ کیس میں جواب جمع کرا دیا۔ اٹارنی جنرل نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے حوالے سے دیئے گئے اعداد و شمار درست ہے۔ بجلی کی پیداوار 10 ہزار 483 میگاواٹ ہے۔ جتنی بجلی پیدا ہوتی ہے سب […]

.....................................................

کشن گنگا کیس، عالمی ثالثی عدالت میں 19 جون کو سماعت ہو گی

کشن گنگا کیس، عالمی ثالثی عدالت میں 19 جون کو سماعت ہو گی

پاکستانی (جیوڈیسک) متنازعہ بھارتی منصوبے کشن گنگا کیس کے مقدمے کے لئے پاکستانی حکام عالمی ثالثی عدالت میں پانی کے بہا سے متعلق تکنیکی اعداو شمار انیس جون کو جمع کرائیں گے، دوسر ی طرف وزارت پانی و بجلی کے حکام معاملے سے لاعلم ہیں۔ ذرائع کے مطابق انڈس واٹر کمشنر آصف بیگ اوران کی […]

.....................................................

اعلی عدلیہ میں تقرری کا طریقہ تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت

اعلی عدلیہ میں تقرری کا طریقہ تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں اعلی عدلیہ میں ججوں کے تقرر کا موجودہ طریقہ کار بدلنے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر تے ہوئے مزید کارروائی 27 جون تک ملتوی کر دی۔درخواست گزاراے کے ڈوگر ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ججوں کی تقرری کا موجودہ طریقہ کار […]

.....................................................

پنجاب بینک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

پنجاب بینک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ قرضے ری شیڈول کرنے کے بعد مقدمے میں کیا رہ گیا، لگتا ہے کہ پنجاب بینک اس کیس سے جان چھڑانا چاہتا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پنجاب بینک قرضہ کیس کی سماعت کی، پنجاب […]

.....................................................

راولپنڈی : بے نظیرقتل کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی : بے نظیرقتل کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی (جیوڈیسک) کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں آج بے نظیرقتل کیس کی سماعت ہو گی ، گزشتہ سماعت پرایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کو چالان جمع کرانے کا حکم دیا گیا تھا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری حبیب الرحمان بے نظِیرقتل کیس کی سماعت کریں […]

.....................................................

سلمان خان کیخلاف ایکسیڈنٹ کیس کی سماعت 24 جون تک ملتوی

سلمان خان کیخلاف ایکسیڈنٹ کیس کی سماعت 24 جون تک ملتوی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئیکی عدالت میں اداکار سلمان خان کے خلاف ایکسیڈنٹ کیس کی سماعت چوبیس جون تک ملتوی کر دی گئی۔ سلمان خان کے خلاف ایکسڈیڈنٹ کیس بارہ سال قبل درج کیا گیا تھا۔ ان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ کا الزام ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت واقع ہو گئی تھی۔ سلمان […]

.....................................................

راولپنڈی: ایفیڈرین کوٹہ کیس، سماعت 22 جون تک ملتوی

راولپنڈی: ایفیڈرین کوٹہ کیس، سماعت 22 جون تک ملتوی

  راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بائیس جون تک ملتوی کر دی گئی۔ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائیگی۔ راولپنڈی میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں مرکزی سابق سیکرٹری صحت خوشنود لاشاری کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ […]

.....................................................

سپریم کورٹ: لوڈ شیڈنگ اور رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ: لوڈ شیڈنگ اور رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہوگی

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف سپریم کورٹ کی ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہورہی ہے۔ گزشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو فرنس آئل اور گیس کی بلا تعطل فراہمی اور بجلی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔ جس پر وکلا آج مزید دلائل […]

.....................................................

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواستوں پر سماعت

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواستوں پر سماعت

پرویز مشرف غداری کیس میں سپریم کورٹ نے کہا ہے نئی حکومت کچھ کرے یا نہ کرے عدالت کیس کا فیصلہ کرے گی، ضرورت ہوئی تو آرٹیکل چھ کی تشریح کی جائے گی۔ پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواستوں پرسماعت جسٹس جوادکی سربراہی میں عدالتی بینچ نے کی۔ جسٹس جواد نے ریمارکس […]

.....................................................

نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت 10جون تک ملتوی

نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت 10جون تک ملتوی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کے انسداد دہشتگردی عدالت میں نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت پرویز مشرف کی وکیل کی عدم پیشی کے باعث 10جون تک کیلئے ملتوی کردی گئی پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست سے متعلق سماعت انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج کے اسماعیل بلوچ نے کی جس میں نوابزادہ جمیل بگٹی کے […]

.....................................................

معذور ایتھلیٹ کیخلاف مقدمے کی سماعت 19 اگست تک ملتوی

معذور ایتھلیٹ کیخلاف مقدمے کی سماعت 19 اگست تک ملتوی

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے معذور ایتھلیٹ آسکر پیسٹوریس پر عائد قتل کیس کی سماعت 19 اگست تک ملتوی ہو گئی۔ جنوبی افریقی معذور ایتھلیٹ آسکر پیسٹوریس کو اپنی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے بعد انہیں واضح ثبوت نہ ملنے کے باعث ضمانت پر رہا کر دیا […]

.....................................................

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ججز نظر بندی کیس کی سماعت سے انکار

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ججز نظر بندی کیس کی سماعت سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظربندی کیس میں مشرف کی ضمانت مسترد ہونے کے خلاف اپیل کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا،جسٹس شوکت عزیز صدیقی فاضل ڈویژنل بینچ سے الگ ہو گئے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس ریاض احمد خان پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ نے ججز نظربندی کیس میں مشرف […]

.....................................................

پرویزمشرف کے کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

پرویزمشرف کے کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں دو ہفتے کے تعطل کے بعد پرویزمشرف کے کیخلاف بغاوت کیس کی سماعت آج ایک بار پھر ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت کے دوران پرویز مشرف کے کیخلاف غداری کے الزام میں […]

.....................................................

رویزمشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ، درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

رویزمشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ، درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں آج سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت اور اسٹیل ملز کی نجکاری سے متعلق نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ سابق صدر پرویز […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے پیپکو کی رپورٹ مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے پیپکو کی رپورٹ مسترد کر دی

دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے ملک بھر میں بجلی کی مساوی تقسیم کا حکم دیا تھا، عدالتی حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا۔ چیف جسٹس نے پیپکو رپورٹ کو لوڈ شیڈنگ کے حقائق کے بر عکس قرار دیتے ہوئے کہا رپورٹ میں خانہ پری کرنے کی کوشش کی […]

.....................................................

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس میں احمد ریاض شیخ اور عدنان خواجہ کی تقرری پر سماعت چار جون تک ملتوی کردی گئی ۔ عدالت عظمی میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار […]

.....................................................

لال مسجد کیس: مشرف کے خلاف قتل کا مقدمہ سماعت کیلئے منظور

لال مسجد کیس: مشرف کے خلاف قتل کا مقدمہ سماعت کیلئے منظور

سابق صر جنرل پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد کیس میں قتل کا مقدمہ چلانے کی درخواست ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے منظور کرلی۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد کیس میں قتل کی ایف آئی آر درج کرنے کے حوالے سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ […]

.....................................................

پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی

پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادججز نظر بندی کیس میں سابق صدرپرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ریاض احمد اور جسٹس شوکت عزیز پر مشتمل دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی ضمانت کے حق میں دلائل […]

.....................................................