لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ نے ٹرائل کورٹ کو بے نظیربھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم دیاہے۔ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار نے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کیلیے درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی کہ 19فروری […]
سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لئے دائر درخواست کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے، ڈاکٹر طاہر القادری دہری شہریت اور پاکستان سے وفاداری کے بارے تحریری جواب داخل کریں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو پیر کو سماعت کے دوران ایک بار بھی الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اوگرا عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے تحقیقاتی اداروں سے استفسار کیا ہے کہ توقیر صادق کو انٹر پول کے ذریعے ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ نیب کا کہنا ہے کہ ملزم کو ڈی پورٹ کرانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی […]
کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو رہی ہے، شاہ رخ جتوئی کی عمر سے متعلق میڈیکل رپورٹ پیش کی جائے گی۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر کا تعین کرنے والے سات رکنی میڈیکل بورڈ نے متفقہ طور پر حتمی […]
پاکستانی کرکٹر سلمان بٹ کی آئی سی سی کی جانب سے پابندی کیخلاف اپیل کی سماعت سوئٹزر لینڈ میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں آج ہوگی۔ جبکہ کل فاسٹ بولر محمد آصف کے کیس کی سماعت ہوچکی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں سماعت کیلئے محمد آصف اپنے وکیل روی سکل کے ہمراہ شریک […]
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کراچی جل رہا ہے اور کسی کو پروا نہیں ۔جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ ہم وفاقی حکومت سے کسی حل کی توقع نہ رکھیں۔ بد امنی کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ چار سو پولیس افسر جرائم میں ملوث ہیں۔ سپریم کورٹ […]
کراچی(جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے، الیکشن کمیشن آج شہر میں حلقہ بندیوں سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ جمعرات کو سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نیلارجر بینچ کوب تایاکہ مردم شماری کیبغیر حلقہ بندیاں نہیں ہوسکتیں جس پر جسٹس جواد خوجہ نیکہا کہ […]
کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزایافتہ پاکستانی کرکٹرمحمد آصف کی اپیل کی سماعت آج سوئٹزرلینڈ میں ہورہی ہے۔محمد آصف ثالثی عدالت میں پیش ہونے کے لئے سوئٹزر لینڈ میں ہیں۔ عالمی ثالثی عدالت میں محمد آصف کے مقدمے کی سماعت تین قانونی ماہرین پر مشتمل پینل کرے گا۔سماعت میں آئی […]
کراچی(جیودیسک) بد امنی کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر شہر میں نئی حلقہ بندیوں کی بازگشت رہی، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں کیلئے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں بدامنی کیس کے دوران کراچی کی ازسر نو حلقہ بندیوں کا معاملہ پھرزیر بحث آیا۔ عدالت نے الیکشن […]
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے کراچی بد امنی کیس میں حکومت کی رپورٹس مستردکرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ شہری امام ضامن باندھ کر گھروں سے نکلیں، کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ گذشہ روز 4 ر کنی لارجر بینچ نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران حکومتی رپورٹس پیش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدر آمد کیس اور شاہ زیب کے قتل کے مقدمے کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ رینٹل پاور عملدر آمد کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب فصیح بخاری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری […]
کیوبا (جیوڈیسک) کیوبا میں واقع امریکی نیول بیس گوانتا ناموبے میں نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور ان کے چار ساتھیوں کیخلاف جنگی جرائم کے ٹریبونل میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی۔ ملزم خالد شیخ اور ان کے دیگر چار ساتھی علی عبدالعزیز علی، یمن کے ولید بن عطش اور رمزی بن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان افتحار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ رینٹل پاور کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت میں عدالت عظمی نے نیب کی جانب سے کیس کی سماعت مسترد کر دی تھی۔ سپریم کورٹ میں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونے والے قیدیوں سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایجنسیاں غیر قانونی طور پر کسی کو حراست میں رکھنے پر جواب دہ ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونے والے قیدیوں سے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ کامران فیصل کے ساتھیوں، اہل خانہ اور عوام نے تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، ان کے مطابق کیس میں انتہائی با اثر سیاسی اور انتظامی حکام ملوث […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے نیب افسر کامران فیصل کی موت پر رجسٹرار کے نوٹ کو پٹیشن میں بدل کر سماعت کے لیے الگ بنچ بنا دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کامران فیصل کی موت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف رینٹل پاور کیس کے با اثر ملزمان […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سندھ بلدیاتی آرڈیننس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ آئین کے آرٹیکل 148 کے تحت امور نچلی سطح پر تفویض کیے جا سکتے ہیں لیکن اختیارات نہیں۔ سپریم کورٹ میں سندھ بلدیاتی آرڈنینس کے خلاف درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی زیر صدارت بینچ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں آج ہونے والی بہت سے اہم مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ عدالت عظمی آج صرف سندھ بلدیاتی آرڈنینس کے خلاف درخواستوں اور رینٹل پاور عمل درآمد کیس کی سماعت کرے گی۔ سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت، آئی بی خفیہ فنڈز کے غلط استعمال […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین نیب کی جانب سے کیس کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وقفے کی بعد کیس کی دوبارہ سماعت شروع ہوئی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم اس کیس کی نگرانی […]
سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے ۔ چیئرمین نیب نے رینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس کوناقص قرار دے دیا ہے جبکہ چیف جسٹس نے ملزمان کا تفتیشی ریکارڈ طلب کر لیا۔ ادھر چیف جسٹس کہتے ہیں ریفرنس ٹھوس نہیں ہے، نیب کے […]
سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی مگر ابھی تک وزیراعظم اور رینٹل پاور کیس کے دیگر ملزموں کے خلاف نہ تو ریفرنس منظور ہوا اور نہ کوئی گرفتاری عمل میں لائی جا سکی۔ کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی۔ سپریم کورٹ نے رینٹل پاور عملدرآمد کیس میں گزشتہ روز نیب حکام کو چوبیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی سندھ کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آئی جی ملزم گرفتار کریں یا پیر کے روز بغیر وردی سپریم کورٹ میں پیش ہوں۔ سپریم کورٹ میں کراچی کے نوجوان شاہ زیب […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں صدر زرداری کے دو عہدوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالتی فیصلوں پر ہر کسی کو عملدرآمد کرنا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں فل بنچ نے مقدمے کی سماعت کی ۔ استغاثہ کے وکیل اے […]
سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں ارسلان افتخار کیس کی سماعت آج ہو گی، دو رکنی بینچ شعیب سڈل کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لے گا۔ ملک ریاض نیسڈل کمیشن کو نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔۔دنیانیوزنے سب سے پہلے رپورٹ نشرکرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر […]