یوسف رضا گیلانی کے ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت 13 اپریل تک ملتوی

یوسف رضا گیلانی کے ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت 13 اپریل تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) اینٹی کرپشن کورٹ کراچی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ان کے وکیل کی عدم موجودگی پر سماعت 13 اپریل تک ملتوی کر دی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ۔ یوسف […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا ہائوسز پر حملے کے کیس کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا ہائوسز پر حملے کے کیس کی سماعت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا ہائوسز پر حملے اور اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ میں دو ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سپیشل پبلک پراسیکیوٹر کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا۔ ملزم حسن عالم اور شوکت کی انسداد دہشتگردی عدالت درخواست مسترد کر چکی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت […]

.....................................................

پاناما کیس کی سماعت سے نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے : عمران خان

پاناما کیس کی سماعت سے نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے : عمران خان

بنی گالہ (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کیس کی سماعت سے نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ پوری حکومت اس وقت صرف وزیر اعظم کی کرپشن چھپانے میں مصروف ہے، جبکہ […]

.....................................................

پانامہ کیس : سماعت کا حتمی مرحلہ، اٹارنی جنرل کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

پانامہ کیس : سماعت کا حتمی مرحلہ، اٹارنی جنرل کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ عدالت نے جمعرات تک سماعت مکمل ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ چیئرمین نیب اور چیئرمین ایف بی آر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت عظمی نے پانامہ لیکس میں دونوں اداروں کی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ […]

.....................................................

فیصل آباد : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو شہری جاں بحق

فیصل آباد : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو شہری جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد موت کی وادی میں اتر گئے۔ واقعہ تھانہ جھمرہ کی حدود میں پیش آیا جہاں عدالت میں مقدمے کی سماعت کیلئے جانے والے دو افراد لیاقت اور نواز کو مخالفین نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، دونوں کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے […]

.....................................................

پانامہ کا ہنگامہ، سپریم کورٹ میں آج سے کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہو گی

پانامہ کا ہنگامہ، سپریم کورٹ میں آج سے کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اکتیس دسمبر کو پانامہ کیس کے لیے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا۔ 4 جنوری سے سماعت شروع ہوئی، تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری، جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف اور شیخ رشید نے دلائل دیئے۔ وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان، مریم نواز، کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار […]

.....................................................

پاناما کیس کی سماعت میں وقفے کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں: لیگی رہنما

پاناما کیس کی سماعت میں وقفے کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں: لیگی رہنما

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر مملکت طارق فضل چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف عالمی ادارے بھی کر رہے ہیں اور پاکستان معاشی قوت بن رہا ہے۔ ملک میں مہنگائی، بدامنی کنٹرول میں ہے۔ کچھ لوگ منفی سیاست کر رہے ہیں۔ ان کا […]

.....................................................

شراب کی قانونی فروخت کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کو منتقل، البرٹ ڈیوڈ درخواست گزار

شراب کی قانونی فروخت کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کو منتقل، البرٹ ڈیوڈ درخواست گزار

اسلام آباد (اقبال کھوکھر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بینچ نے مسیحی شہریوں کے نام پر شراب کی قانونی فروخت کے حوالے سے درخواست کی سماعت ابتدائی دلائل سننے کے بعد مجوزہ درخواست کو جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں منتقل کردیا۔ منتقلی احکام جاری کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس شیخ عظمت سعید کو دل کی تکلیف کے باعث پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ جسٹس شیخ عظمت سعید کی صحت اب بہت بہتر ہے ۔ ڈاکٹرز نے انہیں تین سے چار روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔ جسٹس […]

.....................................................

غیرمعیاری سٹنٹس، تین رکنی بینچ مقدمے کی سماعت کھلی عدالت میں کرے گا

غیرمعیاری سٹنٹس، تین رکنی بینچ مقدمے کی سماعت کھلی عدالت میں کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں دل کے مریضوں کو غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ سٹینٹس ڈالنے سے متعلق عدالتی نوٹس بنیادی حقوق کے معاملے میں تبدیل کر دیا گیا جبکہ دائرہ کار پورے ملک تک بڑھا دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ یکم فروری کو مقدمے کی سماعت […]

.....................................................

پاناما کا ہنگامہ: دو روز کے وقفے کے بعد سپریم کورٹ آج پھر سماعت کرے گا

پاناما کا ہنگامہ: دو روز کے وقفے کے بعد سپریم کورٹ آج پھر سماعت کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سر براہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ آج پھر پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کریگا۔ جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواست پر دلائل جاری رکھیں گے۔ گزشتہ سماعت پر جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف نے مؤقف اختیار کیا […]

.....................................................

کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا : شیخ رشید

کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا : شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کرپشن کا تابوت بہت جلد سپریم کورٹ سے نکلے گا۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ جتنے بڑے تحفے وزیر اعظم میاں محمد نواز […]

.....................................................

پاناما کیس : وزیراعظم کی نااہلی کیلئے جماعت اسلامی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

پاناما کیس : وزیراعظم کی نااہلی کیلئے جماعت اسلامی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی نااہلی کیلئے جماعت اسلامی کی جانب سے دائر درخواست دائر کر دی گئی ہے جسے عدالت کی جانب سے سماعت کیلئے منظور کر لیا گیا ہے۔ عدالت نے درخواست کی مںظوری کے بعد وزیر اعظم اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت میں وزیراعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل آج بھی جاری ہیں۔ان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم کیخلاف آرٹیکل 62 کے تحت نااہلی کیلئے عدالتی ڈکلیئریشن ضروری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزاراحمد، جسٹس […]

.....................................................

اے ڈی خواجہ کی برطرفی، درخواستوں کی سماعت 15 فروری تک ملتوی

اے ڈی خواجہ کی برطرفی، درخواستوں کی سماعت 15 فروری تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ حکومت سندھ نے جواب داخل کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ اے […]

.....................................................

پاناما کیس کی سماعت شروع, نعیم بخاری کو وقفے سے قبل دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

پاناما کیس کی سماعت شروع, نعیم بخاری کو وقفے سے قبل دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے حوالے سے سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔ اعلی عدلیہ کے ججز نے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری کو وقفے سے قبل اپنے دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے نعیم بخاری اور حکومت کی جانب سے بھی بھرپور تیاری کی گئی […]

.....................................................

امید ہے سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا : شیخ رشید

امید ہے سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا : شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اس وقت اعلی عدلیہ میں پاکستان کا […]

.....................................................

جسم میں فولاد کی کمی سے سماعت متاثر ہو سکتی ہے، تحقیق

جسم میں فولاد کی کمی سے سماعت متاثر ہو سکتی ہے، تحقیق

جسم میں فولاد کی کمی کو فولادی انیمیا کہا جاتا ہے جس کے بدن پر منفی اثرات ہوتے ہیں لیکن اب نئی خبر یہ ہے کہ فولاد کی کمی سے سماعت بھی بری طرح متاثر ہوسکتی ہے۔ ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جن افراد کے خون میں فولاد کی مسلسل کمی ہو […]

.....................................................

نواز شریف کی عوامی عہدوں کی تفصیلات عدالت میں جمع

نواز شریف کی عوامی عہدوں کی تفصیلات عدالت میں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے نئے وکیل مخدوم علی خان نے نواز شریف کی عوامی عہدوں کی تفصیلات جمع کرا دیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ قطری شہزادے کا خط کارروائی سے نکالا تو وزیراعظم کے بچوں کے مؤقف کی حیثیت کیا […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے عوامی عہدوں، ان کے والد میاں محمد شریف کے کاروبار […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں‌ پاناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں‌ پاناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سماعت شروع ہوئی تو جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے .کہ کوئی بھی چیز بغیر سنے نہیں جانے دی جائے گی ، کیس کے ہر فریق کو سنا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کل پھر شروع ہو گی

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کل پھر شروع ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کی سپریم کورٹ میں سماعت کل ہوگی ۔ تحریک انصاف نے مزید اضافی دستاویزات جمع کرا دیں۔ پانامہ کا ہنگامہ، تحریک انصاف کی جانب سے اضافی دستاویزات اور شواہد سپریم کورٹ میں جمع، وزیر اعظم نواز شریف کے 2012 کے انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ بھی شامل ، چالیس صفحات پر مشتمل […]

.....................................................

سپریم کورٹ : اورنج لائن منصوبے کیخلاف کیس کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ : اورنج لائن منصوبے کیخلاف کیس کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا ۔ جسٹس امیر ہانی مسلم نے مقدمہ سننے سے معذرت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کیخلاف مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو جسٹس امیر ہانی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن میں عمران خان، جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنس پر سماعت

الیکشن کمیشن میں عمران خان، جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنس پر سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکیل اکرم شیخ کی جانب سے عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے گئے کہ عمران خان کی آف شور کمپنی کا معاملہ طوطا مینا کی کہانی ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................