لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس عائشہ اے ملک کل صبح 9 بجے درخواست کی سماعت کریں گی ، تحریک انصاف بنام شہباز شریف عدالتی جنگ جاری ہے۔ رہنما تحریک انصاف اعجاز چودھری نے شہباز شریف کی اہلیت کو لاہور […]
تحریر : سید توقیر زیدی عید میلاد النبیۖ کی وجہ سے سیاسی سرگرمیاں کچھ ماند پڑ گئی ہیں، عدالت عظمیٰ میں پاناما گیٹ کی سماعت سے لگی رونق بھی جنوری کے پہلے ہفتے تک چلی گئی ہے، مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کو بات کرنے کا موقع بھی ملا اور خان صاحب بھی عوام کے پاس […]
تحریر : محمد اشفاق راجا پاناما لیکس کے حوالے سے دائر درخواستوں کی عدالت عظمیٰ کے بڑے بنچ کے روبرو سماعت جاری ہے اور اس کے ساتھ ہی عدالت کے باہر میڈیا کے ذریعے ایک دوسرے کو مطعون کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہے، حیرت تو اس بات پر ہے کہ سماعت شروع ہونے سے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ، ایم کیو ایم کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے جواب داخل کر دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم پر پابندی سے متعلق مولوی […]
تحریر : مبشر حسن شاہ اس تحریر کا عنوان سجاد علی کے ایک پرانے البم کے گیت چیف صاحب کا ایک بول ہے۔ قارئین حیران نہ ہوں۔ اس طرح کے غیر سنجیدہ عنوان کی اشد ضرورت تھی کیونکہ پاکستان کی معزز ترین عدالت کے ریمارکس بھی غیر سنجیدگی کی حدوں کو چھو رہے ہیں ۔پانا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ پاناما لیکس کیس کی سماعت کرے گا۔ تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری دلائل جاری رکھیں گے۔ گزشتہ سماعت میں نعیم بخاری کے دلائل جاری تھے کہ سماعت ملتوی کر دی گئی تھی۔ نعیم بخاری نے مؤقف اپنایا تھا کہ دبئی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما لیکس پر ایک اور ہنگامہ خیز دن کا آغاز ہونے کو ہے۔ نون لیگ اور پی ٹی آئی کے ایک دوسرے سے سوال و جواب آج پھر عدالت میں زیر بحث آئیں گے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ شریف فیملی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ دو دن کے وقفے کے بعد آج سے پھر پاناما پیپرز تحقیقات کے لیے عمران خان اور دیگر کی آئینی درخواستوں کی اہم ترین سماعت کرے گی۔ لارجر بینچ چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس امیر ہانی مسلم، جسٹس عظمت سعید […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست پر سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا بینچ عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے حنیف عباسی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، 43 ہزار پوائنٹس کی سطح کو بھی عبور کی لیکن پھر بریک لگ گئے، پانامالیکس سماعت سے پہلے سرمایہ کار محتاط ہوگئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا۔ 100 انڈیکس 200 سے زائد پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار کی سطح […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام کمیشن کے سربراہ کون سے فاضل جج ہوں گے۔ ٹی او آرز کیا ہوں گے حکمران خاندان کے جوابات سے عدالت کس نتیجے پر پہنچے گی فیصلہ ملک کی سب سے بڑی عدالت میں ہوگا۔ عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف درخواستوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت یکم نومبر کو مقرر کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ نوٹسز میں وزیراعظم اور فریقین کو کہا گیا ہے کہ عدالت آتے ہوئے اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لے کر آئیں ۔ تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں القاعدہ کے سربراہ کے اسامہ بن لادن کو ڈھونڈنے میں امریکہ کی مدد کرنے کے الزام میں زیرِ حراست ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظرثانی کی اپیل کی سماعت ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی ہے اور اب سماعت یکم دسمبر کو ہوگی۔ جمعرات کو نظرثانی کی […]
پشاور (جیوڈیسک) القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی کی اپیل کی سماعت ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی ہے اور اب سماعت 20 اکتوبر کو ہوگی۔ منگل کو نظرثانی کی درخواست پر سماعت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم نوازشریف كی نااہلی كے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت كرنے یا نہ كرنے كے حوالے سے سماعت شروع کردی جب کہ مخالف فریق کے وکیل لطیف کھوسہ دلائل دے رہے ہیں۔ الیكشن كمیشن میں دائر درخواستوں میں سیاسی جماعتوں كے وكلا […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن عدالت کراچی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف ٹڈاپ اسکینڈل کی سماعت 25 اگست تک ملتوی کر دی ، یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نیشنل ایکشن پلان اور اس پر عمل درآمد کی مکمل حمایت کرتی ہے ۔ وفاقی اینٹی کرپشن […]
میرپور : سروس ٹربیونل آزاد جموں و کشمیر 16 جولائی تا سرکٹ میرپور میں کیسز کی سماعت کریگا۔ تفصیلات کے مطابق ممبر سروس ٹربیونل آزاد جموں و کشمیر چوہدری اشفاق احمد رواں ہفتے 16 جولائی تک سرکٹ میرپور میں کیسز کی سماعت کرینگے جبکہ اس دورہ کے دوران رجسٹرار ٹربیونل محمد رفیق مغل کے پاس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے رواں ہفتے کے لیے ججز روسٹرم اور کاز لسٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق آ ج پیر سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران 5 بنچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔ اسلام آباد رجسڑی میں ایک جب کہ لاہوراورکراچی رجسڑیوں میں 2، 2 بنچز […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مارگلہ کرش پلانٹس، پنجاب ،کے پی کے، اسلام آباد کی حدود میںسٹو ن کرشنگ پابندی کے حوالے سے سپریم کورٹ از خود نوٹس کی سماعت،انتظامیہ کی رپورٹس مسترد، آئندہ سماعت پر ضلعی پولیس افسران،سی دی اے کے ممبر ماحولیات کو طلب کر لیا گیا۔ مارگلہ نیشنل پارک کی 2013 […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے موٹر وے پولیس میں دیگر محمکوں کے ملازمین کے انضمام کی درخواست کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں موٹروے پولیس میں دیگر محمکوں کے ملازمین کےانضمام کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود […]
کراچی (جیوڈیسک) ننھے عبداللہ کی حوالگی کے حوالے سے کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، بچے کی تحویل کیلئے اس کے والد اور دیگر افراد نے بھی عدالت سے رجوع کر رکھا ہے ۔ ننھے عبداللہ کی ماں کی موت کے بعد اس کے باپ اور سوتیلے بھائیوں کے درمیان تحویل کا معاملہ اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) غیر فعال الیکشن کمیشن کے باعث وزیر اعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف اثاثہ جات چھپانے کے معاملے کی سماعت نہ ہو سکی، الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کی تعیناتی تک کسی کیس کی سماعت نہیں ہو گی۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت آج ہو گی، سماعت سے قبل ڈاکٹر عاصم اور کنیڈا کے ہائی کمشنر اینڈریو ٹرنر کے درمیان ملاقات۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت آج ہو گی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے فلم مالک پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے چھٹی پر ہونے کے باعث 9 جون تک ملتوی کر دی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں فلم “مالک” پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ۔ ڈاکٹر فروغ نسیم فلم ڈائریکٹرعاشر عظیم کی جانب سے […]