اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے سپریم کورٹ آفس کو ماڈل ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ماڈل ایان علی نے درخواست کی سماعت بیس اپریل کو مقرر کرنے کی استدعا کر رکھی تھی۔ ایان علی نے توہین عدالت کی […]
اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کیس کی سماعت، خصوصی عدالت کا سیکرٹری داخلہ کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی، سیکرٹری داخلہ خودپیش کیوں نہیں ہوئے، عدالت کا اکرم شیخ سے سوال، گزشتہ تاریخ پر وضاحت پیش کرنے کو کہا گیا تھا حاضری سے اسثنی نہیں دیا گیا۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی عدالت نے وزیر اعلیٰ ہائوس کے باہر کچرا پھیکنے کے کیس کی سماعت سرکاری وکیل کی عدم حاضری کے باعث 21 اپریل تک ملتوی کردی گئی ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سائوتھ کی عدالت میں وزیر اعلیٰ ہائوس کے باہر کچرا پھینکنے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ کیس کے ملزم فکس اٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قائمقام ڈی جی نیب پنجاب کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست مقامی شہری عمران طالب نے ندیم شیخ کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں موقف اختیار […]
لاہور (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کی بنیاد پر شریف خاندان کے خلاف ایک اور درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے منظورکرلی گئی۔ لاہورہائی کورٹ میں شہری اخترحسین کی جانب سے پانامہ لیکس کی بنیاد پرشریف خاندان کے خلاف ایک اوردرخواست جمع کرائی گئی۔ جسٹس شاہد وحید نے رجسٹرار کی جانب سے عائد اعتراض ختم […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سوئی گیس میں غیرقانونی ٹھیکوں اور کرپشن کیس میں سابق ایم ڈی شعیب وارثی کی درخواست ضمانت کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کر دی۔ عدالت عالیہ نے سزائے موت اور عمر قید کے خلاف شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزموں کے اپیلوں کی سماعت بھی ملتوی کر دی۔ سندھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف اپیل کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے پرویز مشرف کی پشاور ہائی کورٹ کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ سماعت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ حسان کو سرکاری اجلاسوں کی صدارت سے روکنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ خواجہ حسان سرکاری عہدہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے فوری طور پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا ۔ اسلام آباد میں سابق صدر کیخلاف خصوصی عدالت میں سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی ، جس میں عدالت نے سابق صدر کے بیرون ملک روانگی پر […]
کراچی (جیوڈیسک) احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف دو ریفرنس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی کر دی ، گزشتہ سماعت میں ڈاکٹر عاصم کو پیش نہ کرنے پر عدالت کا جیل حکام پر اظہار برہمی ، آئندہ سماعت پر ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد ہو گی ۔ ڈاکٹر […]
لاہور: ناجائز اسلحہ کیس کی سماعت مصطفی کانجو اشتہاری قرار، عدالتی حکم پر مصطفی کانجو کی لودھراں میں جائیداد ضبط، مصطفی کانجو وارنٹ گرفتاری کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔ فریقین کے وکلاء دیگر عدالتوں میں مصروفیت کے باعث پیش نہ ہو سکے، جس کے بعد مقدمے پر آج کوئی کارروائی نہ ہو سکی عدالت نے استغاثہ کے گواہوں کو دوبارہ طلبی […]
اسلام آباد: پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق جلد سماعت کی استدعا، پرویز مشرف کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، پرویز مشرف کو ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہے، بیرسٹر فروغ نسیم۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف الزام پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت شروع کی تو بیرسٹر علی گیلانی کی جانب سے دائر کی کی گئی آئینی پٹیشن پر […]
اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس میاں منشا کیخلاف سماعت کی درخواست منظور، ہائیکورٹ نے میاں منشا، عمر منشا، حسن منشا، ایمن منشا سے جواب طلب کر لیا، عدالت نے نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا۔
اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف کیس کی سماعت، پرویز مشرف بیان ریکارڈ کرانے کیلئے 31 مارچ کو طلب، سپریم کورٹ کا حکم ہمارے سامنے موجود ہے، سپریم کورٹ نے واضح کیا کسی کو شامل تفتیش کرنے کا اختیار وفاق کو ہے، کیا پرویز مشرف کو حاضری استثنی حاصل ہے، جسٹس […]
کراچی : سپریم کورٹ رجسٹری میں بدامنی کیس کی سماعت کل تک ملتوی، 2013 سے اب تک 5 ہزار 96 ملزمان پکڑے ہیں، ہمیں پولیس تھانوں اور تفتیش میں اختیارات دیئے جائیں، 4 ہزار اشتہاری دندناتے پھر رہے ہیں کراچی کا کیا ہو گا، عدالت۔
کراچی: ڈاکٹر عاصم کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت، عدالت نے انیس قائم خانی کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کر لی، انیس قائم خانی کی گرفتاری کیلئے گیا تھا نہیں ملے، تفتیشی افسر، ائیرپورٹ حکام کو ہم نے گرفتاری کا عدالتی حکم دکھایا تھا، تفتیشی افسر۔
مظفرآباد (پ۔ر) سروسز ٹریبونل آزاد کشمیر 7 مارچ سے ایک ہفتہ کیلئے سرکٹ میرپور میں مقدمات کی سماعت کرئیگا ۔ تفصیلات کے مطابق سروسز ٹریبونل آزاد کشمیر کے ممبر چوہدری اشفاق احمد پیر 7مارچ سے ایک ہفتہ 12 مارچ تک بمقام سرکٹ میرپور مقدمات کی سماعت کرینگے ۔
بڑے سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کیخلاف درخواست کی سماعت، بیرون ملک 400 ارب ڈالر کس کس نے رکھوائے، ہائیکورٹ نے وکلاء طلب کر لیے، لاہور: پیرون ملک بھجوایا گیا سرمایہ قوم کی امانت ہے واپس لایا جائے، درخواست گزار۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں کے خلاف 5 مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مقدمات کی سماعت 5 ملزمان کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کی۔ملزمان کو آج مقدمے کی نقول فراہم کی جانی تھی۔مقدمے […]