عمران فاروق قتل کیس کی سماعت اب جیل میں ہی گی

عمران فاروق قتل کیس کی سماعت اب جیل میں ہی گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کا ٹرائل سیکیورٹی خدشات کے باعث جیل میں ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی کو عدالت میں پیش کرنے میں سیکیورٹی مسائل […]

.....................................................

سکیورٹی خدشات : عمران فاروق کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرانے کا فیصلہ

سکیورٹی خدشات : عمران فاروق کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث ملزمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کی آئندہ سماعت اب اڈیالہ […]

.....................................................

این اے 122 مبینہ دھاندلی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں، فیصلہ محفوظ

این اے 122 مبینہ دھاندلی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں، فیصلہ محفوظ

این اے 122 مبینہ دھاندلی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں، فیصلہ محفوظ، الیکشن ٹریبونل فیصلہ 26 جنوری کو سنائے گا، درخواست تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان نے دائر کی۔

.....................................................

اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، اسلام آباد: شجاعت عظیم کے تقرر سے متعلق اصل رپورٹ طلب، شجاعت عظیم کی تقرر کے حوالے سے حقائق پوشیدہ رکھے گئے جسٹس اپیر ہانی۔

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی

بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ عدالت کو گواہوں کے بیانات اور کیس میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ آئندہ […]

.....................................................

کراچی: احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت

کراچی: احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت

کراچی: احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت، نیب کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کے مزید ریمانڈ کی استدعا، ڈاکٹر عاصم کی ایم آر آئی رپورٹ عدالت میں جمع۔

.....................................................

این اے 122، دھاندلی کیخلاف کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی

این اے 122، دھاندلی کیخلاف کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 میں دھاندلی کے خلاف کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے فریقن کے وکلا کو آئندہ سماعت پر بحث کرنے کا حکم دیدیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی دوسری مرتبہ وکٹ گرانے کے لیے تحریک انصاف کی جدوجہد جاری ہے۔ علیم خان کے […]

.....................................................

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت میں وقاص شاہ قتل کیس کی سماعت

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت میں وقاص شاہ قتل کیس کی سماعت

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں وقاص شاہ قتل کیس کی سماعت ہوئی زجس کے دوران رینجرز انسپکٹر نے بیان دیا کہ ملزم سید آصف علی نے نائن زیرو پر رینجرز آپریشن کے دوران وقاص شاہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔ رینجرز انسپکٹر نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے مزید کہا کہ […]

.....................................................

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواستوں کی سماعت

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواستوں کی سماعت

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواستوں کی سماعت، وفاقی حکومت اور نیب نے جواب کیلئے مہلت طلب کر لی، میرے خلاف نیب میں انکوائری چل رہی ہے، درخواست گزار۔

.....................................................

لاہور: زیادتی کیس کی سماعت ملزمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور: زیادتی کیس کی سماعت ملزمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور: زیادتی کیس کی سماعت ملزمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، قانون کے مطابق مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں، وکیل ملزمان، جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی پولیس کی درخواست مسترد کی جائے، وکیل ملزمان۔

.....................................................

ایان علی کیخلاف غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کارروائی کے بغیر پھر ملتوی

ایان علی کیخلاف غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کارروائی کے بغیر پھر ملتوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) کسٹم عدالت نے ایان علی کے خلاف غیرملکی کرنسی کیس کی سماعت ایک مرتبہ پھر کسی بھی کارروائی کے بغیر ہی 26 جنوری تک ملتوی کردی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب نے سپرماڈل ایان علی کے خلاف غیرملکی کرنسی کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایان علی کی وکیل […]

.....................................................

کوئٹہ: اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت 13 جنوری تک ملتوی

کوئٹہ: اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت 13 جنوری تک ملتوی

کوئٹہ: اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت 13 جنوری تک ملتوی، اکبر بگٹی کی قبر کی کشائی کے بعد صورتحال واضح ہو گئی، جمیل بگٹی، قتل کرنے والے تو پہلے تو اپنے موقف پر ڈٹ گئے تھے، قتل کرنے والے اب معافیاں مانگ رہے ہیں، جمیل بگٹی۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ، مصطفیٰ کانجو کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور

لاہور ہائی کورٹ، مصطفیٰ کانجو کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے مصطفیٰ کانجو کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔ زین قتل کیس میں بری ہونے والے مصطفیٰ کانجو کی بریت کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے مصطفیٰ […]

.....................................................

کراچی : اے ٹی سی میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی

کراچی : اے ٹی سی میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی

کراچی : اے ٹی سی میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی، آئندہ سماعت پر مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم، ملزمان کے بیانات کی نقول آئندہ سماعت پر پیش کی جائیں، عدالت۔

.....................................................

سلیمان لاشاری قتل کیس کی سماعت 7 جنوری تک ملتوی

سلیمان لاشاری قتل کیس کی سماعت 7 جنوری تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سلیمان لاشاری قتل کیس کے جیل ٹرائل کے نوٹی فکیشن کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 7 جنوری تک ملتوی کردی۔ سلیمان لاشاری قتل کیس کے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کے خلاف مقتول کے والد کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : پی ایس ایل میڈیا رائٹس کیس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ : پی ایس ایل میڈیا رائٹس کیس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شہزادہ مظہر نے مؤقف اختیار کیا کہ پی سی بی نے سپر لیگ کے میڈیا حقوق کی فروخت کے لئے نیلامی کا اشتہار جاری کیا مگر نیلامی کا عمل مکمل کئے بغیر ہی پی ٹی وی اور ٹین سپورٹس کو […]

.....................................................

کسی سے کوئی نکاح نہیں، اداکارہ میرا کو اب تک دلہا کی تلاش

کسی سے کوئی نکاح نہیں، اداکارہ میرا کو اب تک دلہا کی تلاش

لاہور (جیوڈیسک) مقامی سول عدالت میں تکذیب نکاح کیس کی سماعت کے دوران اداکارہ میرا نے اپنے وکیل کی وساطت سے عدالت میں اپنا بیان جمع کرواتے ہوئے کہا کہ ان کے مبینہ شوہر عتیق الرحمن نے محض اسے بدنام کرنے کے لیے جھوٹا نکاح نامہ بنوا رکھا ہے۔ عتیق الرحمن کو مجھے اپنی بیوی […]

.....................................................

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی سماعت

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی سماعت

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی سماعت، عدم شواہد کی بنا پر ڈاکٹر عاصم کا مقدمہ اے کلاس کر دیا گیا، تفتیشی افسر۔

.....................................................

کراچی: سینیٹر طاہر مشہدی کے مقدمے کی سماعت 26 دسمبر تک ملتوی

کراچی: سینیٹر طاہر مشہدی کے مقدمے کی سماعت 26 دسمبر تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما سینیٹر طاہر مشہدی کے مقدمات کی سماعت 26 دسمبر تک جبکہ رئوف صدیقی کے خلاف مقدمات کی سماعت 2 جنوری تک ملتوی کردی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنما طاہر مشہدی کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی […]

.....................................................

چیف جسٹس نے مقدمات کی سماعت کیلئے بینچز تشکیل دے دیئے

چیف جسٹس نے مقدمات کی سماعت کیلئے بینچز تشکیل دے دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے آئندہ ہفتے میں 3 دن مقدمات کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل دے دیئے ۔ اسلام آباد کی پرنسپل سیٹ پر دو بنچ مقدمات کی سماعت کرینگے ۔ سپریم کورٹ کی 21 سے 23 دسمبر 2015 تک کی کاز لسٹ کے مطابق بنچ […]

.....................................................

ایان علی پاسپورٹ حوالگی درخواست کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی

ایان علی پاسپورٹ حوالگی درخواست کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ حوالے کرنے کیخلاف کسٹم کی درخواست کی سماعت تئیس دسمبر تک ملتوی کردی ۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کسٹم کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ماڈل ایان علی کو ملنے والا پاسپورٹ غلط […]

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کیس، درخواست ضمانت اور مقدمہ خارج کرنے سے متعلق سماعت

ڈاکٹر عاصم کیس، درخواست ضمانت اور مقدمہ خارج کرنے سے متعلق سماعت

کراچی : ڈاکٹر عاصم کیس، درخواست ضمانت اور مقدمہ خارج کرنے سے متعلق سماعت، نیب کی درخواست پر جواب جمع کرانے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت۔

.....................................................

وکلاء کی عدم حاضری پر بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

وکلاء کی عدم حاضری پر بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کے وکلاء کی عدم حاضری پر بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے ایوب خان مارتھ نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ملزمان کے وکلاء عدالت […]

.....................................................

اسلام آباد : ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کی درخواست کی سماعت

اسلام آباد : ایان علی کا نام ای سی ایک سے نہ نکالنے کی درخواست کی سماعت، ایان علی کو نوٹس جاری سماعت 16 دسمبر تک ملتوی، ایان علی رنگے ہاتھوں ڈالر اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی، پراسیکیوٹر کسٹم۔

.....................................................