اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات اسٹریٹیجک مشاورتی فرم برائے مشرق وسطٰیٰ کے سربراہ راشد بشیرسے بات چیت کے دوران کہی۔ جنھوں نے ایوان صدر اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صدر مملکت […]
کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ 46 لاکھ 90 ہزار ڈالر کی رقم وطن بھجوائی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں بھجوائی گئی رقم 3 ارب 92 کروڑ 79 لاکھ 40 ہزار ڈالر کے مقابلے میں […]
لاہور (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق لانگ مارچ اور دھرنوں کی سیاست سے پاکستان کو اگست میں 490 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ دوسری جانب سول نافرمانی کے اعلان کے بعد عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو غیر قانونی کام کا مشورہ دے دیا، عمران خان کہتے ہیں کہ بینکوں کے بجائے ہنڈی سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابات لڑنے کا حق دلانے کے لئے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی نادرا نے وینا ملک کا سمندر پار پاکستانیوں والا شناختی کارڈ یعنی نائیکوپ بنانے سے انکار کر دیا ہے۔ وہ دستاویزات کے مطابق تو 18 سال سے زیادہ کی ہیں لیکن بہن سے صرف دو مہینے بڑی ہیں۔ اداکارہ وینا ملک کو خبروں میں رہنے کا فن بہت اچھی طرح آتا ہے، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں تارکین وطن کو ووٹ کی اجازت مل گئی ، صدر آصف زرداری نے ترمیمی آرڈیننس 2013 پر دستخط کر دیئے ہیں۔اسلام آباد آئندہ عام انتخابات میں تارکین وطن کو ووٹ دینے کی اجازت مل گئی ہے جس کا باضابطہ طور صدر آصف زرداری نے آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ […]
لاہور(جیوڈیسک)نواز شریف نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔لاہور میں اوورسیز پاکستانیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا […]
پاکستان(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کے حق دینیکے لئے فوری قانون سازی کا حکم دے دیا، الیکشن کمیشن نے سعودی عرب اور امریکا سمیت دس ملکوں میں ووٹ ڈالنے کی تجویز دے دی۔ سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی سہولت دینے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی طرف سے سپریم کورٹ میں […]