دریائے سندھ کا سیلابی ریلا ٹھٹھہ کے راستے سمندر میں گر رہا ہے

دریائے سندھ کا سیلابی ریلا ٹھٹھہ کے راستے سمندر میں گر رہا ہے

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) دریائے سندھ کا سیلابی ریلا ٹھٹھہ کے راستے سمندر میں گر رہا ہے۔ سیلاب سندھ اور پنجاب میں جہاں سے گزرا تباہی کے نشان چھوڑ گیا۔دریائے سندھ میں ٹھٹھہ کے مقام پر ساڑھے پانچ لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا۔ جس سے دریا سے ملحقہ کئی بستیاں پانی میں گھر گئی ہیں۔ […]

.....................................................

چلی : سمندر کی بلند لہروں میں ڈوب کر دو لوگ ہلاک

چلی : سمندر کی بلند لہروں میں ڈوب کر دو لوگ ہلاک

چلی (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک چلی میں سمندر کی بلند لہروں نے دو جانیں لے لیں ، سینکڑوں افراد بے گھر ہو گئے۔ چلی کے جنوبی علاقوں میں ٹکرانے کے بعد سمندر کی لہروں نے تباہی مچا دی ۔ بلند و بالا لہروں سے دو افراد ہلاک جبکہ متعدد گھر اور گاڑیاں تباہ ہو […]

.....................................................

سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات

سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات

نیویارک (جیوڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کے اکثر ممالک موسلا دھار بارشوں اور سیلابوں کی زد میں تو ہیں ہی لیکن ساتھ ساتھ سمندر کی سطح بھی تیزی سے بلند ہورہی ہے جو کئی ملکوں کو مٹا سکتی ہے اسی لیے ماہرارضیات نے خبردار کیا ہے کہ اس سال امریکا کے سمندر میں آنے والا […]

.....................................................

زمین

زمین

تحریر : شاہد شکیل ارضیاتی ماہرین کے مطالعہ سے موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلی کی وجوہات زیر زمین پلیٹس اور انکی حرکات بتایا جاتا ہے،آج سے تقریباً ڈھائی سو میلین برس قبل زمین کی شکل مختلف تھی چند بڑے براعظم کا وجود تھا پھر یہ براعظم رفتہ رفتہ علیحدہ اور تبدیل ہوتے گئے اور ان کے […]

.....................................................

حکمران عوام کو مہنگائی کے سمندر میں غرق کردینا چاہتے ہیں’ ایم آر پی

حکمران عوام کو مہنگائی کے سمندر میں غرق کردینا چاہتے ہیں’ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی مالیاتی اداروں کی ہدایت و فرمائش پر حکومت کی جانب سے بجلی کی سبسڈی میں کمی یا خاتمے سے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ ہوگا جس سے صنعتوں میں تیار ہونے والی روزمرہ استعمال کی اشیاء کے ساتھ ذرعی اجناس کی پیداواری لاگت میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔ جبکہ گیس […]

.....................................................

عشق کرب ذات

عشق کرب ذات

تحریر : شاز ملک سنو اے محرم جان اس ذات پاک نے مجھے دینے پر لگا دیا ہے اور بازار دنیا میں چھوڑ کر فرمایا جا بانٹ دنیا کو جو تیرے پاس اللہ کی طرف سے اتا کردہ ہے میں تھی دست آسمان کی طرف منہ اٹھا کر دیکھتی ہوں تو اسکا عکس بادلوں کی […]

.....................................................

ہوا کے کم دباؤ کے باعث ماہی گیر سمندر میں جانے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات

ہوا کے کم دباؤ کے باعث ماہی گیر سمندر میں جانے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ سمندر میں تیز لہروں کا باعث بن سکتا ہے اس لئے ماہی گیر گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ کراچی سے جنوب اور جنوب مشرق میں 1200 کلومیٹرکے […]

.....................................................

رہوہنگیا کے مسلمان دو ہفتوں سے سمندر میں در بدر

رہوہنگیا کے مسلمان دو ہفتوں سے سمندر میں در بدر

برما (جیوڈیسک) میانمر حکومت کے ظلم و ستم اور بنیادی حقوق نہ ملنے پر روہنگیا مسلمانوں کی جانب سے دیگر ممالک کی جانب کوچ کا سلسلہ جاری ہے۔ ستم ظریفی یہ کہ ان بے کس اور مجبور مسلمانوں کو خطے کے مسلمان اور غیر مسلم تمام ممالک قبول کرنے کو تیار نہیں۔ ملائیشیا، تھائی لینڈ، […]

.....................................................

ملائشیا اور انڈونیشیا سمندر میں پھنسے تارکین وطن کو عارضی پناہ دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے : اقوام متحدہ

ملائشیا اور انڈونیشیا سمندر میں پھنسے تارکین وطن کو عارضی پناہ دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس ماہرین نے ملائشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے سربراہان مملکت کے اس فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا کہ وہ میانمار اور بنگلہ دیش کے سمندر میں پھنسے تارکین وطن کو عارضی پناہ دیں گے۔ مشترکہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ زندگیوں کو بچانا ہماری […]

.....................................................

کراچی میں کل ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو کتنا امن چاہیئے، قائم علی شاہ

کراچی میں کل ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو کتنا امن چاہیئے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسماعیلی برادری کے ساتھ ایک واقعہ کیا پیش آیا کہ لوگوں نے مجھ پر غلط الزامات لگانا شروع کردیئے اور نااہل کہہ رہے ہیں جب کہ کل بغیر کسی خوف کے کراچی میں ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام […]

.....................................................

میانمر اور بنگلہ دیش کے ہزاروں تارکین سمندر میں پھنس گئے

میانمر اور بنگلہ دیش کے ہزاروں تارکین سمندر میں پھنس گئے

میانمر (جیوڈیسک) میانمر اور بنگلا دیش کے لاکھوں مسلمان تارکین وطن کا مسئلہ روز بروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے ، لاکھوں افراد ملائیشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ پہنچ چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد تاحال کھلے سمندر میں پھنسے ہیں۔ غربت افلاس اور ملک کے خراب اندرونی حالات سے تنگ میانمر اور بنگلا دیش […]

.....................................................

زندگی کی کہانی زندگی کی زبانی۔ قسط نمبر٢

زندگی کی کہانی زندگی کی زبانی۔ قسط نمبر٢

تحریر : فوزیہ عفت نعمت اللہ ابھی حیرت کے سمندر میں غوطہ زن تھا کہ ڈاکٹر ارشد نے اس کا کندھا ہلایا ۔نعمت اللہ نے چونک کر خالی خالی نظروں سے اسے دیکھا ، ڈاکٹر ارشد نے مسکراتے ہوئے اس کا کندھا تھپتھپایا ہی از فائن نائو ڈونٹ وری اس کی حالت خطرے سے باہر […]

.....................................................

دو بادشاہ، ساحل سمندر پر

دو بادشاہ، ساحل سمندر پر

تحریر : شاہ بانو میر حضرت سیدنا عبدالرحمن بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد حضرت سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں :” پہلی اُمتو ں میں ایک بادشاہ تھا ۔ خوب شان وشوکت سے اس کے دن رات گزر رہے تھے۔ ایک دن اس کی […]

.....................................................

(کہاں بیت اللہ اور کہاں صنعائے یمن میں گرجا گھر)

(کہاں بیت اللہ اور کہاں صنعائے یمن میں گرجا گھر)

تحریر : رضوان اللہ پشاوری شاہ حبشہ نجاشی بہت پہلے سے حرمین شریفین کی تاق میں تھا کیونکہ حرمین شریفین کو عازمین حج کے علاوہ بہت سے لوگ حتی کہ دنیا کے کونے کونے سے جوق درجوق آتے رہتے ہیں،آخر کار شاہ حبشہ نجاشی (ابرہہ) سے یہ برداشت نہ ہوسکا تو اس نے یمن کے […]

.....................................................

پاک چین دوستی اور عالمی سازشیں

پاک چین دوستی اور عالمی سازشیں

تحریر : سید انور محمود کہا جاتا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے لیکن اب وزیراعظم نواز شریف نے پاک چین دوستی کو شہد سے زیادہ میٹھی اور فولاد سے زیادہ مضبوط بھی قرار دیا ہے، یعنی اب کہا جائے جایگا کہ پاکستان اور چین کی […]

.....................................................

(موجودہ دور کی مادی ترقی اور حقیقت کی تلاش)

(موجودہ دور کی مادی ترقی اور حقیقت کی تلاش)

تحریر : اقبال زرقاش انسانی ذہن ،عروج و ارتقاء کے اُن مراحل میںہے کہ یوں احساس ہوتاہے کہ یہ ارتقاء اپنے کمال کو چھو رہاہے آج انسان کے منہ سے نکلی ہوئی ہر بات ریکارڈ ہو جاتی ہے اور اس بات کو جب چاہے سن سکتاہے ۔قبل از وقت موسم کی برہمی کا پتہ چل […]

.....................................................

پیپلز پارٹی سمندر ہے اگر اس سے دو گھونٹ نکل جائیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا

پیپلز پارٹی سمندر ہے اگر اس سے دو گھونٹ نکل جائیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا

بدین (عمران عباس) پیپلز پارٹی سمندر ہے اگر اس سے دو گھونٹ نکل جائیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا اس پارٹی کو جو چھوڑ گئے ان کا نامو نشان مٹ گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاھ، تفصیلات کے مطابق ضلع بدین میں سیاسی ماحول تبدیل ہونے کے بعد بدین میں پیپلزپارٹی […]

.....................................................

اقراء ۔ پڑھ

اقراء ۔ پڑھ

تحریر : ابن نیاز اللہ پاک بھی پڑھنے پڑھانے کو پسند فرماتے ہیں اور یہ بھی فرماتے ہیں اپنے پیارے محبوب مصطفی سے کہ آپ بس پڑھتے جائیں۔ اس کو یاد کرنے کی خاطر تیز ی سے زبان نہ ہلائیں۔ یہ اللہ کا کام ہے کہ وہ آپ کے دل و دماغ میں اس طرح […]

.....................................................

آئس لینڈ کی بحری طیارے نے سمندر میں پھنسے غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا

آئس لینڈ کی بحری طیارے نے سمندر میں پھنسے غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا

لیبیا (جیوڈیسک) اطالوی میڈیا کے مطابق لیبیا اور سسلی کے درمیان بحیرہ روم میں آئس لینڈ کے بحری جہاز نےمعمول کی گشت کے دوران سمندرمیں پھنسے غیرقانونی تارکین کے جہاز کو بچایا۔ تین سو اٹھارا غیر قانونی تارکین میں 13 مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں۔ ان میں متعدد افراد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ […]

.....................................................

پنتالیس لاکھ سال پہلے مریخ پر سمندر کا وجود تھا

پنتالیس لاکھ سال پہلے مریخ پر سمندر کا وجود تھا

نیویارک (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرخ سیارے مریخ پر اربوں سال پہلے بڑے سمندر کے وجود کے شواہد ملے ہیں۔ یہ سمندر سیارے کے 20 فیصد حصے پر پھیلا ہوا تھا جبکہ سیارے پر کبھی مختلف موسم بھی ہوا کرتے تھے۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے دریافت کیا […]

.....................................................

’سمندر کراچی کو نگل سکتا ہے‘، ماہرین

’سمندر کراچی کو نگل سکتا ہے‘، ماہرین

اگلے پانچ عشروں کے اندر اندر پاکستان کا سب سے بڑا بندرگاہی شہر کراچی موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں بحیرہٴ عرب میں ڈوب کر صفحہٴ ہستی سے غائب بھی ہو سکتا ہے۔ یہ بات جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ ڈی پی اے نے اسلام آباد سے اپنے […]

.....................................................

کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں؟

کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں؟

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی سب ہی مانتے ہیں کہ اسلام اَمن و سلامتی کا دین ہے ، اسلام صرف اپنے ماننے والوں کے لئے نہیں بلکہ دنیا بھر کے لوگوں کے لئے امن اور سلامتی کا علمبردار ہے بلکہ یوں کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اسلام پوری انسانیت کی فلاح و بہبود کا […]

.....................................................

حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندر والی سرکار کا 23واں سالانہ عرس کا آغاز

حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندر والی سرکار کا 23واں سالانہ عرس کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندر والی سرکار کا 23واں سالانہ عرس کا آغاز (آج) مورخہ3مارچ 2015ئ سے ہوگا عرس کی تقریبات 5مارچ تک دربار شریف مندیارویونین کونسل گھگر بن قاسم ٹائون ڈسٹرکٹ ملیر میںجاری رہیں گی ۔عرس کی تقریبات میں شرکت کے لئے دنیا سمیت ملک بھر سے زائرین اور […]

.....................................................

سمندر والی سرکار کا 23واں عرس مبارک 3 تا 5 مارچ 2015ء منعقد ہو گا

سمندر والی سرکار کا 23واں عرس مبارک 3 تا 5 مارچ 2015ء منعقد ہو گا

کراچی : حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندر والی سرکار کا 23واں سالانہ عرس بتاریخ 3 تا 5 مارچ 2015ء بروز منگل تا جمعرات بمقام دربار شریف مندیارویونین کونسل گھگر بن قاسم ٹائون ڈسٹرکٹ ملیر میں منعقد ہو گا۔ عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز 3 مارچ2015ء بروز منگل ختم قل شریف سے ہوگا […]

.....................................................