تحریر: محمد اسلم مانی دریائے سندھ کے مشرقی کنارے سے نکلنے والے ایک قدیمی آبی نالہ جس کو” لالہ” کے نام سے پکارا جا تاہے اسی لالہ کی مشرقی پسلی سے 1830 ئ میں جنم لینے والی ایک ندی جس کو ہزاری کے نام سے منسوب کیا جا تا ہے ۔ سیلاب کے موسم میں […]
تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالی مودی سرکار کا اصل چہرہ جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب ہوا تاہم بھارتی میڈیا کے خبر بریک کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بھارتی کوسٹ گارڈ اپنے اعترافی بیان سے مکر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 31دسمبر کوبھارت نے دعویٰ کیاتھاکہ بارودی مواد سے […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 6.8 شدت کے زلزلے کے بعد شمالی ساحلی علاقوں میں سمندر کی لہریں سونامی کی شکل اختیار کر گئیں جس کے بعد قریبی بستیوں کو خالی کرا لیا گیا۔ جاپانی میٹرو لوجیکل ایجنسی کی جانب سے ٹوکیو کے ساحلی علاقوں سے معمولی نوعیت کے سونامی ٹکرانے کی وارننگ […]
تحریر۔۔۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی اﷲ تعالی نے نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تسلی دیتے ہوئے قرآن مجید کی سورة کوثر میں یہ آیت نازل کی کہ”اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کو کوثر عطا کردیا”۔کوثر سے مرادخیرکثیر یعنی کثرت ہے۔قرآن مجید کی یہ آیت اپنے اندر معانی و مفاہیم […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ عوام کاسمندرعمران خان کی غیرمہذب زبان کاجواب دینےجمع ہے، عمران خان کوالطاف بھائی کےکردارپرمناظرےکی دعوت دیتےہیں۔ ہم میں سےہرایک الطاف حسین ہے،آج ریلی میں شریک افرادنےاعلان کیاہےکہ’’الطاف الطاف آئی ایم الطاف‘‘۔ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستارنے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی کے علاقے ملیر کا کچھ حصہ سمندر کا حصہ بن چکا ہے۔ 2050 تک بدین اور ٹھٹھہ کے علاقے سمندرمیں شامل ہو جائیں گے جبکہ کراچی2060 تک سمندر میں ڈوب جائے گا، پچھلے 35سال کے دوران سندھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس ساجد میر کی صدارت میں ہوا کمیٹی کو بتایا گیا پاکستان میں سطح سمندر ایک سال میں ایک اعشاریہ تین ملی میٹر کے حساب سے بلند ہو رہی ہے۔ ٹھٹھہ، بدین اور حیدر آباد کے دریائی ساحلوں پر اسی کلو میٹر زمین […]
فلوریانو (جیوڈیسک) برازیل میں پولیس اہلکار نے ملک کے مشہور سرفر کو اس کے گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ 24 سالہ رِکارڈو ڈس سینٹوس کو ایک پولیس اہلکار اور ایک دوسرے شخص سے تکرار کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ پولیس اہلکار اس وقت اپنی ڈیوٹی پر نہیں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ساحلی شہر بوفرٹ میں کوسٹ گارڈز کو کشتی کے سواروں کی جانب پیغام ملنے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے آپریشن کیا گیا۔ بائیس فٹ لمبی کشتی ریت میں دھنس گئی تھی۔ ریسکیو ٹیم کا ایک اہلکار غوطہ لگا کر کشتی پر سوار ہوا اور تینوں کو بحفاظت نکال لیا۔ کشتی میں سوار […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے 1900ء سے 1990ء کے دوران مدوجزر کے ڈیٹا کا جائزہ لے کر بتایا ہے کہ اس دوران سمندر کی سطح میں 1.22 ملی میٹر فی سال اضافہ ہوا۔ دوسری جانب مواصلاتی سیاروں سے حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں معلوم ہوا ہے کہ 1990ء کے بعد سے ہر سال […]
جکارتہ (جیوڈیسک) بحیرہ جاوا میں گرنے والے ائیر ایشیا کے طیارے کا ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پِٹ وائس ریکارڈر سمندر سے نکال لیا گیا۔ جسے تجزیہ کے لیے جکارتا لایا جائے گا۔ حکام کے مطابق تمام معلومات کا پتہ لگانے میں ایک ماہ لگ سکتا ہے۔ ائیر ایشیا کا طیارہ ایک سو باسٹھ افراد کے […]
جکارتا (جیوڈیسک) پندرہ روز قبل بحرِ جاوا میں گرجانے والے ائر ایشیا کے جیٹ طیارے کا ڈیٹا رکارڈر سمندر سے نکال لیا گیا ہے، جبکہ کاک پِٹ وائس رکارڈر کو تلاش کرنے کی کوشش اب بھی جاری ہیں۔ گزشتہ روز ایئر ایشیا کے طیارے کے ملبے کی تلاش کرنے والے سرچ اور ریسکیو مشن کے […]
ہیبی (جیوڈیسک) شمالی چین میں سمندر میں خود کشی کرنے والی خاتون کو یونیورسٹی طلباء نے بچا لیا۔ صوبہ ہیبی میں یونیورسٹی طلباء برف کے ساتھ کھیلنے میں مصروف تھے کہ انہوں نے ایک خاتون کو سمندر کے گہرے پانی میں جاتے دیکھا۔ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہونے کی وجہ سے سمندر کا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنماءاحسان شاہ شیرازی نے کہا ہے کہ 12 دسمبرکو کراچی کی سڑکوں پر عوام کا سمندر سراپا احتجاج ہو گا۔ تبدیلی کی تحریک میں شہداء کا لہو شامل ہوچکا ہے اب ظالم و جابر حکمرانوں کے کاندھے پر بے گناہوں کا خون بھی شامل ہوگیا ہے تحریک […]
تحریر : محمد آصف اقبال 711ء کا واقعہ ہے جب طارق بن زیاد نے صرف سات ہزار مسلمان سپاہیوں کے ساتھ اندلس میں قدم رکھااور وہ عظیم واقعہ نمودار ہوا جس نے تاریخ رقم کی۔ اندلس سمندر کے کنارے پر تھا اور آنے والی فوج پانی کے راستے آئی تھی،لہذا طے ہوا کہ یا تو […]
تنزانیہ (جیوڈیسک) انسانی فطرت میں شامل ہے کہ وہ زندگی کےایک ہی جیسے رنگ ڈھنگ سے اکتا جاتا ہے تو پھر کچھ نیا چاہتا ہے تاکہ زندگی میں مزید رنگ شامل ہوں اور اسی خواہش کو پورا کرنے کے لیے افریقہ میں سمندر کی گہرائیوں میں ایک ایسا ہوٹل تیار کیا گیا ہے جہاں لوگ […]
ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے ساحل سے 200 کلو میٹر دور سمندر میں پیر کی صبح شدید زلزلہ آیا تاہم سو نامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6اعشاریہ 7 درجے تھی اور اس کا مرکز نیوزی لینڈ کے مشرقی شہر گزبورن سے تقریباً 200 […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) اسرائیل اور بھارت نے پہلا مشترکہ خلائی میزائل بنالیا۔ میزائل زمین اور سمندر سے اپنے ہدف تک مار کر سکتا ہے۔ باراک آٹھ نامی میزائل سمندر اور زمین سے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ اس منصوبے پر ایک عشاریہ چار بلین امریکی ڈالر لاگت آئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دو […]
اے وطن ہم تیری عظمت پہ نچھاور ھونے جب بھی آواز کبھی دے گا چلے آئیں گے تیرے رخساروں کی لالی تجھے لوٹانے کو جان کیا چِیز ہےہم خون بھی ٹپکائیں گے تیرے اندھیاروں میں کرنے کو چراغاں اے وطن چاند سورج بھی تیری گود میں پہنچائیں گے جو بھی اُٹھے گی کبھی میلی نظر […]
کراچی (جیوڈیسک) پانچ سال پہلے سمندر میں ڈوبنے والے 16 پاکستانیوں کے زندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اس حوالے سے ممتاز سماجی رہنما انصار برنی کا کہنا ہے کہ جہاز پر 83 افراد سوار تھے جن میں سے 16 پاکستانی بھی سمندر میں ڈوب گئے تھے، تاہم 16 پاکستانیوں کے اہل خانہ کو اطلاع […]
بھارتی (جیوڈیسک) بحریہ نے شدت پسندوں کے حملے کی انٹیلیجنس رپورٹس کے پیش نظر ملک کی مشرقی بندرگاہ کولکتہ سے دو بحری جہازوں کو کھلے سمندر میں بھیج دیا ہے۔ کولکتہ کی پولیس اور بحریہ کے حکام کے مطابق اطلاعات ملی تھیں کہ شدت پسند کولکتہ کی بندرگاہ اور شہر پر حملہ کر سکتے ہیں۔ […]
شنگھائی (جیوڈیسک) شنگھائی میں ایک بس الٹنے کے باعث 6 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ جزیرہ ہانگسٹین میں اس وقت پیش آیا۔ جب 46 مسافروں کو لے جانے والی بس پل سے الٹ کر سمندر میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 40 […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں منچلا نوجوان لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے سمندر میں مردہ وہیل مچھلی پر سوار ہو گیا۔ اس دوران گہرے سمندر کے بیچ مردہ وہیل مچھلی کے گرد خونخوار شارک مچھلیاں چکر کاٹی رہیں اور وہیل مچھلی کا گوشت کھاتی رہیں۔