لاہور (جیوڈیسک) سمندر میں طوفان کیسے بنتے ہیں ، ایک بھنور دیکھتے ہی دیکھتے خطرناک ہیٹ انجن میں کیسے بدلتا ہے اور اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے ، ، سمندر میں طوفان آنا معمول ہے سمندر پر چلنے والی ہواؤں کے دباؤ میں کمی بیشی سے بھنور پیدا ہونے لگتے ہیں۔ اس کے نتیجے […]
اے وطن ہم تیری عظمت پہ نچھاور ھونے جب بھی آواز کبھی دے گا چلے آئیں گے تیرے رخساروں کی لالی تجھے لوٹانے کو جان کیا چِیز ہےہم خون بھی ٹپکائیں گے تیرے اندھیاروں میں کرنے کو چراغاں اے وطن چاند سورج بھی تیری گود میں پہنچائیں گے جو بھی اٹھے گی کبھی میلی نظر […]
کراچی (جیوڈیسک) سمندر میں نہانے پر پابندی کے باوجود عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر کراچی کے ساحل پردن بھر موجود رہا اور لوگ خوف کے باوجود پانی کی اونچی اونچی لہروں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ کراچی کا ساحل ہمیشہ لوگوں کے لئے تفریح کا باعث رہا ہے لیکن حالیہ عید الفطر پر پانی کی […]
جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں باراتیوں کو لےجانے والی کشتی سمندر میں ڈوبنے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ دلہا سمیت 22افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں باراتیوں کو لے جانے والی کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 19 افراد […]
گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ قربانی کا مقصد محض جانور ذبح کرنا نہیں بلکہ اللہ کی رضا کے سامنے سرجھکانا اور جذبہء ایثار کو اپنی زندگی پر لاگو کرنا اصل میں سنت ابراہیمی ہے، عمران خان اور طاہر القادری حکومت کا […]
نیویارک (جیوڈیسک) سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر اور وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی لاش کو تین سو پاؤنڈ وزنی لوہے کی چین کے ساتھ ایک کالے بیگ میں ڈال کر سمندر برد کیا گیا تھا۔ سابق امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے اپنی کتاب Worthy Fights:A Memoir […]
کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ساحل سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی ہوگی جبکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں […]
کوٹری (جیوڈیسک) دریائے سندھ کا سیلابی پانی کچے کے کئی علاقوں کو لپیٹ میں لیتا ہوا براستہ کوٹری بیراج سمندر میں گرنے لگا۔ پنجاب کے کئی علاقے تاحال زیرآب، متاثرین امداد کے منتظر ہیں۔ دریائے سندھ کا سیلابی پانی کچے کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیتا ہوا اب براستہ کوٹری بیراج سمندر میں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی سمندرسے مار کرنے اور شارٹ رینج کے جوہری ہتھیاروں کے حصول پر نظر ہے۔ سمندر سے جوہری ہتھیاروں کے لانچ سے پاکستان ’’سیکنڈ اسٹرائیک‘‘ کی صلاحیت کاحامل بن جائے گا پاکستان کا چوتھا پلوٹونیم پیداواری ری ایکٹر بھی مکمل ہونے کے قریب ہے۔ گزشتہ دو سال میں پاکستان نے جوہری وارہیڈز […]
ویلنگٹن (جیوڈیسک) بحرالکاہل کے جزیرہ گوام میں 7.1 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا۔ یہ بات امریکی جیالوجیکل سروے نے بتائی تاہم سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز دارالحکومت ہگاتنا کے تقریباً 48 کلومیٹر شمال مغرب میں 133 کلومیٹر سمندر کی گہرائی میں تھا۔ بحرالکاہل سونامی انتباہ مرکز نے کہا کہ ایک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے پابندی اٹھانے کے بعد ملک سے سمندری خوراک کی برآمد بڑھ گئی۔ گزشتہ مالی سال کے دوران برآمدات چھتیس کروڑ، چوہتر لاکھ ڈالر پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ کے دوران مچھلی اور اِس سے تیار کردہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ابراہیم حیدری کے سمندر سے وہیل مچھلی مردہ حالت میں ملی، تفصیلات کے مطابق سمندر میں موجود وہیل مچھلی گذشتہ روز ابراہیم حیدری کے سامنے سمندر میں گرمی اور پانی کے تیز ترین بھنور میں پھنس کر مر گئی۔ اور مردہ حالت میں سمندری جزائر بھنڈار اور ڈنگی کے کناروں پر آگئی، جہاں […]
گوادر (جیوڈیسک) گوادر کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے، کشتی میں سوار افراد غیر قانونی طور پر ایران جارہے تھے۔ لیویز ذرائع کے مطابق گوادر سے 4 افراد کشتی میں غیر قانونی طور پر ایران جارہے تھے۔ ان کی کشتی تیز ہواؤں کے باعث پاک ایران سرحدی علاقے […]
میکسکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں تیز دانتوں والی شارک نے زیر سمندر مو جود رو بوٹک کیمرے کو حملہ کر کے چبا ڈالا۔ سائنسدانوں نے اپنی ریسرچ اور آبی مخلوق پر نظر رکھنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس اس روبوٹک کیمرے کو سمندر کے اندر نصب کیا ہو ا تھا۔ جو اس شارک کو ایک نظر […]
کراچی (جیوڈیسک) ساحلوں پر نہانے اور سمندر میں کشتیاں چلانے پر پابندی کے باعث کراچی کی ساحلی بستیوں میں ہزاروں خاندا ن فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ہاربر پر 200 کشتیوں کے مالکان ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں۔ ایک لانچ پر دس افراد کام کرتے ہیں جو بے روزگار ہوگئے ہیں۔ حکومت […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سانحہ سی ویو کے بعد سمندر میں نہانے پر پابندی کے باجود بڑی تعداد میں لوگ سمندر پہنچے تاہم پولیس حرکت میں آگئی۔ اور دفعہ 144 پر عمل درآمد شروع کرادیا۔عید کی تعطیلات میں سمندر میں ڈوبنے والے 39 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی گئیں۔سانحے کے بعد سول انتظامیہ کی […]
کراچی (جیوڈیسک) عیدالفطر کے دوران تفریح کی غرض سے آنے والوں کو نگلنے والے سمندر نے آج بھی 3 لاشیں اگل دیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ کراچی میں عیدالفطر کے چھٹیوں کے دوران مختلف ساحلوں پرڈوبنے والے لوگوں کی لاشیں تلاش کرنے کے لئے سرچ آپریشن جاری […]
کراچی (جیوڈیسک) عید الفطر کے دوران سمندر میں طغیانی کے پیش نظر ڈوبنے والے مزید 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جس کے بعد اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔ کراچی میں عیدالفطر کے دوران تفریح کرتے ہوئے ڈوبنے والے افراد کی لاشوں کو نکالنے کے لئے سرچ […]
کراچی (جیوڈیسک) عید الفطر کے دوران سمندر میں طغیانی کے پیش نظر ڈوبنے والے مزید 7 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں ہیں جس کے بعد اب تک نکالی گئی نعشوں کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔ کراچی میں عیدالفطر کے دوران تفریح کرتے ہوئے ڈوبنے والے افراد کی نعشوں کو نکالنے کے لئے سرچ […]
کراچی (جیوڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر کراچی میں سمندر کی تفریح کیلئے جانے والے 24 افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ واضع رہے کہ کراچی میں سمندر میں نہانے پر پابندی پر عیدالفطر کے موقع پر عملدرآمد نہیں کرایا جا سکا اور عید کے روز کلفٹن اور ہاکس بے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ساحل پر عید کی تفریح سانحے میں بدل گئی، سی ویو کے قریب سمندر سے دو اور لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد سمندرمیں ڈوب کرجاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی۔ ساحل پر ڈوبنے کے واقعات کے بعد سمندر کو جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں ساحل سمندر پر ڈوبنے سے ہونے والی اموات پر افسوس کا ااظہار کرتے ہوئے وفاقی اداروں کو لاشیں نکالنے میں مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عید کے روز یہ ایک قومی سانحہ ہے۔ایک بیان میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ریسکیو آپریشن کے دوران سی ویو کے مقام پر نہاتے ہوئے سمندر میں ڈوبنے والے مزید 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 22 ہو گئی۔ عید کے موقع پر ساحل سمندر پر سیر و تفریح کے لئے آنے والے افراد نہانے […]