سنبھل ہی جائیں گے

سنبھل ہی جائیں گے

ہمیں یقیں ہے مصائب یہ ٹل ہی جائیں گے جو گررہے ہیں تو اِک دن سنبھل ہی جائیں گے یہ وقت سب پہ کڑا ہے مگربہ فیضِ حرفِ دعا سکوتِ مرگ کے سائے بھی ڈھل ہی جائیں گے میرے عزیزو! زمانے کے چارہ ساز بنو کہ ساتھ اپنے یہ اچھے عمل ہی جائیں گے جو […]

.....................................................