سندھ میں کورونا سے مزید دو جاں بحق، پاکستان میں اموات کی تعداد 19 ہو گئی

سندھ میں کورونا سے مزید دو جاں بحق، پاکستان میں اموات کی تعداد 19 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1670 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان میں عالمگیر وبا کے باعث 5 افراد زندگی […]

.....................................................

سندھ میں لاک ڈاؤن مزید سخت ؛ آج سے دکانیں شام 5 بجے بند کرنے کا حکم جاری

سندھ میں لاک ڈاؤن مزید سخت ؛ آج سے دکانیں شام 5 بجے بند کرنے کا حکم جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے آج ہفتے سے دکانیں 8 بجے رات کے بجائے 5 بجے بند کرنے کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ کورونا وائرس کے باعث سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی […]

.....................................................

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کی تصدیق انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سعید غنی نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے۔ ان […]

.....................................................

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کا اعلان

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے منگل سے صوبے بھر میں 14 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ منگل سے صوبے بھر میں 14 روز کے لیے لاک ڈاؤن ہو گا۔ پنجاب میں ڈبل سواری پر […]

.....................................................

سندھ لاک ڈاؤن، فورسز کا فلیگ مارچ، خلاف ورزی پر متعدد افراد زیر حراست

سندھ لاک ڈاؤن، فورسز کا فلیگ مارچ، خلاف ورزی پر متعدد افراد زیر حراست

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جب کہ صوبے بھر سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سندھ حکومت کے احکامات کے بعد دفعہ 144 نافذ کرکے حیدرآباد ، سکھر ، سانگھڑ، […]

.....................................................

پی وائی او سندھ کا کرونا وائرس سے آگاہی مہم چلانے کا اعلان

پی وائی او سندھ کا کرونا وائرس سے آگاہی مہم چلانے کا اعلان

کراچی : پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ کے ترجمان تیمور علی مہر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاءو کا بہتر طریقہ احتیاط ہے، سندھ حکومت کے ساتھ ملکر کروناوائرس سے بچاءو اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم چلائیں گے، صوبہ سندھ میں کرونا سے بچاءو کے لیئے سندھ حکومت کے ساتھ اول […]

.....................................................

سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 155 ہو گئی

سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 155 ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 155 ہو گئی۔ ٹوئٹر کے ذریعے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافے کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ سکھر میں موجود 234 زائرین کے ٹیسٹ مکمل کرلیے گئے جن میں سے 119 کے […]

.....................................................

سندھ میں کورونا کے 50 کیسز سامنے آ گئے، تعداد 94 ہو گئی

سندھ میں کورونا کے 50 کیسز سامنے آ گئے، تعداد 94 ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے مزید 50 مریض سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 94 ہو گئی ہے۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں ایران سے تفتان بارڈر سے سکھر آنے والے 50 افراد میں کورونا وائرس کے […]

.....................................................

نزلہ اور بخار میں مبتلا افراد میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل

نزلہ اور بخار میں مبتلا افراد میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شائقین سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نزلہ اور بخار میں مبتلا افراد میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ جائیں۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے نیشنل اسٹیڈیم میں آنے والے تماشائیوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لئے ایڈوائزری جاری کردی ہے جس میں میچز دیکھنے […]

.....................................................

سندھ میں 15 روز قبل بیرون ملک سے آنیوالے طلبہ کا اسکول آنا ممنوع قرار

سندھ میں 15 روز قبل بیرون ملک سے آنیوالے طلبہ کا اسکول آنا ممنوع قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے تعلیمی ادارروں کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کر دی۔ ہیلتھ ایڈوائزری کے مطابق 15 سے 20 دن قبل بیرون ممالک سے آنے والے بچوں کا اسکول آنا ممنوع ہے اور ساتھ ہی طلبہ کے ایسے رشتے دار جنہوں نے […]

.....................................................

سندھ میں تعلیمی کیلنڈر کی اچانک تبدیلی سے 2 بڑے بحران پیدا

سندھ میں تعلیمی کیلنڈر کی اچانک تبدیلی سے 2 بڑے بحران پیدا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں اچانک تعلیمی کیلنڈر 2020/21 کی تبدیلی اور اسکولوں میں نیا تعلیمی سیشن جولائی کے بجائے 15 اپریل سے شروع کرنے کے فیصلے سے صوبے میں ایک بڑا تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ سندھ کے نئے وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے تعلیمی سال کی تبدیلی کے حوالے سے […]

.....................................................

SSBْ قائداعظم 21ویں سندھ کراٹے چمپئن شپ کا ٹائٹل کراچی گرین کے نام

SSBْ قائداعظم 21ویں سندھ کراٹے چمپئن شپ کا ٹائٹل کراچی گرین کے نام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ کے تعاون سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کراٹے ڈو پاکستان کے ہیڈ کوارٹر جمنازیم ہال ککری گرائونڈ لیاری کراچی پر منعقدہ ” SSBقائد اعظم 21ویں سندھ کراٹے چمپئن شپ2020ء “کا ٹائٹل کراچی گرین نے جیت لیا جبکہ سانگھڑ […]

.....................................................

حکومت کرونا سے بچاءو کے انتظامات کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، ن لیگ سندھ

حکومت کرونا سے بچاءو کے انتظامات کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، ن لیگ سندھ

کراچی : پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابقہ رکن قومی اسمبلی شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک اس وقت کرونا وائرس کی لپیٹ میں ہیں ، پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے مریضوں کی اطلاعات ہیں مگر وفاقی حکومت نے کوئی حکمت عملی یاپالیسی […]

.....................................................

آئے روز سندھ میں کرپشن کی داستانیں رقم ہو رہی ہیں، رہنماء پی ٹی آئی

آئے روز سندھ میں کرپشن کی داستانیں رقم ہو رہی ہیں، رہنماء پی ٹی آئی

کراچی : تحریک انصاف کے رہنما و انصاف جفاکش ورکرز فیڈریشن سندھ کے چیئرمین سید بھاشانی شاہ نے کہا ہے کہ ایسا لگتاہے کہ سندھ کے ہسپتال مریضوں کی تکلیف دور کرنے کے بجائے ان کی تکالیف میں اضافے کے لیئے بنائے گئے ہیں، سندھ کے سرکاری ہسپتالوں کی صورت حا ل کو بہتر بنانے […]

.....................................................

سندھ کے سرکاری محکموں میں خریداری، افسر شاہی نے قواعد و ضوابط سے بچنے کا راستہ نکال لیا

سندھ کے سرکاری محکموں میں خریداری، افسر شاہی نے قواعد و ضوابط سے بچنے کا راستہ نکال لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ضرورت ایجاد کی ماں ہے کے مصداق سندھ کی افسر شاہی نے سرکاری محکموں میں خریداری کے لیے لازمی قوائد و ضوابط سے بچنے کا طریقہ بھی نکال لیا اور اس مد میں ہر سال لاکھوں روپے کے اخراجات کو جاری رکھا ہوا ہے۔ سندھ پبلک پروکیورمنٹ رولز 2010 کے تحت […]

.....................................................

سندھ کابینہ کے عدم اعتماد کے بعد پہلی باروزیراعلیٰ سندھ اورآئی جی کلیم امام آمنے سامنے

سندھ کابینہ کے عدم اعتماد کے بعد پہلی باروزیراعلیٰ سندھ اورآئی جی کلیم امام آمنے سامنے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پبلک سیفٹی کمیشن کے اجلاس میں سندھ کابینہ کے عدم اعتماد کے بعد پہلی بار وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی کلیم امام آمنے سامنے ہوئے۔ پبلک سیفٹی کمیشن کے اجلاس میں آئی جی پولیس سندھ ڈاکٹر کلیم امام اور وزیراعلیٰ سندھ عدم اعتماد کے بعد پہلی بار آمنے سامنے آئے۔ […]

.....................................................

مصطفیٰ کمال کا پیپلز پارٹی کے گڑھ میں جلسہ، سندھ کی تقسیم کی مخالفت

مصطفیٰ کمال کا پیپلز پارٹی کے گڑھ میں جلسہ، سندھ کی تقسیم کی مخالفت

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے پیپلز پارٹی کے گڑھ سمجھے جانے والے لاڑکانہ میں پہلی بار جلسے سے خطاب کیا اور سندھ کی تقسیم کی مخالفت کر دی۔ جلسے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سندھ کے کوئی ٹکڑے نہيں کرسکتا ، مہاجر کارڈ اور […]

.....................................................

وفاقی حکومت چھ مہینے کی مہمان ہے، ن لیگ سندھ

وفاقی حکومت چھ مہینے کی مہمان ہے، ن لیگ سندھ

کراچی : پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابقہ رکن قومی اسمبلی شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اب وفاقی حکومت کا جانابہت ضروری ہو گیا ہے مسلم لیگ ن ان ہاءوس تبدیلی کے لیے کوششیں کر رہی ہے ، تحریک انصاف اب […]

.....................................................

لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب اور سندھ میں بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب

لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب اور سندھ میں بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل خوب گرجے برسے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ کراچی میں رم جھم نے خنکی بڑھا دی۔ جیکب آباد، سکھر سمیت سندھ میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی بارش کی جھڑی […]

.....................................................

زرا دل کھول کے لوٹو

زرا دل کھول کے لوٹو

تحریر : روہیل اکبر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں لوٹ مار کی ایسی کہانی کہ سر شرم سے جھک جائے یہ صرف ایک ادارے کی کہانی نہیں بلکہ پورے ملک کے اداروں کا یہ ہی حال ہے عمران خان اور بزدار سرکار کیا کیا ٹھیک کرے کیونکہ جہاں بھی نظر دوڑاؤ بس ایک ہی […]

.....................................................

امریکا ایران کشیدگی کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ میں سیکیورٹی الرٹ

امریکا ایران کشیدگی کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ میں سیکیورٹی الرٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ دو روز قبل ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی عراق میں امریکی راکٹ حملے میں ہلاک ہوئے جس کے بعد مشرق وسطیٰ خطے میں […]

.....................................................

کراچی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر بھی پابندی

کراچی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر بھی پابندی

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سال نو کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت آج رات 12 بجے سے یکم جنوری کی صبح تک ڈبل سوار پر بھی پابندی ہو گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقے اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، سرد موسم میں اضافے کے باعث خیبر پختونخوا (کے پی کے) کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 7 جنوری تک بڑھا دی گئیں جب کہ سندھ میں بھی چھٹیوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک کے پہاڑی علاقوں میں […]

.....................................................

ایم کیو ایم عمران خان کو گھر بھیجنے میں ساتھ دے اور سندھ میں وزارتیں لے لے، بلاول

ایم کیو ایم عمران خان کو گھر بھیجنے میں ساتھ دے اور سندھ میں وزارتیں لے لے، بلاول

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت ختم کرنے میں ساتھ دینے کے عوض متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو سندھ میں وزارتیں دینے کی پیشکش کر دی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں چار میگا منصوبوں کا افتتاح کیا، تقریب میں میئر […]

.....................................................