کراچی : سندھ ہائیکورٹ کے ججز کو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کا فیصلہ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ کے ججز کو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے سنیئر جج جسٹس مقبول باقر پر قاتلانہ حملے کے بعد سندھ حکومت نے ججز کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جسٹس مقبول باقر کو سول ھسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد آغا خان ھسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انکے چہرے کی سرجری کر […]

.....................................................

سندھ کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد دوبارہ کھل گئے

سندھ کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد دوبارہ کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد دوبارہ کھل گئے۔ گزشتہ روز سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کیے گئے تھے۔

.....................................................

سندھ میں پولیس اور رینجرز کو فری ہینڈ دیا ہوا ہے، شرجیل میمن

سندھ میں پولیس اور رینجرز کو فری ہینڈ دیا ہوا ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سندھ نے پولیس اور رینجرز کو فری ہینڈ دیدیا ہے، قاتلوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائیگی، ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کے خلاف ریاستی آپریشن تو دوسری جانب قاتلوں کو ٹارگٹ […]

.....................................................

وفاقی وزیر داخلہ تقریر کے بجائے سندھ حکومت سے تعاون کریں، وسان

وفاقی وزیر داخلہ تقریر کے بجائے سندھ حکومت سے تعاون کریں، وسان

کراچی پیپلز پارٹی کے رہ نما منظورحسین وسان نے کہا ہے کہ سندھ میں قیام امن کیلئے وفاقی وزیر داخلہ کی پیشکش قبول کرنے کو تیار ہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر زرائع سے بات چیت کرتے ہوئے منظور حسین وسان نے کہا وفاقی وزیر داخلہ کی پیشکش قبول ہے تاہم وہ تقریروں اوربیانات کے بجائے […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل پر سندھ میں یوم سوگ

متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل پر سندھ میں یوم سوگ

حیدر آباد (جیوڈیسک) رکنِ سندھ اسمبلی ساجد قریشی کے قتل کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل پر سندھ میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ حیدرآباد شہر میں دکانیں، پیٹرول پمپ، سی این جی اسٹیشن بند اور […]

.....................................................

سندھ کی منتخب حکومت کو الٹی میٹم دینا خطرناک عمل ہے، رضا ربانی

سندھ کی منتخب حکومت کو الٹی میٹم دینا خطرناک عمل ہے، رضا ربانی

سینیٹر رضاربانی کہتے ہیں سندھ کے بارے میں وزیر داخلہ کا بیان قابل مذمت ہے۔ منتخب حکومت کو الٹی میٹم دینا خطرناک عمل ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں بحث کے دوران سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ سندھ کی منتخب حکومت کو الٹی میٹم دینا خطر ناک عمل ہے۔ عوامی مینڈیٹ کو سبوتاژ کیا گیا […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی بیٹے سمیت قتل

ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی بیٹے سمیت قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی کو بیٹے سمیت قتل کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق ساجد قریشی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکل رہے تھے۔ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے […]

.....................................................

بی بی کی خدمات اور قربانیاں تاقیامت یاد رکھی جائیں گی، قائم علی شاہ

بی بی کی خدمات اور قربانیاں تاقیامت یاد رکھی جائیں گی، قائم علی شاہ

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ شہید بی بی کے انقلابی اقدامات سے آج پوری قوم فیضیاب ہو رہی ہے۔ بینظیر بھٹو شہید کی ساٹھویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پنجاب سندھ اور بلوچستان کے میدا نی علاقوں سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو سب سے زیادہ گرمی ڈی جی خان، سبی اور […]

.....................................................

سندھ کابینہ کے پانچ وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے

سندھ کابینہ کے پانچ وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے

سندھ کابینہ کے پانچ وزرا کو بائیس دن کے بعد بلا آخر محکموں کے قلمدان سونپ دیئے گئے ہیں جن کا باضابطہ نوٹی فکیشن کیبنٹ ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی نثار احمد کھوڑو کو سینئر وزیر کیساتھ تعلیم اور خواندگی کا قلمدان سونپا گیا ہے جبکہ میر ہزار خان بجرانی کو […]

.....................................................

سندھ میں قانون کے محافظ بھی جرائم میں حصہ دار ہیں, مشیر عالم

سندھ میں قانون کے محافظ بھی جرائم میں حصہ دار ہیں, مشیر عالم

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مشیر عالم کہتے ہیں سندھ میں امن و امان قائم کرنے والی فورسز جرائم میں حصہ دار بن گئی ہیں۔ جیکب آباد میں زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم کا کہنا ہے کہ سندھ میں قانون کے محافظ بھی جرائم میں حصہ دار […]

.....................................................

سندھ میں قانون کے محافظ بھی جرائم میں حصہ دار ہیں, مشیرعالم

سندھ میں قانون کے محافظ بھی جرائم میں حصہ دار ہیں, مشیرعالم

سندھ (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مشیر عالم کہتے ہیں سندھ میں امن و امان قائم کرنے والی فورسز جرائم میں حصہ دار بن گئی ہیں۔ جیکب آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیرعالم کا کہنا ہے کہ سندھ میں قانون کے محافظ بھی جرائم میں حصہ […]

.....................................................

سندھ بارکونسل نے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

سندھ بارکونسل نے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

سندھ (جیوڈیسک) عدلیہ کی بحالی کیلئے سڑکوں پر تحریک چلانے والے وکلا عدلیہ کے خلاف میدان میں آگئے۔ صوبے بھرمیں سندھ بارکونسل نیعدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ کراچی بارکی تقریب حلف براداری کے موقع پر وکلا رہنماں اور چیف جسٹس کے درمیان پہلی بار کشیدگی دیکھنے میں آئی۔ بعد میں وکلا عدلیہ میں کرپشن […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کیا جارہا ہے، جو جمعہ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ راچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت 8 بجے سے بند ہو جائیں […]

.....................................................

سندھ میں وزرا 20 دن سے قلم دان کے منتظر!

سندھ میں وزرا 20 دن سے قلم دان کے منتظر!

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزرا اور مشیروں پر قسمت کی دیوی مہربان ہے مگر پارٹی نہیں۔ کئی وزرا اور مشیروں کو 20 دن سے زائد حلف اٹھائے جانے کے باوجود تاحال قلم دان نہیں دیے گئے جس کے باعث وزرا میں بے چینی پائی جاتی ہے، سندھ میں وزرا 20 دن سے قلم دان کے […]

.....................................................

کراچی: سندھ میں گورنر کی تبدیلی آئندہ چند روز میں متوقع

کراچی: سندھ میں گورنر کی تبدیلی آئندہ چند روز میں متوقع

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر کی تبدیلی کا معاملہ آئندہ چند روز میں حل کردیا جائے گا۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ کراچی منی پاکستان ہے اگر کراچی میں امن ہو گا تو معیشت کا پہیہ تیزی سے چلے گا۔ امن وامان کے حوالے سیان کا کہنا […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ:ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ:ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اور مقدمے کی سماعت تین جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔

.....................................................

سندھ میں اب پیر، بدھ، جمعہ اور اتوار کو سی این جی اسٹیشنز کھلیں گے

سندھ میں اب پیر، بدھ، جمعہ اور اتوار کو سی این جی اسٹیشنز کھلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ہفتے میں 3دن سی این جی نہیں ملے گی۔ گیس بچا کر کے ای ایس سی سمیت دیگر بجلی گھروں کو دی جائے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے نئے لوڈ منیجمنٹ شیڈول پرعمل آج سے ہوگا جس کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں اس ہفتے سے ہر ایک دن […]

.....................................................

الطاف حسین کی سندھ حکومت میں شمولیت کے معاملے پر ریفرنڈم کی ہدایت

الطاف حسین کی سندھ حکومت میں شمولیت کے معاملے پر ریفرنڈم کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سندھ حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے رابطہ کمیٹی کو تین روز میں ملک بھر میں عوامی ریفرنڈم کرانے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ ایم کیو ایم کے ذمہ داروں نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی رائے […]

.....................................................

سندھ : 617 ارب سے زائد کا بجٹ، تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ملیں گی

سندھ : 617 ارب سے زائد کا بجٹ، تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ملیں گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ حکومت نے چھ سو سترہ ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔ تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ کم سے کم پنشن پانچ ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ 20 ہزار پولیس اہلکار بھرتی کرنے اور ڈیڑھ لاکھ افراد کو روزگار دینے کا اعلان کیا گیا ہے […]

.....................................................

سندھ کا مجوزہ بجٹ : مجموعی حجم 625 ارب سے زیادہ ہو گا

سندھ کا مجوزہ بجٹ : مجموعی حجم 625 ارب سے زیادہ ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کا مجوزہ بجٹ کے مجموعی حجم 625 ارب سے زیادہ ہو گا، سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ بھی آج وزیراعلی قائم علی شاہ اسمبلی میں پیش کریں گے۔ نئے بجٹ میں گورنر کے صوابدیدی ترقیاتی فنڈز ایک ارب سے کم کرکے گیارہ کروڑ روپے کرنے کی تجویز ہے۔ سندھ کے […]

.....................................................

پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کا بجٹ اجلاس آج ہو گا

پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کا بجٹ اجلاس آج ہو گا

سندھ (جیوڈیسک) اور خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ ہو گا، پنجاب حکومت وفاق کے برابر یعنی 10 فیصد تنخواہیں بڑھائے گی۔ تینوں صوبوں کے بجٹ آج پیش کئے جائیں گے۔ این ایف سی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو تقریبا سات سو اکیس ارب روپے ملیں گے۔ سندھ کے چھ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان

خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جویڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں کمی ہورہی ہے تاہم آج خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ایک دوروز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت پانچ سے سات ڈگری […]

.....................................................

سندھ حکومت میں شمولیت، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مذاکرات

سندھ حکومت میں شمولیت، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مذاکرات

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت میں شمولیت کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ میں مذاکرات ہوئے۔ ایم کیو ایم نے کراچی میں امن و امان اور لیاری گینگ وار کے معاملات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے پیپلزپارٹی کا وفد رحمان ملک […]

.....................................................